تعزیت کے لیے اجتماع اور اہل میت کے کھانا بنانے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری تعزیت کے لیے کسی ایک جگہ پر اکٹھے ہونا (مثلا گھر ، قبرستان یا مسجد وغیرہ میں ) اور اہل میت کا آنے والوں کے لیے کھانا تیار کرنا درست نہیں جیسا کہ حضرت جریر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : كنا نعد الاجتماع إلى أهل […]
میت کے گھر والوں کے لیے کھانا بھیجنے کی مشروعیت
تحریر: عمران ایوب لاہوری اسی طرح میت کے گھر والوں کے لیے کھانا بھیجنا بھی مشروع ہے حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی خبر شہادت موصول ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اصنعوا لآل جعفر طعاما فقد […]
ابتدائی صدمے پر صبر کی فضیلت اور مسنون دعائیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری مصیبت زدہ شخص ابتدائی طور پر صبر کا مظاہرہ کرے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إنما الصبر عند الصدمة الأولى ”صرف صبر وہ ہے جو پہلے صدمے کے وقت کیا جائے ۔“ [بخاري: 1283 ، مسلم: 926 ، أبو داود: […]
قبروں پر جانور ذبح کرنے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری قبروں پر جانور ذبح کرنا حرام ہے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا عقر فى الإسلام ”اسلام میں عقر (یعنی قبر پر ذبح) نہیں ہے۔“ امام عبد الرزاق کہتے ہیں کہ (جاہلیت میں ) لوگ قبر کے پاس گائے یا […]
مردے کی ہڈی توڑنے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری مردے کی ہڈی توڑنا جائز نہیں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كسر عظم الميت ككسره حيا ”کسی مردے کی ہڈی توڑنے (کا گناہ) زندہ انسان کی ہڈی توڑنے (کے گناہ) کی طرح ہے۔“ [صحيح: صحيح أبو داود: 2746 ، […]
تعزیت کی مشروعیت اور مسنون الفاظ
تحریر: عمران ایوب لاہوری تعزیت کرنا مشروع ہے لفظ تعزیت کا معنی ”تسلی دینا“ ہے جو کہ باب عَزَى يُعَزِّي (تفعیل ) کا مصدر ہے۔ [المنجد: ص / 555] ➊ حضرت قرہ مزنی رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ساتھی کا بچہ فوت ہو گیا: […]
تدفین کے وقت تین لپ مٹی ڈالنے کی فضیلت
تحریر: عمران ایوب لاہوری ہر حاضر شخص پر تین لپ مٹی ڈالنا مستحب ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک نماز جنازہ پڑھائی پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم میت کی قبر کے پاس آئے: فحثى عليه من قبل رأسه ثلاثا ”اور آپ صلی […]
میت کو دائیں پہلو پر قبلہ رخ رکھنے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری اور میت کو دائیں پہلو پر قبلہ رخ رکھا جائے (شوکانیؒ) شریعت اسلامیہ میں یہ ایسا معروف فعل ہے کہ جو دلیل کا محتاج نہیں۔ [السبل الجرار: 362/1] (صدیق حسن خانؒ) اس میں کوئی اختلاف نہیں۔ [الروضة الندية: 441/1] (ابن حزمؒ ) اسی کے قائل ہیں۔ [المحلى: 173/5] (البانیؒ) عہد رسالت […]
میت کو قبر میں داخل کرنے کا مسنون طریقہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری میت کو قبر کے پچھلے (یعنی نچلے) حصے سے داخل کیا جائے ➊ حضرت عبداللہ بن یزید رضی اللہ عنہ نے ایک میت کو قبر کے پاؤں کی جانب سے داخل کیا اور فرمایا: هذا من السنة ”یہ سنت طریقہ ہے۔“ [صحيح: صحيح أبو داود: 2750 ، كتاب الجنائز: باب كيف […]
لحد اور سیدھی قبر کے احکام
تحریر: عمران ایوب لاہوری سیدھی قبر میں کوئی حرج نہیں لیکن لحد زیادہ بہتر ہے لفظ ضرح کا معنی ”پھاڑنا اور میت کے لیے سیدھی قبر بنانا“ ہے اور یہ باب ضَرَحَ يَفْرَحُ (منع) سے مصدر ہے۔ اور ضرح کو ”شق“ بھی کہا جاتا ہے۔ [المنجد: ص/ 496 ، نيل الأوطار: 27/3] لفظ ”لحد“ سے […]
نبی کریم ﷺ کے بیت الخلاء میں انگوٹھی اتارنے کی روایت کا حکم
ماخوذ: فتاوی علمیہ، جلد 1، كتاب العقائد، صفحہ 198 سوال: کیا یہ روایت صحیح ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلاء میں داخل ہوتے تو اپنی انگوٹھی، جس پر "محمد رسول اللہ” لکھا ہوا تھا، اتار دیتے تھے؟ الجواب: الحمدللہ، والصلاة والسلام علی رسول اللہ، أما بعد! روایت کی سند اور […]
قبلہ رخ پیشاب کرنے کی ممانعت اور رکاوٹ کی صورت میں حکم
ماخوذ: فتاوی علمیہ، جلد 1، كتاب العقائد، صفحہ 199 سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کرکے پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے، کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ نیز، اگر درمیان میں دیوار، درخت یا جھاڑی جیسی کوئی رکاوٹ ہو تو پھر کیا حکم ہے؟ وضاحت فرمائیں۔ الجواب: […]
غسل کی حاجت والے شخص کا قرآن پڑھانے سے متعلق حدیث کی تحقیق
ماخوذ: فتاوی علمیہ، جلد 1، كتاب العقائد، صفحہ 199 سوال: کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب تک غسل کی حاجت والے نہ ہوتے، ہمیں قرآن پڑھاتے تھے”؟ الجواب: الحمدللہ، والصلاة والسلام علی رسول اللہ، أما بعد! حدیث کی سند یہ حدیث ابوداود (حدیث: 229)، نسائی (حدیث: 267)، ابن […]
حائضہ اور جنبی کے مسجد میں داخلے سے متعلق حدیث کی تحقیق
ماخوذ: فتاوی علمیہ، جلد1۔ كتاب العقائد۔ صفحہ 205 سوال: حدیث "میں حائضہ عورت اور جنبی کا مسجد میں آنا حلال نہیں کرتا” (عن عائشہ رضی اللہ عنہا، سنن ابی داود: 232) کو آپ نے حسن کہا ہے، جبکہ شیخ البانی رحمہ اللہ اور حافظ عبدالرؤف نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ مفصل دلائل سے وضاحت […]