شریعت میں غیب، جن، جادو اور حسد کا اعتقاد
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: بعض لوگ غیبی چیزوں مثلاً جن، جادو اور حسد وغیرہ پر ایمان نہیں رکھتے، شریعت میں ان کا کیا حکم ہے ؟ جواب : غیب پر ایمان لانا واجب ہے۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے: « الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ ﴿٣﴾ » […]
مصافحہ غیر محرم کے بارے میں احادیث کی روشنی میں حکم
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ اجنبی عورت مصافحہ کرنے کا حکم سوال : اجنبی عورت سے مصافحہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : یہ حرام ہے ۔ ”بخاری و مسلم“ میں […]
بلامصافحہ مردوں کو سلام کرنے کا حکم
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال : کیا بغیر مصافحہ کے عورت کا مردوں کو سلام کہنا جائز ہے ؟ جواب: فقہاء کے ہاں اس مسئلہ میں تفصیل ہے ، اور (واللہ اعلم) […]
شرعی اصول اور اجنبی عورت کو سلام
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ اجنبی عورت کو سلام کہنے کا حکم سوال : میں ایک یونیورسٹی کا طالب علم ہوں اور بعض اوقات میں نوجوان لڑکیوں کو سلام کہتا ہوں ، پس […]
بیمار بوڑھی عورت کے ساتھ ملاقات کے شرعی اصول
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ بوڑھی عورت سے مصافحہ کرنے کا حکم سوال : کیا عمر رسیدہ بیمار بوڑھی عورت کی زیارت کرنا اور اس سے مصافحہ اور خلوت کرنا جائز ہے ؟ […]
غیر محرم عورت سے مصافحہ پر شرعی موقف
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ اجنبی بوڑھی عورت سے مصافحہ کرنے کا حکم سوال : اجنبی عورت سے مصافحہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟ اور اگر وہ اپنے ہاتھ پر کپڑے وغیرہ […]
میت کو قبر میں اتارنے کی مسنون دعا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ میت کو قبر میں اتارنے والا کیا کہے سوال : میت کو قبر میں اتارنے والے شخص اگر کوئی مسنون دعائیں پڑھنا چاہیں تو وہ کیا ہیں؟ جواب : سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا […]
نماز فجر سے غفلت اور شیطانی اثر
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: میں سوتا ہوں اور نماز فجر کے لیے ا ٹھ نہیں سکتا، کیا یہ شیطان کی کارستانی ہے ؟ اس کا حل کیا ہے ؟ جواب : سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے کہا: «ذكر النبى صلى الله عليه وسلم رجلا […]
فوٹوگرافی کا شرعی حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ فوٹوگرافی کا پیشہ سوال : کیا فوٹوگرافی کا پیشہ اختیار کرنا اسلام کی رو سے جائز ہے؟ جواب : تصویریں بنانا کتاب و سنت کی رو سے قطعاً ناجائز اور کبیرہ گناہ ہے۔ آج کل تو یہ فعل اس قدر عام ہو چکا ہے کہ اسمبلی سے لے […]
داڑھی مونڈنے والے کی کمائی کا شرعی حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ شیو کی کمائی سوال : کیا داڑھی مونڈنے والا حجام بھی گنہگار ہوگا؟ اور اس کی کمائی کا کیا حکم ہے؟ جواب : اللہ تعالیٰ نے انسان کو بہترین شکل و صورت کے ساتھ پیدا فرمایا ہے اور مرد و زن کے درمیان جو امتیازات رکھے ہیں ان […]
آزمائش میں راضی رہنے کی فضیلت
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: میں بہت زیادہ آزمائش میں رہنے والا شخص ہوں، میری جزا کیا ہے ؟ جواب : سیدنا جابر بن عبدالله رضی اللہ عنہما مرفوعاً نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم بیان کرتے ہیں: «يود ناس يوم القيامة أن جلودهم كانت تقرض بالمقاريض فى الدنيا، لما يرون من […]
کاروبار میں مشتبہ امور سے اجتناب
تحریر: عمران ایوب لاہوری کاروبار میں مشتبہ امور سے اجتناب حلال و حرام تو واضح ہے لیکن ان کے مابین کچھ مشتبہ اشیا ہیں جن سے اجتناب فلاح و نجات کے لیے از حد ضروری ہے۔ اس لیے کاروبار کے دوران بھی مشتبہ معاملات سے بچنا چاہیے۔ اس کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ حضرت […]
ذرائع آمدن میں حلال و حرام کی پرواہ نہ کرنا
تحریر: عمران ایوب لاہوری ذرائع آمدن میں حلال و حرام کی پرواہ نہ کرنا ➊ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئیوں میں سے ایک ہے جیسا کہ حدیث میں ہے کہ : يـاتـي على الناس زمان لا يبالي المرء ما أخذ منه أمن الحلال أم من الحرام ”لوگوں پر ایک وقت […]
تجارت کے لیے بحری سفر
تحریر: عمران ایوب لاہوری تجارت کے لیے بحری سفر ➊ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ وَتَرَى الْفُلْكَ فِيهِ مَوَاخِرَ لِتَبْتَغُوا مِن فَضْلِهِ [الفاطر: 12] ”آپ دیکھتے ہیں کہ بڑی بڑی کشتیاں پانی کو چیرنے پھاڑنے والی ان دریاؤں میں ہیں تا کہ تم اس کا فضل تلاش کرو۔ “ ➋ آپ صلی اللہ علیہ وسلم […]