اکہری تکبیر افضل ہے یا دوہری؟ احادیث اور اقوال علماء کی روشنی میں
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، ج1 ص320 سوال تکبیر کہری افضل ہے یا دوہری؟ حدیث صحیح کے ساتھ جواب دیں۔ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگرچہ دوہری تکبیر جائز ہے اور اس کے جواز میں قطعاً کوئی شبہ نہیں، لیکن زیادہ صحیح اور افضل یہ ہے کہ اکہری تکبیر کہی جائے۔ […]
سینے پر ہاتھ باندھنے اور رفع الیدین کی صحیح احادیث
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، ج1، ص325 سوال مؤدبانہ گزارش ہے کہ سینہ پر ہاتھ باندھنا اور رفع الیدین کس صحیح حدیث سے ثابت ہے؟ اگر حدیث بھی لکھ دیں تو نوازش ہوگی۔ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! سینے پر ہاتھ باندھنے کی احادیث ➊ حدیث حضرت وائل بن حجر رضی […]
نماز میں کندھوں تک ہاتھ اٹھانا نبی ﷺ سے ثابت ہے؟
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، ج1 ص327 سوال کیا نماز میں کندھوں تک ہاتھ اٹھانا نبی اکرم ﷺ سے ثابت ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! نماز میں کندھوں تک ہاتھ اٹھانا نبی اکرم ﷺ سے ثابت ہے، جیسا کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایت میں موجود […]
رسول اللہ ﷺ کی پوری حیات میں رفع الیدین کے ساتھ نماز کا ثبوت
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ ج۱ ص۳۲۷ سوال حضور ﷺ کی ۲۳ سالہ حیاتِ نبوت میں جب سے نماز فرض ہوئی اُس وقت سے لے کر آخری نماز تک کیا کوئی نماز ایسی ہے جو رفع الیدین کے بغیر ہو؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول […]
تکبیر تحریمہ کے بعد ثناء پڑھنے کا حکم: فرض، واجب یا سنت؟
ماخوذ: فتاویٰ محمدیہ، ج۱ ص۳۳۵ سوال ➊ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ تکبیر تحریمہ کے بعد ثناء یعنی "سبحانک اللھم” کا پڑھنا فرض ہے، واجب ہے، سنت ہے یا مستحب ہے؟ کتاب و سنت کی روشنی میں جواب تحریر فرمائیں۔ ➋ کیا ہر رکعت کے آغاز میں ثناء پڑھنی […]
عورت کا آمین بالجہر کہنا: جمعہ و عیدین کی نماز میں حکم
ماخوذ: فتاویٰ محمدیہ، ج1، ص345 سوال کیا نماز جمعہ یا نماز عیدین میں مردوں کی طرح عورتوں کو بھی امام کے پیچھے بلند آواز سے "آمین” کہنا چاہیے؟ وضاحت فرمائیں۔ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! یہ بات واضح ہے کہ آمین بالجہر (اونچی آواز سے آمین کہنا) بہت سی صحیح […]
نیکی کے عام دلائل سے بدعتِ حسنہ کا استدلال
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام بعض لوگ بدعت کو جائز قرار دینے کے لئے قرآن و حدیث کی عام نصوص پیش کرتے ہیں، جیسے: ﴿وَافْعَلُوا الْخَيْرَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ﴾ (الحج: 77) ﴿وَسَارِعُوا إِلَى مَغْفِرَةٍ مِنْ رَبِّكُمْ﴾ (آل عمران: 133) «إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ» (صحیح بخاری، 1) اور کہتے ہیں کہ چونکہ یہ آیات اور احادیث ہر قسم […]
کیا نبی ﷺ کا کسی عمل کو چھوڑ دینا (ترک کرنا) دلیلِ حرمت ہے؟
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام بعض لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ “نبی ﷺ کا کسی چیز کو نہ کرنا (ترک) اس بات کی دلیل نہیں کہ وہ عمل حرام ہے، جب تک اس کی حرمت پر کوئی صریح دلیل نہ ملے۔ لہٰذا نئی بدعات کو محض اس بنیاد پر رد نہیں کیا جا سکتا […]
مال غنیمت اور خمس کی تقسیم
تحریر: عمران ایوب لاہوری لشکر کو جو مال بطور غنیمت ملے اس کے چار حصے ان میں تقسیم ہوں گے اور پانچواں حصہ حاکم وقت (مصلحت کے تحت) مختلف مصارف میں خرچ کرے گا لغوی وضاحت: غنیمت سے مراد ایسے اموال ہیں جو جنگ میں حاصل ہوں ۔ غنیمت کی جمع غنائم ہے باب عَنِم […]
مال غنیمت کی تقسیم میں مساوات کا اصول
تحریر: عمران ایوب لاہوری سوار مال غنیمت سے تین حصے اور پیدل ایک حصہ لے گا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ : قسم رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم خيبر للفرس سهمين وللراجل سهما ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے روز گھڑ سوار کو دو حصے […]
مال غنیمت میں حکمران کے اختیارات اور نفلی حصے
تحریر: عمران ایوب لاہوری حکمران کے لیے لشکر کے کچھ حصے کو زائد حصہ عطا کر دینا بھی جائز ہے ➊ حضرت سلمہ بن أکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ : أعطاني رسول الله سهم الفارس وسهم الراجل فجعلهما لي جميعا ”رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے سوار اور پیدل دونوں […]
مال غنیمت میں حاکم کا خصوصی حصہ (سَهمُ الصَّفِی)
تحریر: عمران ایوب لاہوری حاکم کے لیے ایک خصوصی حصہ بھی ہے لیکن اس کا عام حصہ لشکر کے عام آدمی کے برابر ہے ➊ حضرت یزید بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ہم مربد (ایک محلے کا نام ) میں تھے کہ ایک آدمی چمڑے کا ایک ٹکڑا لے کر ہمارے پاس آیا جب […]
غلاموں اور عورتوں کا مالِ غنیمت میں حصہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری غنائم کی تقسیم کے وقت حاضر شخص کو حاکم ویسے ہی کچھ عطا کر سکتا ہے ➊ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ : أن النبى صلى الله عليه وسلم كان يغزو بالنساء فيداوين الجرحي ويحذين من الغنيمة وأما بسهم فلم يضرب لهن ”نبی صلی اللہ علیہ […]