میت اور کفن کو خوشبو لگانے کے فضائل
تحریر: عمران ایوب لاہوری میت کے جسم اور کفن کو خوشبو لگانا بہتر ہے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا أجمرتم الميت فأجمروه ثلاثا ”جب تم میت کو دھونی دو (یعنی خوشبو لگاؤ ) تو تین مرتبہ دو ۔“ [صحيح: احمد: 331/3 ، […]
شہید کے کفن اور تدفین کے احکام
تحریر: عمران ایوب لاہوری شہید کو انہی کپڑوں میں کفن دیا جائے جن میں وہ شہید ہوا ہے ➊ حضرت عبد اللہ بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہدائے احد کے متعلق فرمایا: زملوهم فى ثيابهم ”انہیں ان کے کپڑوں میں ہی لپیٹ دو ۔“ […]
عمدہ کفن کا انتخاب اور اسراف سے اجتناب
تحریر: عمران ایوب لاہوری حسب توفیق عمدہ کفن پہنانے میں کوئی حرج نہیں لیکن بہت زیادہ قیمتی نہ ہو ➊ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا ولى أحدكم أخاه فليحسن كفنه ”جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کا والی بنے تو […]
میت کے بال سنوارنے اور کنگھی کرنے کا مسنون طریقہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری میت کے بالوں میں کنگھی کرنا بالخصوص عورت کے ایسا کرنا بالخصوص اگر میت خاتون ہو تو اس کے بالوں کی تین مینڈھیاں بنا کے پیچھے ڈال دینا مسنون ہے۔ حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ایک روایت میں یہ لفظ بھی ہیں: فضفرنا شعرها ثلاثة قرون وألقيناها خلفها […]
عورت کے غسل میت میں بال کھولنے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری غسل کے لیے عورت کے بال کھولنا (البانیؒ) عورت کے بال کھول کر اچھی طرح دھونے چاہیں ۔ [أحكام الجنائز: ص/ 65] حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے مروی روایت میں ہے کہ : نقضنه ثم غسلته ثم جعلنه ثلاثة قرون ”انہوں نے (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی […]
میت کو غسل دینے کی تعداد اور طریقہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری غسل تین مرتبہ یا پانچ مرتبہ یا اس سے زیادہ مرتبہ پانی اور بیری کے پتوں کے ساتھ دیا جائے اور آخری مرتبہ کافور بھی استعمال کیا جائے حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس اس وقت تشریف لائے جب ہم […]
میاں بیوی کا ایک دوسرے کو غسل دینے کا شرعی جواز
تحریر: عمران ایوب لاہوری میاں بیوی ایک دوسرے کو غسل دینے کے زیادہ مستحق ہیں ➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمایا: لومت قبلي لغسلتك ”اگر تو مجھ سے پہلے فوت ہو گئی تو میں تمہیں غسل دوں گا ۔ “ [حسن: صحيح ابن […]
میت کو غسل دینے کے مستحق افراد اور صنفی احکام
تحریر: عمران ایوب لاہوری قریبی رشتہ دار دوسروں سے زیادہ مستحق ہیں جبکہ میت اس کی جنس (یعنی صنف) سے ہو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ليله أقربكم إن كان يعلم فإن كان لا يعلم فمن ترون عنده حظا من ورع وأمانة ”میت […]
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کپڑوں سمیت غسل دیا گیا
تحریر: عمران ایوب لاہوری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کپڑوں سمیت غسل دیا گیا جیسا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی روایت میں ہے کہ جب لوگوں کے درمیان اختلاف ہو گیا تو اللہ تعالیٰ نے ان پر نیند ڈال دی پھر کسی کلام کرنے والے نے کہا کہ : ان اغسلو […]
غیر میدانی شہداء کو غسل اور نماز جنازہ دینے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری جن پر شہید کا لفظ بولا گیا ہے انہیں غسل دینا مثلا طاعون کی بیماری سے فوت ہونے والا ، غرق ہو کر مرنے والا ، جل کر فوت ہونے والا وغیرہ۔ ان سب کو بالا جماع غسل دیا جائے گا جیسا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ، حضرت عثمان […]
میت کے غسل میں ترتیب اور شہید کے لیے غسل کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری داہنے اعضاء کو پہلے دھویا جائے اور شہید کو غسل نہیں دیا جائے گا حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی کے غسل کے وقت فرمایا: ابدأن بـمـيـا منهـا ومواضع الوضوء منها ”دائیں جانب سے اور اعضائے وضوء سے غسل […]
رمضان کے چاند کی گواہی اور ثبوت کا حکم
عبید اللہ طاہر حفظ اللہ رمضان کے ثبوت کے لیے ایک شخص کی گواہی کافی ہے ❀ « عن عبد الله بن عمر رضي الله عنها قال: تراءى الناس الهلال، فاخبرت رسول الله صلى الله عليه وسلم، أني رأيته، فصامه وأمر الناس بصيامه» حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ لوگوں […]
اختلاف مطالع اور چاند دیکھنے کا اعتبار
عبید اللہ طاہر حفظ اللہ اختلاف مطالع ❀ « عن كريب، ان ام الفضل بنت الحارث رضي الله عنها بعثته إلى معاوية بالشام، قال: فقدمت الشام فقضيت حاجتها، واستهل على رمضان وانا بالشام، فرايت الهلال ليلة الجمعة، ثم قدمت المدينة فى آخر الشهر، فسالني عبد الله بن عباس رضي الله عنهما، ثم ذكر الهلال، فقال: […]
روزہ اور عیدین کا اجتماعی حکم
عبید اللہ طاہر حفظ اللہ روزے اور عیدین اجتماعیت کے ساتھ ❀ « عن أبى هريرة رضي الله عنه، أن النبى صلى الله عليه وسلم قال: الصوم يوم تصومون، والفطر يوم تفطرون، والأضحى يوم تضحون. » حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: […]