کیا تعوذ قرآن کریم کا حصہ ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا تعوذ قرآن کریم کا حصہ ہے؟ جواب: قرآن کی تلاوت سے پہلے تعوذ کا حکم قرآن کریم میں موجود ہے، مگر یہ قرآن کریم کا حصہ نہیں۔ فرمان باری تعالیٰ ہے: ﴿فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ﴾ (النحل: 98) […]
کیا گناہوں سے توبہ کرنا ضروری ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا گناہوں سے توبہ کرنا ضروری ہے؟ جواب : گناہوں سے توبہ کرنا فرض ہے، کبائر کی بخشش کے لیے توبہ ضروری ہے۔ ❀ فرمان الہی ہے: ﴿وَاَنِ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ﴾ (هود: 3) ”اپنے رب سے بخشش مانگو اور اس […]
کافر کے انجام اور توبہ کی اہمیت
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کافر کے انجام کار کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: کافر اگر مرنے سے پہلے کفر سے تائب ہو جائے، تو اس کے گزشتہ گناہ معاف ہو جائیں گے اور وہ جنت کا مستحق بن جائے گا اور اگر کفر پر […]
سورت مائدہ کہاں نازل ہوئی؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : سورت مائدہ کہاں نازل ہوئی؟ جواب : سورت مائدہ مدنی ہے۔ ❀ علامہ ابن عطیہ رحمہ اللہ (542ھ) فرماتے ہیں: هذه السورة مدنية بإجماع ”سورت مائدہ بالا جماع مدنی ہے۔“ (تفسیر ابن عطية: 143/2)
زنا اور ایمان: کیا زانی کافر ہو جاتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا زانی جب زنا کرتا ہے، تو وہ ایمان سے خالی ہو کر کافر ہو جاتا ہے؟ جواب : زنا گناہ کبیرہ ہے اور اہل سنت والجماعت کا اتفاق ہے کہ مؤمن اگر کبیرہ گناہ کا ارتکاب کرے، تو وہ کافر نہیں […]
اہل بدعت کے اجماع کا شرعی حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : اہل بدعت کے اجماع کا کیا حکم ہے؟ جواب: اجماع صرف اہل ایمان کا حجت ہے، جن کے عقائد اہل سنت والجماعت کے ہیں۔ اہل شرک وکفر اور اہل بدعت کا کوئی اعتبار نہیں۔ ارشاد باری تعالی ہے: ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا […]
ظہر اور عصر کی نماز میں امام کے پیچھے قرآت کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : ظہر اور عصر کی نماز میں امام کے پیچھے قرآت کا کیا حکم ہے؟ جواب: ظہر اور عصر کی نماز میں امام کے پیچھے سورت فاتحہ پڑھنا لازمی ہے، اس کے بغیر نماز نہیں۔ امام کے پیچھے ظہر اور عصر میں سورت […]
بچوں کی باجماعت نماز میں صف بندی کا طریقہ
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : اگر بچے نماز کی جماعت میں شامل ہوں، تو وہ کہاں کھڑے ہوں گے؟ جواب : باجماعت نماز میں پہلی صفیں بالغ مردوں کی ہونی چاہیے، اس کے بعد نابالغ بچوں کی، اس کے پیچھے عورتوں کی صف ہوگی۔ ❀ سیدنا ابو […]
آیت میں مرض سے مراد: شک و نفاق
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : درج ذیل آیت میں مرض سے مراد کیا ہے؟ ❀ فرمان باری تعالی ہے: ﴿فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ﴾ (البقرة: 10) ”ان کے دل میں بیماری ہے، اللہ تعالیٰ نے ان کی بیماری کو مزید […]
تین طلاق کے بعد زنا اور پہلے شوہر سے نکاح کا حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : ایک عورت کو تین طلاق ہو گئیں، وہ پہلے خاوند سے آزاد ہوگئی، پھر اس نے کسی سے زنا کرلیا، تو کیا اب وہ پہلے خاوند کے ساتھ نکاح کر سکتی ہے؟ جواب: تیسری طلاق کے بعد عورت شوہر کے عقد سے […]
حج کے تینوں طریقے: افراد، قران اور تمتع
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حج افراد، قرآن اور تمتع کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟ جواب : حج افراد کا مطلب ایک سفر میں اکیلا حج کرنا، قران کا مطلب ایک ہی احرام کے ساتھ حج اور عمرہ کرنا اور حج تمتع کا مطلب یہ ہے کہ حج […]
سجدہ تلاوت آیت سجدہ پڑھنے والے اور سننے والے دونوں کے لیے مشروع اور مستحب ہے
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : سجدہ تلاوت کس پر ہے؟ جواب: سجدہ تلاوت آیت سجدہ پڑھنے والے اور سننے والے دونوں کے لیے مشروع اور مستحب ہے، یہ سجدہ اسی وقت کیا جائے گا، خواہ آیت سجدہ کی تلاوت نماز میں کی جائے یا نماز کے علاوہ، […]
نماز عید کہاں مشروع ہوئی؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : نماز عید کہاں مشروع ہوئی؟ جواب : نماز عید مدینہ میں مشروع ہوئی۔ ❀ علامہ ابو عبد اللہ قرطبی رحمہ اللہ (671ھ) فرماتے ہیں: ليس بمكة صلاة عيد بإجماع. ”مکہ میں نماز عید نہیں تھی، اس پر اجماع ہے۔“ (تفسير القرطبي: 219/20)
اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ شے کو حلال کہنے والے کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ شے کو حلال کہنے والے کا کیا حکم ہے؟ جواب: جانتے بوجھتے اللہ تعالیٰ کی واضح حرام کردہ شے کو حلال کہنا کفر ہے، کیونکہ اس میں وحی کا انکار ہے۔ ❀ مشہور لغوی، علامہ زجاج رحمہ […]