تیمم کے احکام طریقہ اور شرعی دلائل
تیمم کا بیان تیمم ایک شرعی طریقہ ہے جو اس وقت اختیار کیا جاتا ہے جب پانی میسر نہ ہو۔ اس میں پاک مٹی کو وضو یا غسل کی نیت سے چہرے اور ہاتھوں پر مل لیا جاتا ہے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں تیمم کی مشروعیت، اس کے جواز کی صورتیں، طریقہ اور […]
نماز کی فرضیت فضیلت اور اہمیت قرآنی و نبوی دلائل کے ساتھ
نماز: فرضیت، فضیلت اور اہمیت نماز دینِ اسلام کا بنیادی رکن اور سب سے اہم فریضہ ہے۔ اس کی فرضیت، فضیلت اور اہمیت قرآن و حدیث سے واضح طور پر ثابت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس فریضہ کو معراج کی رات براہ راست اپنے محبوب پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمایا۔ […]
اولاد کو نماز کی تعلیم اور تربیت کے شرعی اصول
اولاد کو نماز سکھانے کا حکم حدیث نبوی ﷺ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اپنے بچوں کو نماز پڑھنے کا حکم دو جب وہ سات سال کے ہو جائیں اور جب وہ دس برس کے ہوں تو انہیں ترک نماز پر مارو اور ان کے بستر جدا کر دو۔‘‘ (ابو داؤد، الصلوۃ، […]
نماز کے فضائل اور برکات احادیث کی روشنی میں
نماز کی فضیلت: قرآن و سنت کی روشنی میں نماز اسلام کا بنیادی ستون ہے اور اس کی فضیلت کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بے شمار احادیث میں روشنی ڈالی ہے۔ ذیل میں نماز کی اہمیت، گناہوں کی معافی، درجات کی بلندی، اور دیگر فضائل پر مشتمل احادیث مبارکہ پیش […]
نماز کے فضائل اور برکات احادیث کی روشنی میں
ترکِ نماز کفر کا اعلان ہے نماز اور کفر کے درمیان حدِ فاصل سیدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’بَيْنَ الرَّجُلِ وَبَيْنَ الشِّرْكِ وَالْكُفْرِ تَرْكُ الصَّلَاةِ‘‘ ’’آدمی اور شرک و کفر کے درمیان فرق (رکاوٹ) نماز چھوڑ دینا ہے۔‘‘ (مسلم، الایمان، باب بیان اطلاق […]
نماز کی اہمیت احادیث کی روشنی میں
نماز کی اہمیت قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’تحقیق قیامت کے دن لوگوں کے اعمال میں سے سب سے پہلے نماز ہی کا حساب ہوگا۔‘‘ (ابو داؤد، الصلوۃ، باب قول النبی کل صلوۃ لا یتمھا صاحبھا تتم من تطوعہ، ۴۶۸، حاکم اور امام […]
نماز میں خشوع و خضوع کی فضیلت
نماز میں خشوع اور خضوع قرآن کریم کی روشنی میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: (قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ ﴿١﴾ الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ ﴿٢﴾) (المومنون: ۱، ۲) ’’بے شک مومن کامیاب ہو گئے جو اپنی نماز خشوع اور خضوع کے ساتھ ادا کرتے ہیں۔‘‘ ان آیاتِ مبارکہ میں اللہ تعالیٰ نے کامیابی کو نماز […]
نماز میں توجہ، ادب اور سادگی کی اہمیت
بلا ضرورت حرکت کرنا ادب اور تعظیم کے منافی نماز میں جسمانی سکون اور قلبی توجہ کی اہمیت جو شخص نماز کے دوران اس حقیقت کو ذہن میں رکھے کہ وہ ’’احکم الحاکمین‘‘ کے سامنے کھڑا ہے، وہ لازماً مکمل توجہ اور دلجمعی کے ساتھ نماز ادا کرے گا۔ ایسے شخص کا جسم مسلسل حرکت […]
وبائی امراض سے متعلق چالیس صحیح احادیث
تحریر: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی، کتاب کا پی ڈی ایف لنک إن الحمد لله نحمده، ونستعينه، من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له ، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأن محمدا عبده ورسوله . أما بعد: حصہ اول: احتیاطی تدابیر بیمار شخص تندرست لوگوں میں جانے سے […]
روزہ باطل کرنے والے امور
تحریر: عمران ایوب لاہوری جان بوجھ کر کھانے ، پینے ، جماع ، اور قے کرنے ، سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ➊ ارشاد باری تعالی ہے کہ : وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ ثُمَّ أَتِمُّوا الصِّيَامَ إِلَى اللَّيْلِ [البقرة: 187] ”تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ […]
جان بوجھ کر روزہ توڑنے پر کفارہ لازم
تحریر: عمران ایوب لاہوری جان بوجھ کر روزہ توڑنے پر کفارہ لازم ➊ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : نهي رسول الله عن الوصال ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وصال سے منع فرمایا ہے۔“ [بخاري: 1962 ، كتاب الصوم: باب الوصال ، مسلم: 1102 ، أبو داود: 2360 […]
روزہ افطار کرنے میں جلدی کرنا اور سحری کھانے میں تاخیر کرنا مستحب ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری روزہ افطار کرنے میں جلدی کرنا اور سحری کھانے میں تاخیر کرنا مستحب ہے ➊ حضرت سھل بن سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ : لايزال الناس بخير ما عجلوا الفطر ”لوگ جب تک افطار کرنے میں جلدی کریں گے […]
دوران روزہ ہم بستری کے علاوہ کسی اور ذریعے سے انزال ہو جائے
دوران روزہ ہم بستری کے علاوہ کسی اور ذریعے سے انزال ہو جائے مثلاً بیوی کا بوسہ لینے ، جسم سے جسم ملانے یا مشت زنی وغیرہ سے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ فی الحقیقت ان افعال کے ذریعے روزہ ٹوٹ جانے کی کوئی واضح دلیل موجود نہیں ہے کیونکہ […]
سینگی یا پچھنے لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا
تحریر: عمران ایوب لاہوری سینگی یا پچھنے لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : ان النبى صلى الله عليه وسلم احتجم وهو صالم ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے روزے کی حالت میں پچھنے لگوائے ۔“ [بخاري: 1938 ، كتاب الصوم: باب الحجامة والقئ للصائم ، […]