بیع سلم: تعریف، شرائط، اور فقہی احکام کا جامع خلاصہ
وہ یہ ہے کہ معالمہ طے پانے کی مجلس میں راس المال اس شرط پر ادھار دے کہ جس معلوم چیز پر معین مدت کے لیے دونوں رضامند ہوئے ہیں وہ اسے (اس کے مطابق ) ادائیگی کر دے گا سَلَم لفظا ومعنا سلف ہی ہے (سلف اہل عراق کی جبکہ مسلم اہل حجاز کی […]
قرض: لغوی، شرعی تعریف، مشروعیت اور احکام
تحریر: عمران ایوب لاہوری قرض کی رقم کی مثل (رقم) واپس کرنا واجب ہے ➊ لغوی وضاحت: لفظِ قرض باب قَرَضَ يَقْرِضُ (ضرب) سے مصدر ہے اس کا معنی ”کاٹنا ، قرض دینا اور بدلہ دینا“ مستعمل ہے۔ باب قَارَضَ (مفاعلة) مضاربت کرنا۔ باب اُقْرَضَ (افعال) قرض دینا ، باب اِقْتَرَضَ (افتعال) قرض لینا اور […]
بطور قرض جانور کا لین دین
تحریر: عمران ایوب لاہوری بطور قرض جانور کا لین دین جانور کا بطور قرض لین دین جائز ہے جیسا کہ حدیث میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے اونٹ بطور قرض لیا ہوا تھا۔ [بخاري: 2390] (جمہور ) اسی کے قائل ہیں۔ (احناف) انہوں نے اسے ناجائز قرار دیا ہے […]
قرض سے پناہ مانگنا
تحریر: عمران ایوب لاہوری قرض سے پناہ مانگنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں یہ دعا کیا کرتے تھے: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَاثَمِ وَالْمَغْرَمِ ”اے اللہ ! میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔“ کسی نے دریافت کیا کہ اے اللہ کے رسول ! آپ قرض سے اس […]
مقروض کی نماز جنازہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری مقروض کی نماز جنازہ اگر کوئی شخص مقروض ہو اور قرض کی ادائیگی سے پہلے ہی فوت ہو جائے تو بلاشبہ اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی کیونکہ وہ مسلمان ہے اور اس کا قرض ادا کرنا اسلامی حکمران کے ذمہ ہو گا کہ وہ بیت المال سے اسے […]
قرض وغیرہ کی وصولی میں نرم برتاؤ
تحریر: عمران ایوب لاہوری قرض وغیرہ کی وصولی میں نرم برتاؤ اگر کوئی تنگ دست ہو تو اس سے قرض وغیرہ وصول کرنے میں نرمی سے پیش آنا چاہیے اور اگر اسے رقم معاف کر دی جائے تو یہ اس سے بھی بہتر ہے۔ ➊ ارشاد باری تعالی ہے کہ : وَإِن كَانَ ذُو عُسْرَةٍ […]
حقِ شُفعہ: لغوی، شرعی تعریف، مشروعیت اور فقہی احکام
تحریر: عمران ایوب لاہوری اس کا سبب کسی چیز میں شریک ہونا ہے خواہ وہ منقولہ ہی کیوں نہ ہو لغوی وضاحت: لفظِ شفعہ شفع سے ماخوذ ہے جس کا معنی جوڑا ، زائد ، ملانا اور تقویت وغیرہ ہے۔ [القاموس المحيط: ص/ 660 ، الدرر: 208/2] شرعی تعریف: شریک کے اُس حصے کو مقرر […]
کیا پڑوسی کے لیے حق شفعہ ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا پڑوسی کے لیے حق شفعہ ہے ➊ حضرت ابو رافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: الجار أحق بسقبه ”ہمسایہ اپنے قریبی ہونے کی وجہ سے زیادہ حق رکھتا ہے۔“ [بخاري: 2258 ، 6977 ، كتاب الشفعة: باب عرض الشفعة على […]
حق شفعہ: حدود، اطلاع، اور شفعہ کے باقی رہنے سے متعلق احکام
تحریر: عمران ایوب لاہوری جب تقسیم ہو جائے تو شفعہ کا حق باقی نہیں رہتا اور شریک کے لیے اپنے ساتھی (شراکت دار ) کو اطلاع دیے بغیر کوئی چیز فروخت کرنا جائز نہیں ➊ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فإذا وقعت الحدود […]