تکبیر اُولیٰ، جمعہ و صفِ اول کی 10 فضیلتیں

تکبیر اُولیٰ، جمعہ کی فجر اور پہلی صف کی فضیلت درج ذیل احادیث مبارکہ میں نماز باجماعت، خصوصاً تکبیر اُولیٰ کے ساتھ شامل ہونے، جمعہ کے دن فجر کی نماز اور پہلی صف میں کھڑے ہونے کی اہمیت اور اس پر حاصل ہونے والے فضائل کو بیان کیا گیا ہے: تکبیر اُولیٰ کے ساتھ نماز […]

اذان سن کر مسجد نہ جانے والوں کیلئے 5 سخت تنبیہیں

نابینا کو مسجد میں آنے کا حکم سیدنا عبد اللہ ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ کا واقعہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک نابینا صحابی، سیدنا عبد اللہ ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ انہوں نے اپنی معذوری […]

عورتوں کے مسجد آنے سے متعلق صحیح احادیث و احکام

عورتوں کا مسجد میں جانا: شرعی احکام اور رہنمائی عورتوں کو مسجد میں جانے کی اجازت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد: ’’جب تمہاری عورت مسجد جانے کی اجازت مانگے تو اسے ہرگز منع نہ کرو۔‘‘ (بخاری، الاذان باب استئذان المراۃ زوجھا بالخروج الی المسجد، ۳۷۸ ومسلم: ۲۴۴) عورتوں کو مسجد سے نہ […]

صفوں کی درستگی کے بارے میں 10 صحیح احادیث و ہدایات

صفوں میں مل کر کھڑا ہونے کا حکم قرآن مجید کا حکم اللہ تعالیٰ نے فرمایا: "وَاَقِیْمُوا الصَّلٰوۃَ” "اور نماز قائم کرو” (البقرۃ: ۳۴) صفوں کی درستگی کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کی احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اپنی صفوں کو برابر کرو، بلاشبہ صفوں کا برابر کرنا نماز کے […]

صف بندی سے متعلق 3 اہم احادیث اور احکام

صف بندی سے متعلق اسلامی احکامات اور رہنمائیاں صف کو کاٹنے کی سزا سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’صفوں کو قائم کرو، کندھے برابر کرو، (صفوں کے اندر) ان جگہوں کو پر کرو جو خالی رہ جائیں، اپنے بھائیوں کے […]

صف بندی اور مقتدی کی جگہ سے متعلق 5 احادیث

صف بندی کے مراتب صف بندی میں ترتیب اور اتحاد کی تلقین سیدنا ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے وقت ہمارے کندھوں پر ہاتھ رکھ کر فرمایا کرتے: ‘برابر ہو جاؤ اور اختلاف نہ کرو، ورنہ تمہارے دل مختلف ہو جائیں گے۔’ وہ لوگ […]

عورتوں کی صف بندی سے متعلق 2 صحیح احادیث

عورتوں کے ساتھ صف بندی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کی صف بندی کیسے فرمائی؟ ✿ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا بیان: سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: "ہمارے گھر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نفل نماز کی جماعت کرائی۔ میں اور ایک […]

دوسری جماعت سے متعلق 2 صحیح احادیث و فتاویٰ

دوسری جماعت کا حکم نبی کریم ﷺ کی رہنمائی: سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو اکیلے نماز پڑھتے دیکھا تو ارشاد فرمایا: ’’اس پر کون صدقہ کرے گا کہ وہ اس کے ساتھ نماز پڑھ لے۔‘‘ (ابو داود، الصلاۃ، باب […]

مکہ آنے کے بعد حاجی طوافِ قدوم کے سات چکر لگائے

تحریر: عمران ایوب لاہوری مکہ آنے کے بعد حاجی طوافِ قدوم کے سات چکر لگائے ➊ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کا ارادہ فرمایا اور عرفات جانے سے پہلے طواف کیا۔ [مسلم: 1233 ، كتاب الحج: باب استحباب طواف القدوم للحاج] ➋ […]

عورتیں بھی مردوں کے ساتھ طواف کریں گی

تحریر: عمران ایوب لاہوری عورتیں بھی مردوں کے ساتھ طواف کریں گی عطاؒ کہتے ہیں کہ جب ابن ہشام نے عورتوں کو مردوں کے ساتھ طواف کرنے سے منع کیا تو انہوں (یعنی عطا ) نے اس سے کہا کہ تم کس دلیل کی بنا پر عورتوں کو اس سے منع کر رہے ہو؟ وقد […]

طواف کی اقسام

تحریر: عمران ایوب لاہوری طواف کی اقسام واضح رہے کہ طواف کی پانچ اقسام ہیں: ➊ (طوافِ قدوم ) مکہ میں داخل ہونے کے بعد سب سے پہلے جو طواف کیا جاتا ہے۔ ➋ (طواف عمرہ ) جو طواف عمرہ ادا کرنے والا شخص مکہ میں پہنچنے کے بعد سب سے پہلے کرتا ہے۔ ➌ […]

پہلے تین چکروں میں تیز دوڑے گا اور باقی میں آہستہ چلے گا

تحریر: عمران ایوب لاہوری پہلے تین چکروں میں تیز دوڑے گا اور باقی میں آہستہ چلے گا گذشتہ مسئلے میں مذکور احادیث اس کی بھی دلیل ہیں۔ علاوہ ازیں رمل (یعنی تیز دوڑ کر طواف کرنا ) صرف طوافِ قدوم یا طوافِ عمرہ میں ہی کیا جائے گا جیسا کہ گذشتہ حدیث میں واضح طور […]

رمل کی ابتدا کیسے ہوئی

تحریر: عمران ایوب لاہوری رمل کی ابتدا کیسے ہوئی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب (عمرۃ القضاء کے لیے 7 ھ میں ) مکہ تشریف لائے تو مشرکوں نے کہا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم آئے ہیں اور ان کے ساتھ ایسے لوگ […]

حجرِ اسود کے استلام کے مسنون طریقے اور فضائل

تحریر: عمران ایوب لاہوری حجرِ اسود کے استلام کے مسنون طریقے اور فضائل حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے حجر اسود کو بوسہ دیا اور فرمایا مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ تو پتھر ہے اور کسی قسم کے نفع و نقصان کا مالک نہیں : ولولا أني رأيت رسول […]

1 2 3 4
1