طلاق کی وجہ سے حاملہ کی عدت وضع حمل ہے اور حائضہ کی تین حیض ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری طلاق کی وجہ سے حاملہ کی عدت وضع حمل ہے اور حائضہ کی تین حیض ہے لفظِ عدة کی جمع عدد مستعمل ہے۔ یہ لغت میں ”شمار کرنے“ کو کہتے ہیں جو کہ عدد سے ماخوذ ہے کیونکہ یہ حیضوں یا مہینوں کے عدد پر مشتمل ہوتی ہے ۔ [الفقه الإسلامي […]
بیوہ کی عدت چار ماہ اور دس دن ہے اگر وہ حاملہ ہو تو اس کی عدت وضع حمل ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری بیوہ کی عدت چار ماہ اور دس دن ہے اگر وہ حاملہ ہو تو اس کی عدت وضع حمل ہے ارشاد باری تعالی ہے کہ : وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنفُسِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا [البقرة: 234] ”تم میں سے جو لوگ فوت ہو جائیں اور بیویاں چھوڑ جائیں ، […]
جس عورت سے ہم بستری نہیں ہوئی (طلاق کی صورت میں ) اس پر کوئی عدت نہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری جس عورت سے ہم بستری نہیں ہوئی (طلاق کی صورت میں ) اس پر کوئی عدت نہیں اور لونڈی بھی (عدت میں ) آزاد کی طرح ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نَكَحْتُمُ الْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ طَلَّقْتُمُوهُنَّ مِن قَبْلِ أَن تَمَسُّوهُنَّ فَمَا لَكُمْ عَلَيْهِنَّ مِنْ عِدَّةٍ […]
عدت گزارنے والی بیوہ عورت پر لازم ہے کہ وہ زیب و زینت چھوڑ دے
تحریر: عمران ایوب لاہوری عدت گزارنے والی بیوہ عورت پر لازم ہے کہ وہ زیب و زینت چھوڑ دے ➊ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: ”کسی مسلمان عورت کے لیے جائز نہیں ہے جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتی ہے کہ […]
بیوہ اس گھر میں ٹھہرے جس میں اپنے خاوند کی وفات کے وقت تھی
تحریر: عمران ایوب لاہوری بیوہ اس گھر میں ٹھہرے جس میں اپنے خاوند کی وفات کے وقت تھی یا جہاں اسے وفات کی اطلاع پہنچی حضرت فریعہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اس کا شوہر اپنے بھاگے ہوئے غلاموں کی تلاش میں نکلا۔ انہوں نے اسے قتل کر دیا۔ فریعہ رضی […]
جس عورت کا شوہر لاپتہ ہو جائے وہ چار سال تک انتظار کرے
تحریر: عمران ایوب لاہوری جس عورت کا شوہر لاپتہ ہو جائے وہ چار سال تک انتظار کرے پھر بیوہ کی عدت گزارے اور جب تک کسی سے شادی نہ کرے اسی کی بیوی شمار ہو گی جیسا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اسی کے مطابق فتوی دیا ہے ۔ [مؤطا: 575/2 ، الأم: […]
ایام عدت میں مطلقہ عورت کا گھر سے نکلنا
تحریر: عمران ایوب لاہوری ایام عدت میں مطلقہ عورت کا گھر سے نکلنا بوقت ضرورت گھر سے نکلنا جائز ہے جیسا کہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میری خالہ کو طلاق دے دی گئی ۔ انہوں نے دوران عدت ہی اپنے کھجور کے درخت سے پھل اتارنے کی غرض سے باہر […]
قیدی یا خریدی ہوئی لونڈی کا استبراء
تحریر: عمران ایوب لاہوری قیدی یا خریدی ہوئی یا ان کی مثل (کسی اور ذریعہ سے حاصل کی ہوئی) لونڈی پر استبراء کے لیے ایک حیض مدت گزارنا لازم ہے اگر وہ حائضہ ہو اور اگر حاملہ ہو تو عدت وضع حمل ہے لفظ استبراء باب إسْتَبْرَأَ يَسْتَبْرِءُ (استفعال) سے مصدر ہے۔ اس کا معنی […]
لونڈیوں سے ہم بستری کے لیے ان کا مسلمان ہونا ضروری نہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری لونڈیوں سے ہم بستری کے لیے ان کا مسلمان ہونا ضروری نہیں کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے مباشرت حلال ہونے کے لیے صرف وضع حمل یا ایک حیض عدتِ استبراء کا ہی ذکر کیا ہے اگر ان کا اسلام بھی ضروری ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ […]
استبراء سے پہلے بھی ہم بستری کے علاوہ استمتاع جائز ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری استبراء سے پہلے بھی ہم بستری کے علاوہ استمتاع جائز ہے کیونکہ ممانعت صرف ہم بستری سے ہے اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا فعل بھی اس پر دلالت کرتا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ یوم جلولاء کو میرے حصے میں ایک ایسی لونڈی آئی گویا اس کی گردن […]