حجام کی کمائی اور دکان کرائے پر دینے کا شرعی حکم
سوال: کیا وہ حجام، جو داڑھی کاٹتا یا مونڈتا ہے، اس کی کمائی حرام ہے؟ اور کیا ایسے حجام کو اپنی دکان کرائے پر دینا بھی ناجائز ہوگا؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ جی ہاں، داڑھی مونڈنا یا کسی کی داڑھی مونڈنا دونوں ناجائز اور ممنوع کام ہیں۔ ایسے شخص کو […]
غیر شادی شدہ لڑکی کے بیٹے کے خواب کی تعبیر
سوال: اگر ایک غیر شادی شدہ لڑکی خواب میں دیکھے کہ اس کا ایک بیٹا ہے، تو کیا اس خواب کی کوئی تعبیر ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ اس خواب کی تعبیر یہ ہے کہ لڑکی کو نکاح کر لینا چاہیے۔
قبرستان میں جوتے پہن کر جانے اور قبر میں اترنے کا حکم
سوال: کیا جوتے پہن کر قبرستان میں جانا یا جوتے سمیت قبر میں اتر کر میت کو لحد میں رکھنا جائز ہے؟ اس بارے میں مکمل وضاحت فرمائیں، اور کیا کسی حدیث میں اس کی ممانعت آئی ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث افضل ظہیر جمالی حفظہ اللہ […]
عورت کا غیر محرم میت کو دیکھنے کا شرعی حکم
سوال: عورت کا غیر محرم میت کو دیکھنا شرعاً کیا حکم رکھتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ مسلمان کی عزت و تکریم زندگی میں ہو یا وفات کے بعد، دونوں صورتوں میں برابر ہے۔ جو طریقے محض دکھاوے کے لیے اپنائے گئے ہیں، وہ ہمارے نزدیک درست نہیں۔ عورت کا […]
مقدس اوراق کو قبر میں دفن کرنے کا شرعی حکم
سوال: ایک شیخ الحدیث کے بارے میں پڑھا تھا کہ انہوں نے فرمایا: "اوراق مقدسہ کو دفن کرنا جائز ہے، اور میں جس نسخے سے بخاری پڑھا رہا ہوں، مجھے اس بخاری کے نسخے سے محبت ہے۔ میں اس نسخے سے 32 بار بخاری پڑھا چکا ہوں، اور آج میں کہتا ہوں کہ اس نسخے […]
خواب میں قربانی کی گائیں دیکھنے کی تعبیر
سوال: اگر کوئی شخص خواب میں بہت سی قربانی کی گائیں دیکھے، جو قربانی کے لیے لی گئی ہوں اور ان کی اچھی دیکھ بھال کی جا رہی ہو، تو اس خواب کی کیا تعبیر ہوگی؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ اگر خواب میں دیکھی گئی گائیں موٹی تازی ہوں، تو […]
حرام چیزوں کے حق میں ووٹ دینے کا شرعی حکم
سوال: اگر کسی جگہ ایسی چیز کے بارے میں ووٹ ڈالے جا رہے ہوں جسے اسلام نے حرام قرار دیا ہے، جیسے شراب یا سود وغیرہ، اور کوئی شخص واضح دلائل کے ساتھ یہ بیان کر دے کہ اسلام نے اس چیز کو حرام قرار دیا ہے۔ اس کے بعد ووٹ لیا جائے کہ آیا […]
عمرہ کی نیت سے جدہ جانے والے کے لیے احرام کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص عمرے کی نیت سے سعودی عرب جا رہا ہو، لیکن وہ چاہتا ہو کہ جدہ ایئرپورٹ پر اترنے کے بعد دو تین دن وہاں قیام کرے اور پھر مکہ مکرمہ جائے، تو کیا وہ میقات سے بغیر احرام کے گزر سکتا ہے؟ اور احرام کہاں سے باندھنا ہوگا؟ جواب از فضیلۃ […]
میثم تمار کے صحابی ہونے کی حقیقت
سوال: کیا میثم تمار صحابہ کرام میں سے تھا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ شیعہ کتب میں میثم تمار کے صحابی ہونے کا ذکر ملتا ہے، لیکن یہ تمام غیر مستند اقوال ہیں۔ میثم تمار کا پس منظر: ◈ میثم بن یحییٰ التمار عراق […]
بارش کے پانی کو شفا کی نیت سے پلانے کا حکم
سوال: کیا بارش کے پانی کو شفا کی غرض سے جمع کر کے مریض کو پلانا جائز ہے؟ اس عمل کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ بارش کے پانی میں شفا ہونے پر کوئی شرعی دلیل موجود نہیں۔ نہ ہی نبی کریم ﷺ کی سنت اور نہ ہی […]
بیٹی اور بہنوں کے جائیداد میں حصے کا شرعی حکم
سوال: اگر کسی شخص کی صرف ایک بیٹی ہو، اور اس کے کوئی بھائی نہ ہوں، صرف دو بہنیں اور ان کے بچے ہوں، تو کیا بہنوں کا جائیداد میں حصہ ہوگا؟ جواب از فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ ◈ بیٹی کو جائیداد کا آدھا (½) […]
رکوع اور سجود میں تسبیحات کی تعداد کا شرعی حکم
سوال: کیا رکوع اور سجود میں پڑھی جانے والی تسبیحات کی تعداد تین سے کم بھی ہو سکتی ہے، یا اسے تین یا زیادہ مرتبہ پڑھنا ضروری ہے؟ وضاحت فرمائیں۔ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث کامران الہی ظہیر حفظہ اللہ شیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ: ◈ تسبیحات […]
قریب المرگ شخص کے متعلق احکام
تحریر: عمران ایوب لاہوری قریب المرگ شخص کے متعلق احکام لفظ جنائز جنازۃ کی جمع ہے جیم کے کسرہ کے ساتھ ، اس سے مراد میت ہے اور بعض نے جیم کے فتحہ کے ساتھ بھی یہی مراد لیا ہے یا کسرہ کے ساتھ میت اور فتحہ کے ساتھ وہ چار پائی مراد ہے جس […]
کام کی جگہ پر حسد اور سازشوں سے بچنے کی دعائیں
سوال: میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں جہاں کا ماحول ایسا ہے کہ محنت کرنے والے کے خلاف سازشیں کی جاتی ہیں، لوگ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے ہیں اور گرانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں مجھے کون سی دعائیں پڑھنی چاہییں تاکہ میں اس شر سے محفوظ رہ سکوں؟ جواب از […]