خلوت و جلوت میں ستر ڈھانپنے کی شرعی اہمیت
تحریر: عمران ایوب لاہوری ستر ڈھانپنا خلوت و جلوت میں واجب ہے لباس اُس کپڑے کو کہتے ہیں جسے پہنا جائے ۔ باب لَبِسَ يَلْبَسُ (سمع) کپڑا پہننا ، باب اَلبَسَ يُلْبِسُ (إفعال) کپڑا پہنانا ، باب لَبَسَ يَلْبِسُ (ضرب) مشتبہ کر دینا ، باب لَبَسَ يُلَبِّسُ (تفعیل) خلط ملط کر دینا ۔ [القاموس المحيط: […]
مردوں کے لیے ریشم پہننے کی ممانعت اور اس کے شرعی استثنات
تحریر: عمران ایوب لاہوری مرد خالص ریشم مت پہنے ➊ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا تلبسوا الـحـريـر فإنه من لبسه فى الدنيا لم يلبسه فى الآخرة ”ریشم مت پہنو کیونکہ جس نے اسے دنیا میں پہنا وہ آخرت میں اسے نہیں پہنے […]
ریشم پر بیٹھنے اور مردوں کے لیے سرخ لباس پہننے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری انسان ریشم کا بچھونا نہ بنائے اور سرخ رنگ کا لباس بھی نہ پہنے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : نهانا رسول الله صلى الله عليه وسلم عن لبس الحرير والديباج وأن نجلس عليه ”رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حریر اور دیباج (دونوں ریشم […]
شہرت، مخالف جنس اور مخصوص لباس پہننے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری نہ ہی شہرت کا لباس پہنے اور نہ ہی ایسا لباس جو عورتوں کے ساتھ خاص ہو اور نہ ہی عورتیں مردوں کا خاص لباس پہنیں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من لبس ثوب شهرة فى الدنيا ألبسه […]
مردوں کے لیے سونے کے زیورات حرام، دیگر دھاتیں جائز
تحریر: عمران ایوب لاہوری مردوں پر سونے کے زیورات پہننا حرام ہے لیکن اس کے علاوہ دوسری دھاتوں کے زیورات حرام نہیں حضرت ابو موسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: أحل الذهب والـحـريـر للإناث من أمتى و حرم على ذكورها ”سونا اور ریشم میری اُمت […]
انگوٹھی کس ہاتھ میں پہننی چاہیے
تحریر: عمران ایوب لاہوری انگوٹھی کس ہاتھ میں پہننی چاہیے انگوٹھی دائیں اور بائیں دونوں ہاتھوں میں پہنی جا سکتی ہے البتہ زیادہ راجح دائیں ہاتھ میں پہننا ہے ۔ ➊ حضرت ابو سلمہ بن عبد الرحمن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : أن النبى صلى الله عليه وسلم كان يتختم فى يمينه […]
انگشتِ شہادت اور درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہننا
تحریر: عمران ایوب لاہوری انگشتِ شہادت اور درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہننا ان دونوں انگلیوں میں انگوٹھی پہنا جائز نہیں کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے جیسا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے کہ : نهانى أن أضع الخاتم فى هذه أو فى […]
لوہے کی انگوٹھی پہننے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری لوہے کی انگوٹھی پہننے کا حکم ➊ حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اس کے ہاتھ میں سونے کی انگوٹھی تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منہ موڑ لیا ۔ […]
گھروں میں تصویروں والے پردے لٹکانے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری گھروں میں تصویروں والے پردے لٹکانے کا حکم گھروں میں تصویروں والے پردے یا چادریں لٹکانا جائز نہیں ۔ جیسا کہ ایک حدیث میں ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: قدم رسول الله من سفر وقد سترت بقرام لى على سهوة لي فيها تماثيل فلما رآه رسول الله […]
قبر پرستی، مزارات پر بدعات اور غیر شرعی وسیلوں و تبرکات کا منہجِ عمرؓ کی روشنی میں رد
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام اسلام کی بنیاد خالص توحید پر ہے، اور صحابہ کرام بالخصوص حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اپنے عمل سے واضح کر دیا کہ دین میں کسی قبر، درخت، پتھر یا فوت شدہ بزرگ کو غیبی اثر یا ذریعہ سمجھنا نہ صرف باطل ہے بلکہ توحید کے منافی […]
کالی پگڑی پہننے کا جواز سنت سے ثابت ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری کالی پگڑی پہننا جائز ہے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : دخل النبى صلى الله عليه وسلم مكة يوم الفتح وعليه عمامة سوداء ”فتح مکہ کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے تو آپ نے سیاہ رنگ کی پگڑی پہنی ہوئی تھی ۔“ […]
شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانے کی ممانعت صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر: عمران ایوب لاہوری شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانے کا حکم شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانا حرام ہے اور اس کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من جر ثوبه خيلاء لم ينظر الله إليه يوم […]
داڑهي كو مهندي لگانے كا حكم
تحریر: عمران ایوب لاہوری داڑهي كو مهندي لگانے كا حكم سیاہ رنگ سے اجتناب کرتے ہوئے داڑھی کو مہندی وغیرہ سے رنگنا مشروع ہے ۔ ➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غيروا الشيب ولا تشبهوا باليهود ”بڑھاپے کو تبدیل کرو اور یہود […]
نیا کپڑا پہننے کی دعا
تحریر: عمران ایوب لاہوری نیا کپڑا پہننے کی دعا حضرت معاذ بن انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: من لبس ثوبا جديدا فقال: الْحَمدُ لِلَّهِ الَّذِي كَسَاںي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنّى وَلَا قُوَّةٍ ، غفر له ما تقدم من ذنبه وما تأخر ”جس […]