شرعی عذر کی بنا پر میت کو قبر سے نکالنے کا جواز
تحریر: عمران ایوب لاہوری میت کو کسی شرعی عذر کی بنا پر قبر سے نکالا جا سکتا ہے (البانیؒ) اسی کے قائل ہیں۔ [أحكام الجنائز: ص/203] ➊ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو عبد اللہ بن ابی (رئیس المنافقین ) کو اس کی […]
قبروں کی زیارت کے مسنون اذکار
تحریر: عمران ایوب لاہوری قبروں کی زیارت کرنے والا یہ دعا پڑھے ➊ اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمُ أَهْلَ الدِّيَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُسْلِمِينَ وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللهُ بِكُمْ لَاحِقُونَ نَسْئالُ اللَّهَ لَنَا وَلَكُمُ الْعَافِيَةَ [مسلم: 975 ، كتاب الجنائز: باب ما يقال عند دخول القبور والدعاء لاهلها ، نسائى: 94/4 ، ابن ماجة: 1547 ، ابن أبى شيبة: […]
زیارت قبور کے دوران قرآن کی تلاوت کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری زیارت کے دوران قرآن کی قراءت یکسر ثابت نہیں جیسا کہ گذشتہ تمام احادیث میں اس کا کہیں ذکر نہیں بلکہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے دریافت کرنے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف دعا ہی سکھائی۔ [أحكام الجنائز: ص/ 241] مندرجہ ذیل حدیث میں بھی یہ اشارہ […]
مشرک کی قبر کی زیارت کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری صرف عبرت کے لیے مشرک کی قبر کی زیارت جائز ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کے لیے اجازت دی گئی ۔ [ترمذي: 1054 ، كتاب الجنائز: باب ما جاء فى الرخصه فى زيارة القبور ، مسلم: 977 ، أبو داود: 3235] (نوویؒ) اس […]
کافر کی قبر کی زیارت اور اس کے لیے وعید
تحریر: عمران ایوب لاہوری کافر کی قبر کی زیارت کرتے ہوئے اسے دعا نہیں بلکہ آگ کی بشارت دی جائے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دیہاتی (جس کا والد کافر فوت ہوا تھا) سے کہا: حيثما مررت بقبر كافر فبشره بالنار […]
مسلمانوں کو کفار کے قبرستان میں دفن کرنے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری مسلمانوں کو کفار کے قبرستان میں دفن کرنے کا حکم (ابن بازؒ) ایسا کرنا ہرگز جائز نہیں کیونکہ عہد نبوی اور عہد خلفائے راشدین میں اہل اسلام نے کبھی ایسا نہیں کیا۔ [الفتاوى الإسلامية: 24/2]
قبروں کی زیارت کا حکم اور آداب
تحریر: عمران ایوب لاہوری مردوں (یعنی قبروں) کی زیارت مشروع ہے اور زائر قبلہ رخ کھڑا ہو ➊ حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قد كنت نهيتـكـم عـن زيارة القبور فقد أذن لمحمد فى زيارة قبر أمه فزوروها فإنها تذكر الآخرة ”بے شک میں […]
قبروں کی زیارت کے لیے سفر کرنے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری قبروں کی طرف سفر کر کے جانا ممنوع ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا تشد الرحال إلا إلى ثلثة مساجد المسجد الحرام ومسجد الرسول ومسجد اقصي ”تین مسجدوں کے سوا کسی کے لیے رخت سفر نہ باندھا جائے: […]
قبر کو پختہ کرنے، لکھنے، عمارت بنانے اور زائد مٹی ڈالنے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری قبر کو پختہ کرناِ ، اس پر لکھنا ، اس پر عمارت بنانا اور زائد مٹی ڈالنا ممنوع ہے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : نهى النبى صلى الله عليه وسلم أن يجصص القبر وأن يقعد عليه وأن بيني عليه ”نبي صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر […]
قبر کو عید بنانے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری قبر کو عید بنا لینا ممنوع ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا تجعلوا قبري عيدا ”میری قبر کو عید مت بنانا ۔“ [حسن: أحكام الجنائز: ص/280 ، أبو داود: 2042 ، كتاب المناسك: باب زيارة القبور ، […]
قبروں کو مزین کرنے اور چراغ روشن کرنے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری انہیں مزین کرنا اور چراغوں سے روشن کرنا بھی حرام ہے قبروں کو مزین کرنا چونکہ لوگوں کے لیے فتنہ ، اہل قبر کی تعظیم اور شرک کا دروازہ کھولنے کے مترادف ہے اس لیے حرام ہے۔ (البانیؒ) قبر کو مزین کرنا بدعت ہے۔ [أحكام الجنائز: ص/ 329 ، شرح الطريقة […]
قبروں کو مسجد بنانے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری قبروں کو مسجدیں بنا لینا حرام ہے ➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی روایت میں ہے کہ : لعن الله اليهود والنصارى اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد ”اللہ تعالیٰ یہود و نصاری پر لعنت کرے انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مسجد میں بنا لیا۔“ [بخاري: 1330 ، كتاب […]
مسلمانوں کی قبروں کے درمیان جوتے پہن کر چلنے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری مسلمانوں کی قبروں کے درمیان جوتیاں پہن کر نہیں چلنا چاہیے (البانیؒ) اسی کے قائل ہیں ۔ [أحكام الجنائز: ص/252] نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو جوتیاں پہن کر قبروں کے درمیان چلتے ہوئے دیکھا تو اسے جوتیاں اتارنے کا کہا: فلما عرف الرجل رسول الله صلى الله […]
یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرنے اور اس کے اکرام کی فضیلت
تحریر: عمران ایوب لاہوری یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرنا اور اس کا اکرام کرنا مستحب ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد ان کے بیٹے عبد اللہ کو اٹھایا اور اس کے سر پر تین مربتہ ہاتھ پھیرا اور ہر مرتبہ ہاتھ پھیرتے ہوئے […]