محدث العصر شیخ زبیر علی زئی اور مسئلہ تدلیس
تحریر: عبد الرحمان اثری (حیدرآباد) محدث العصر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اور مسئلہ تدلیس الحمد لله رب العلمين و الصلوة والسلام على رسوله الأمين، أما بعد: کسی سند میں بعض اوقات تمام راوی ثقہ و صدوق ہوتے ہیں لیکن محدثین اسے ضعیف ہی شمار کرتے ہیں کیونکہ اس میں کوئی علت ہوتی ہے، […]
مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پر ضعیف و موضوع روایات کا تحقیقی جائزہ
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ مغرب اور عشاء کے درمیان نماز کی فضیلت مغرب اور عشاء کے درمیان نماز کی فضیلت کے بارے میں جو احادیث پیش کی جاتی ہیں، ساری کی ساری ضعیف اور نا قابل حجت ہیں تفصیل ملاحظہ ہو: 1۔ […]
کیا عشاء سے پہلے چار رکعت ثابت ہیں؟ محدثین کے اقوال اور روایات کا تحقیقی مطالعہ
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ نماز عشاء سے پہلے چار سنتیں نماز عشاء سے پہلے چار رکعت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام سے ثابت نہیں۔ ❀ مفتی تقی عثمانی دیوبندی صاحب کہتے ہیں: البتہ اربع قبل العشاء کے ثبوت […]
صفا و مروہ کی سعی کے بعد نماز کی حقیقت
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ صفا و مروہ کی سعی کے بعد نماز طواف کعبہ کے بعد دو رکعت کی طرح صفا و مروہ کی سعی کے بعد دو رکعت ادا کرنا بدعت ہے۔ متقدمین میں کوئی بھی اس کا قائل نہیں۔ سعی […]
کیا میت کی طرف سے نماز پڑھنا جائز ہے؟ دلائل کی روشنی میں تحقیق
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ میت کی طرف سے نماز پڑھنا میت کی طرف سے نماز پڑھنا ثابت نہیں۔ ❀ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: من يضمن لي منكم أن يصلي لي في مسجد العشار ركعتين أو أربعا ويقول […]
طلاق کی وعید اور طلاق کے الفاظ کا شرعی حکم قرآن کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔ سوال: میرے خاوند نے مجھے کئی مرتبہ کہا ہے کہ میں تجھے طلاق دے دوں گا، یا طلاق دے دینی ہے، لوگ کہتے ہیں کہ تو اب اس کے گھر میں رہ رہی ہے تو […]
نکاح سے پہلے دی گئی طلاق کا شرعی حکم حدیث کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔ سوال: اگر کوئی شخص نکاح سے پہلے ہی کہہ دے کہ میری ہونے والی اہلیہ کو طلاق، تو کیا اس طلاق کو نافذ کیا جائے گا؟ جواب: ایسی طلاق واقع نہیں ہوتی۔ عبد اللہ بن […]
زنا کرنے سے کیا بیوی پر طلاق واقع ہو جاتی ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔ سوال: عام طور پر سنتے ہیں کہ جو شادی شدہ نوجوان ملک سے باہر جاتے ہیں ان میں سے بعض زنا بھی کرتے ہیں، کیا اس زنا کی وجہ سے اس کی بیوی کو طلاق […]
مذاق میں دی گئی طلاق کا شرعی حکم حدیث کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔ سوال: ایک شخص نے مذاق میں اپنی بیوی سے کہہ دیا میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، تو کیا ایسی طلاق واقع ہو جاتی ہے؟ کتاب و سنت کی رو سے واضح کریں۔ جواب: اللہ تبارک […]
شوہر کی بیوی پر لعنت بھیجنے کا شرعی حکم قرآن و حدیث کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔ سوال: شوہر اگر بیوی پر قصداً لعنت بھیجے تو اس کا کیا حکم ہے؟ کیا اس کی لعنت کی وجہ سے بیوی اس کے لیے حرام ہو جائے گی، یا عورت کو طلاق ہو جائے […]
طلاقِ رجعی کے بعد سالی سے نکاح کا حکم قرآن و حدیث کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔ سوال: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق رجعی دے، پھر دوسرے ہی دن اپنی سالی سے نکاح کر لے، تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ کتاب و سنت کی روشنی میں جواب مطلوب ہے۔ […]
خواتین کا خلع لینے کا حق حدیث کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔ سوال: اپنے شوہر کے بعض غیر شرعی افعال اور غیر اخلاقی حرکات کے باعث میں اپنے شوہر کے پاس نہیں رہنا چاہتی، کیا شرعی طور پر خلع لینا میرا حق ہے؟ کتاب و سنت کی […]
عدالتی خلع کے بعد عدت اور نکاح کا حکم حدیث کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔ سوال: میری بھتیجی کا نکاح امریکہ میں مقیم عمران اعجاز سے ہوا، مگر امریکہ میں لڑکی سے اچھا سلوک نہ کیا گیا اور تقریباً پانچ ماہ بعد بذریعہ پولیس لڑکی واپس پاکستان آ گئی، میاں […]
خلع میں حق مہر اور مرد کا دوسرا نکاح قرآن و حدیث کی روشنی میں
یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔ سوال: میری بیوی روٹھی ہوئی ہے اور طلاق کا مطالبہ کر رہی ہے، حق مہر میں دو تولے زیورات لکھے ہوئے ہیں، کیا طلاق دیتے وقت زیورات مجھے واپس لینے پڑیں گے؟ دوسرا سوال یہ […]