کیا رب کے اذن سے بندے رب والے کام کر سکتے ہیں؟ اشرف جلالی کو جواب

یہ اقتباس الشیخ سید توصیف الرحمٰن راشدی کی کتاب عقیدہ توحید پر جلالی کے شبہات کا ازالہ سے ماخوذ ہے۔ اشرف جلالی کا ایک اور شبہ کہ رب والے کام اس کے بندے بھی کر سکتے ہیں: جلالی صاحب مزید کہتے ہیں: جہاں تک بات ہے کہ مددگار ہونا، بیڑے پار لگانا، مشکل کشا ہونا، […]