مسجد میں دوسری جماعت کا شرعی حکم اور فقہائے کرام کی آراء
ماخوذ: فتاوی علمیہ جلد1۔كتاب الصلاة۔صفحہ260 (سید صفی اللہ شاہ، گڑھی نواب، بٹگرام) سوال: ہم مشاہدہ کرتے آئے ہیں کہ مساجد میں پہلی جماعت کے بعد دوسری جماعت بھی کی جاتی ہے، لیکن مسجد بلال، ماڑی پور میں ایک نوشتہ دیکھا جس میں لکھا ہے کہ مسجد میں دوسری جماعت کرنا مکروہ تحریمی ہے۔ براہِ کرم […]
گھر میں جماعت کے وقت میاں بیوی اور بچوں کی ترتیب
ماخوذ: فتاوی علمیہ جلد1۔كتاب الصلاة۔صفحہ265 سوال اگر میاں، بیوی اور بچے اہل حدیث ہوں اور میاں گھر میں جماعت کروائے، تو کیا مرد آگے ہوگا اور عورت اور بچے پیچھے؟ نابالغ بچہ کہاں کھڑا ہوگا؟ ترتیب کیا ہوگی؟ (ظفر اقبال، کامرہ) الجواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! گھر میں جماعت کے […]
عورتوں کی جماعت سے متعلق روایت لا خیر فی جماعة النساء کی تحقیق
ماخوذ: فتاوی علمیہ جلد1۔كتاب الصلاة۔صفحہ266 سوال اس روایت کی تخریج درکار ہے: "لاخير في جماعة النساء الا في مسجد” (عورتوں کی جماعت میں کوئی خیر نہیں سوائے مسجد کے) (مجمع الزوائد منبع الفوائد کتاب الصلاۃ 2/118 حدیث 2104، المعجم الاوسط للطبرانی حدیث 9359 طبع جدید) (محمد محسن سلفی، کراچی) الجواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ […]
گرمیوں میں ظہر کی نماز ٹھنڈی کر کے پڑھنے کا حکم
ماخوذ: فتاوی علمیہ جلد1۔كتاب الصلاة۔صفحہ271 سوال ہمارے اسکول میں دو بجے چھٹی ہوتی ہے، جبکہ ظہر کی نماز چھٹی کے بعد پڑھنی پڑتی ہے۔ ہمارے ہاں زوال کا وقت 12 بج کر 2 منٹ پر ختم ہو جاتا ہے۔ کیا اس کے بعد ہم ظہر کی نماز پڑھ سکتے ہیں کیونکہ اس وقت وقفہ ہوتا […]
عصر کے بعد نفل نماز پڑھنے کا حکم اور مستثنیات
ماخوذ: فتاوی علمیہ جلد1۔كتاب الصلاة۔صفحہ274 سوال عصر کی نماز کے بعد سنتیں یا نفل نمازیں پڑھی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ (ایک سائل) الجواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! عصر اور فجر کے بعد نفل نماز کی ممانعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح طور پر فجر اور عصر […]
اللہ تعالیٰ سے منسوب جھوٹے اقوال کا شرعی رد
ماخوذ: فتاویٰ الدین الخالص ،ج1،ص184 سوال کیا یہ کلام درست ہے جو عوام میں مشہور ہے؟ مثلاً یہ جملے: ’’اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اگر میں انسان ہوتا تو دہی کھاتا‘‘ ’’جب کوئی شخص قومِ لوط (علیہ السلام) والا عمل کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کو بخار چڑھ جاتا ہے‘‘ الجواب الحمد لله، والصلاة والسلام […]
ذکر شمار کرنے کے لیے انگلیوں سے گنتی کا سنت طریقہ
ماخوذ: فتاویٰ الدین الخالص ،ج1ص،185 سوال ذکرِ شرعی کا حساب رکھنے کے لیے انگلیوں پر گننے کا کوئی خاص طریقہ ہے یا انسان جیسے چاہے اپنی سہولت سے انگلیوں پر شمار کر سکتا ہے؟ الجواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ذکر و تسبیح کے وقت انگلیوں پر شمار کرنا نہ صرف […]
مومن کی حرمت اور کعبہ کی عظمت سے متعلق حدیث کی تحقیق
ماخوذ: فتاویٰ الدین الخالص ،ج1ص،187 سوال بعض لوگ ذکر کرتے ہیں: "کعبہ کو سات بار منہدم کرنا مومن کو ایک بار غمگین کرنے سے زیادہ آسان ہے” کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ الجواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! یہ الفاظ حدیث کے اصل متن میں موجود نہیں یہ جملہ: "کعبہ کو […]
نور محمدی سے متعلق حدیث اول ما خلق اللہ نوری کی تحقیق
ماخوذ: فتاویٰ الدین الخالص ،ج1ص،187 سوال کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کا نور سب سے پہلے پیدا فرمایا” (فضل اللہ، 21 شوال 1414ھ) الجواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! مذکورہ بالا حدیث اور اس کے مشابہ جملے، مثلاً: ◈ "سب […]
ملک الموت کا نام عزرائیل قرآن و سنت کی روشنی میں
ماخوذ: فتاویٰ الدین الخالص ،ج1ص،189 سوال کیا یہ بات صحیح ہے کہ ملک الموت کا نام عزرائیل ہے؟ کیا یہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟ الجواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ملک الموت کا نام عزرائیل ہونا نہ قرآن سے ثابت ہے، نہ صحیح احادیث سے۔ ❶ قرآن مجید میں […]
کیا جنت کی حور کا نام لائبہ احادیث سے ثابت ہے؟
تحریر: غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری سوال کیا جنت کی کسی حور کا نام "لائبہ” ثابت ہے؟ جواب جنت کی کسی حور کا نام "لائبہ” احادیث کی کتب میں ثابت نہیں ہے۔ البتہ ایک باطل روایت میں ایک حور کا نام "لُعبہ” آیا ہے۔ اس روایت کی تفصیل درج ذیل ہے: باطل روایت کا متن […]
پردے یا خیمے کے ساتھ مسجد میں اعتکاف کا شرعی جواز
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ قرآن، حدیث اور صحابہ کرام کے عمل کی روشنی میں مکمل وضاحت ➊ قرآن مجید کی روشنی میں پردہ لگانے کا جواز اللہ تعالیٰ نے اعتکاف کا ذکر ان الفاظ میں فرمایا: وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنتُمْ عَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ (البقرة: 187) "اور جب تم مسجدوں میں اعتکاف بیٹھے ہو […]
اعتکاف میں پردہ لگانے کے انکار پر قرآن و سنت کی روشنی میں تنبیہ
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ جو لوگ مسجد میں اعتکاف کے لیے پردہ لگانے کی مخالفت کرتے ہیں یا اس کے جواز کو مسترد کرتے ہیں، ان کے لیے درج ذیل اصول اور دلائل پیش کیے جاتے ہیں تاکہ وہ دین کے صحیح فہم تک پہنچ سکیں ➊ قرآن کی روشنی میں اللہ […]
لیلۃ القدر کی فضیلت علامات اور صحابہ کرام کا طرز عمل
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ قرآن، حدیث، اور اجماع صحابہ کی روشنی میں لیلۃ القدر ایک بے حد عظیم اور با برکت رات ہے، جس کے بارے میں قرآن و سنت میں بہت زیادہ تاکید اور فضیلت وارد ہوئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس رات کو ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا ہے۔ […]