بھیک مانگنے کا پیشہ کیا ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری بھیک مانگنے کا پیشہ کیا ہے بھیک مانگنے کا پیشہ دنیا میں بھی ذلت و رسوائی کا باعث ہے اور آخرت میں بھی اور اس کے متعلق چند احادیث حسب ذیل ہیں: ➊ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]

ٹي وي ، وي سي آر اور فلموں كا كاروبار

تحریر: عمران ایوب لاہوری ٹي وي ، وي سي آر اور فلموں كا كاروبار یہ اور ان جیسی دیگر اشیا کا کاروبارمندرجہ ذیل آیت کی رو سے ناجائز ہے: إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَن تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ [النور: 19] ”جو لوگ مسلمانوں […]

شیو کی کمائی کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری شیو کی کمائی کا حکم شیو کی کمائی حرام ہے کیونکہ اللہ اور اس کے رسول نے جن اعمال کو حرام قرار دیا ہے ان کی اجرت کو بھی حرام کیا ہے۔ ➊ جب یہ آیت نازل ہوئی: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ […]

فوٹو گرافی کے پیشے کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری فوٹو گرافی کے پیشے کا حکم فوٹو گرافی کا پیشہ اختیار کرنا تصویر کی حرمت کی وجہ سے ناجائز ہے۔ ➊ حدیث نبوی ہے کہ ”لوگوں میں سب سے سخت عذاب روز قیامت تصویر بنانے والوں کو ہو گا۔“ [بخاري: 5954 ، كتاب اللباس: باب ما وطئ من التصاوير] ➋ ایک […]

وضو میں جرابوں پر مسح کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب ہدیۃ المسلمین نماز کے اہم مسائل مع مکمل نماز نبویﷺ سے ماخوذ ہے۔ وضو میں جرابوں پر مسح «عن ثوبان رضى الله عنه قال: بعث رسول الله صلى الله عليه وسلم سرية …… أمرهم أن يمسحوا على العصائب والتساخين» ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت […]

اول وقت نماز کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب ہدیۃ المسلمین نماز کے اہم مسائل مع مکمل نماز نبویﷺ سے ماخوذ ہے۔ اول وقت نماز کی فضیلت «عن عبدالله بن مسعود رضى الله عنه قال: سألت رسول الله أى العمل أفضل؟ قال: الصلوة فى أول وقتها» عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان […]

نماز ظہر کا وقت صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب ہدیۃ المسلمین نماز کے اہم مسائل مع مکمل نماز نبویﷺ سے ماخوذ ہے۔ نماز ظہر کا وقت عن أنس بن مالك رضى الله عنه قال: كنا إذا صلينا خلف رسول الله بالظهائر سجدنا على ثيابنا اتقاء الحر انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت […]

نماز عصر کا وقت صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب ہدیۃ المسلمین نماز کے اہم مسائل مع مکمل نماز نبویﷺ سے ماخوذ ہے۔ نماز عصر کا وقت «عن ابن عباس رضي الله عنهما أن النبى صلى الله عليه وسلم قال: أمني جبريل عند البيت مرتين .. ثم صلى العصر حين كان كل شيء مثل ظله […]

نماز فجر کا وقت صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ اقتباس شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب ہدیۃ المسلمین نماز کے اہم مسائل مع مکمل نماز نبویﷺ سے ماخوذ ہے۔ نماز فجر کا وقت «عن زيد بن ثابت رضي الله عنه: أنهم تسحروا مع النبى صلى الله عليه وسلم ثم قاموا إلى الصلوة، قلت: كم بينهما؟ قال: قدر خمسين أو ستين، يعني […]

کیا خواتین مسجد میں رات قیام کر سکتی ہیں؟

یہ اقتباس محمد ایوب سپرا کی کتاب خواتین کا مسجد نماز میں باجماعت پڑھنے کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ بخاری شریف میں ایک طویل روایت ہے کہ ایک عورت نے جب اسلام قبول کیا تو اس کے لئے مسجد میں ایک خیمہ لگا دیا گیا اور وہ مسجد میں اسی خیمہ میں رہتی تھی۔ (صحیح […]

کیا مسجد حرام میں خواتین کو نماز سے روکا جا سکتا ہے؟

یہ اقتباس محمد ایوب سپرا کی کتاب خواتین کا مسجد نماز میں باجماعت پڑھنے کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ جس طرح عام مساجد سے نہیں روک سکتے اسی طرح حرم میں بھی خواتین کو نماز باجماعت سے نہیں روکا جا سکتا۔ پھر یہ کہ اگر خواتین نماز کے لیے مسجد حرام نہ جائیں تو کیا […]

خواتین کے لیے مسجد میں جانے کے آداب

یہ اقتباس محمد ایوب سپرا کی کتاب خواتین کا مسجد نماز میں باجماعت پڑھنے کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ اسلام نے تمام دینی اور معاشرتی امور سرانجام دینے کے طریقے بیان فرمائے ہیں۔ اگرچہ اسلام میں خواتین کا غیر ضروری گھروں سے نکلنا پسند نہیں کیا گیا تاہم ضروری کاموں کے سلسلے میں اگر گھر […]

خواتین کا مسجد میں پردے کا اہتمام کرنا

یہ اقتباس محمد ایوب سپرا کی کتاب خواتین کا مسجد نماز میں باجماعت پڑھنے کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ خواتین کے لیے ضروری ہے کہ وہ جب مسجد میں جائیں تو پردے کا خصوصی اہتمام کریں۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِن جَلَابِيبِهِنَّ (33-الأحزاب:59) ”اے نبی! […]

خواتین کا مسجد میں بیٹھنے سے قبل دو رکعتیں ادا کرنا

یہ اقتباس محمد ایوب سپرا کی کتاب خواتین کا مسجد نماز میں باجماعت پڑھنے کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔ ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا دخل أحدكم المسجد فلا يجلس حتى يصلي ركعتين ”جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو […]

1 2 3 4
1