اسلام میں ماہ محرم کی شرعی حیثیت صحیح احادیث کی روشنی میں
اعراد: ڈاکٹر سید شفیق الرحمان أعوذ بالله من الشيطان الرجيم ﴿إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِندَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ﴾ ”بے شک اللہ تعالیٰ کے نزدیک مہینوں کی تعداد 12 ہے جو اس کی کتاب میں اس روز سے لکھی ہے جب اس نے آسمانوں اور زمین […]