حدیث خلق الله آدم على صورته کا صحیح مفہوم
ماخوذ: فتاوی علمیہ، جلد1، كتاب العقائد، صفحہ176 سوال: صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور درج ذیل حدیث کا صحیح مفہوم کیا ہے؟ "خَلَقَ اللَّهُ آدَمَ عَلَى صُورَتِهِ” (بخاری، کتاب الاستئذان، باب 1) "خَلَقَ اللَّهُ آدَمَ عَلَى صُورَتِهِ” (مسلم، کتاب الجنة وصفة نعيمها، قدیمی کتب خانہ، ج2، ص380) (ناصر رشید، راولپنڈی) الجواب الحمد للہ، والصلاة […]
اہل سنت اور اہل تشیع کی احادیث میں سچ اور جھوٹ کی پہچان
سوال: اہل سنت کے علماء کہتے ہیں کہ اہل تشیع کی کتب احادیث جھوٹ پر مبنی ہیں، جبکہ اہل تشیع کے علماء دعویٰ کرتے ہیں کہ اہل سنت کی کتب احادیث جھوٹ پر مشتمل ہیں۔ ایسی صورت میں ایک عام آدمی قرآن کی تفسیر کے لیے کس فکر کی طرف رجوع کرے اور دونوں میں […]
نماز جنازہ میں متعدد دعاؤں کا حکم اور مسنون طریقہ
سوال: چند دن پہلے ایک معروف اہلحدیث عالم دین کا انٹرویو نشر ہوا، جس میں انہوں نے بیان کیا کہ کوئی بھی شیخ الحدیث یہ ثابت نہیں کر سکتا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جنازے میں ایک سے زائد دعائیں پڑھی ہوں۔ کیا یہ درست ہے کہ جنازے میں ایک وقت […]
ایڈوانس زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم اور شرعی حیثیت
سوال: اگر کوئی شخص رمضان میں زکوٰۃ ادا کرنے کا معمول رکھتا ہے، لیکن کسی سال وہ رمضان سے پہلے ہی مکمل زکوٰۃ ادا کر دیتا ہے، پھر کچھ مستحق لوگ دوبارہ مدد کے لیے آ جاتے ہیں، تو کیا وہ آئندہ سال کی زکوٰۃ میں سے رقم ادا کر سکتا ہے؟ اس حوالے سے […]
پوسٹ مارٹم کے بعد حاصل شدہ اعضا کے تصرف کا حکم
سوال: ایک شخص کی برطانیہ میں وفات ہوئی، پولیس نے پوسٹ مارٹم کروایا اور کچھ اعضا لیبارٹری کے لیے رکھ لیے۔ اب پولیس تین آپشن دے رہی ہے: ◄ ان اعضا کو مزید تحقیق کے لیے لیب میں بھیج دیا جائے۔ ◄ انہیں کسی اور طریقے سے ضائع کر دیا جائے۔ ◄ ورثاء کو واپس […]
سلام کے بعد وضو ٹوٹنے پر سجدہ سہو کا شرعی حکم
سوال: اگر کوئی شخص نماز میں سلام پھیرنے کے بعد وضو ٹوٹنے کی صورت میں یہ محسوس کرے کہ نماز میں کوئی کمی رہ گئی ہے، تو کیا وہ فوراً سجدہ سہو کر سکتا ہے، یا اس کے لیے دوبارہ وضو کرنا ضروری ہوگا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ چونکہ سجدہ […]
عقیقہ کے گوشت کو شادی میں استعمال کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا عقیقہ کا گوشت شادی میں کھلایا جا سکتا ہے؟ یعنی اگر عقیقہ کا گوشت ہی شادی کے کھانے میں استعمال کر کے دونوں کام ایک ساتھ کیے جائیں تو کیا یہ صحیح ہوگا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ جب عقیقہ کے لیے قربانی کر دی گئی، تو عقیقہ مکمل […]
آمین بالجر: جہری نمازوں میں اُونچی امین کہنے سے متعلق صحیح احادیث اور دلائل
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری یہ مضمون جہری نمازوں میں امام اور مقتدی کے لیے بلند آواز سے آمین کہنے کی سنت کے دلائل پر مشتمل ہے۔ اس میں صحیح احادیث، صحابہ کرامؓ کے آثار اور محدثین کی تصریحات پیش کی گئی ہیں تاکہ قارئین کو واضح طور پر معلوم ہو جائے کہ اونچی […]