کیا خواتین عید کے لیے جائیں گی؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا خواتین عید کے لیے جائیں گی؟ جواب: خواتین بھی عید کی نماز کے لیے جائیں گی۔ سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ ہم عید الفطر اور عید الاضحیٰ میں […]
کیا حائضہ عورت عیدگاہ جا سکتی ہے؟ صحیح احادیث سے راہنمائی
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا حائضہ عورت عیدگاہ جا سکتی ہے؟ جواب: حائضہ عورت عیدگاہ جا سکتی ہے، بلکہ حدیث میں اس کی تاکید ہے۔ (صحیح البخاری: 981، صحیح مسلم: 890) الحيض يخرجن، فيكن خلف الناس، يكبرن مع الناس. حائضہ عورتیں نکلتیں اور لوگوں کے پیچھے بیٹھ […]
کیا حائضہ عورت تکبیرات عیدین کہے گی؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا حائضہ عورت تکبیرات عیدین کہے گی؟ جواب: حائضہ عورت اذکار کر سکتی ہے۔ تکبیرات عیدین ذکر ہیں۔ حائضہ عورت قرآن کریم کی تلاوت کے علاوہ تمام اذکار کر سکتی ہے۔ ❀ حافظ نووی رحمہ اللہ (676ھ) فرماتے ہیں: مسلمانوں کا اجماع ہے […]
کیا دو عادل گواہوں کی گواہی سے چان کی رویت ثابت ہو جاتی ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا دو عادل گواہوں کی گواہی سے رویت ثابت ہو جاتی ہے؟ جواب: جی ہاں، ایک عادل گواہ کی گواہی سے بھی رویت ثابت ہو جاتی ہے۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: تراني الناس الھلال، فأخبرت رسول اللہ […]
خطبہ مختصر ہو یا طویل؟ صحیح حدیث سے راہنمائی
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: خطبہ مختصر ہو یا طویل؟ جواب: خطبہ مختصر کرنا مستحب ہے، تا کہ سامعین اکتاہٹ کا شکار نہ ہوں۔ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز لمبی پڑھانا اور خطبہ […]
جو قربانی کی مشروعیت کا منکر ہو، اس کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جو قربانی کی مشروعیت کا منکر ہو، اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: اہل سنت والجماعت کے ہاں قربانی مشروع ہے۔ قربانی میں مخصوص دن کو مخصوص عمر کے جانوروں کا خون بہایا جاتا ہے۔ یہ مسلمانوں کا متوارث عمل ہے اور اس […]
عید قربان سے پہلے بال کٹوانا کیسا ہے؟ احادیث سے راہنمائی
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: عید سے پہلے بال کٹوانا کیسا ہے؟ جواب: قربانی کا ارادہ ہو، تو عید سے پہلے بال نہیں کٹوانے چاہئیں۔ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب عشرہ ذوالحجہ داخل ہو […]
کیا ایام تشریق میں فرض نمازوں کے بعد تکبیرات کہی جائیں گی؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا ایام تشریق میں فرض نمازوں کے بعد تکبیرات کہی جائیں گی؟ جواب: ایام تشریق میں فرائض کے بعد تکبیرات بآواز بلند پڑھنا مشروع ہے۔ ❀ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: لِتُكَبِّرُوا اللَّهَ عَلَىٰ مَا هَدَاكُمْ (سورۃ الحج: 37) تا کہ تم اللہ […]
کیا تکبیرات عیدین میں رفع الیدین کیا جائے گا؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا تکبیرات عیدین میں رفع الیدین کیا جائے گا؟ جواب: تکبیرات عیدین میں رفع الیدین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے […]
کیا نماز استسقاء مسنون ہے؟ احادیث سے راہنمائی
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نماز استسقاء مسنون ہے؟ جواب: بارش مولائے کریم کی بہت بڑی نعمت ہے، اسے بارانِ رحمت کہتے ہیں، انسانی وجود کی بقا اسی پر قائم ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے مؤخر کر دیں تو خشک سالی ڈیرے ڈال لیتی ہے، جاندار کئی ایک […]
کیا نماز استسقاء میں چادر الٹنا مسنون ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نماز استسقاء میں چادر الٹنا مسنون ہے؟ جواب: مسنون ہے۔ ❀ سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: إنه لما دعا أو أراد أن يدعو استقبل القبلة وحول رداءه رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی یا […]
کیا نماز استسقاء کے لیے خطبہ نماز سے پہلے ہے یا بعد میں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نماز استسقاء کے لیے خطبہ نماز سے پہلے ہے یا بعد میں؟ جواب: نماز استسقاء میں ایک خطبہ دیا جائے گا، نماز سے پہلے یا بعد دونوں طرح درست اور مسنون ہے۔ ❀ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے […]
کیا استسقاء میں الٹے ہاتھوں دعا کرنا مسنون ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا استسقاء میں الٹے ہاتھوں دعا کرنا مسنون ہے؟ جواب: مسنون ہے۔ ❀ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: إن النبى صلى الله عليه وسلم استسقى، فأشار بظهر كفيه إلى السماء نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعائے […]
نماز استسقاء میں دعا کی کیا کیفیت ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نماز استسقاء میں دعا کی کیا کیفیت ہے؟ جواب: استسقاء میں دعا سب سے اہم جزو ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بالخصوص دعائے استسقاء انتہائی عاجزی اور درماندگی کے ساتھ کرتے تھے، آسمان کی طرف ہاتھ اٹھانے میں مبالغہ کرتے، کہ […]