مسئلہ رفع یدین اور سعودی علماء کا موقف: ایک علمی و تحقیقی جائزہ
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام ۱- مسئلہ رفع یدین کی وضاحت نماز میں رفع یدین (یعنی تکبیر تحریمہ، رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت ہاتھوں کو بلند کرنا) ایک ایسا موضوع ہے جس پر مسلمانوں کے مختلف طبقات کے درمیان کئی بحثیں پائی جاتی ہیں۔ بعض حضرات کا کہنا ہے کہ یہ […]
نمازِ کسوف پڑھنے کا طریقہ کیا ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری نمازِ کسوف پڑھنے کا طریقہ کیا ہے نمازِ کسوف ایسی نماز کو کہتے ہیں جسے سورج یا چاند گہن کے وقت پڑھا جاتا ہے۔ اس کے لیے عربی گرائمر میں مختلف ابواب استعمال ہوتے ہیں مثلاً كَسَف ( ضرب ) ، تَكَسَّفَ ( تفعّل ) ، إِنْكَسَفَ ( إنفعال ) ان […]
نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ جہری پڑھنے کا حکم
سوال بعض لوگ کہتے ہیں کہ نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ جہراً پڑھنا ثابت ہے، لیکن اس کے ادعیہ اور درود شریف جہراً ثابت نہیں ہیں۔ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ نماز جنازہ کے بارے میں افضل اور بہتر طریقہ یہ ہے کہ اسے سری (آہستہ […]
نماز کسوف باجماعت ادا کرنا
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز کسوف باجماعت ادا کرنا چونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کسوف باجماعت ادا کی ہے جیسا کہ مختلف روایات سے یہ بات ثابت ہے۔ [حجة الله البالغة: 20/2] حتی کہ امام بخاریؒ نے اس پر باب قائم کیا ہے کہ : صلاة الكسوف جماعة ”نماز کسوف باجماعت ادا […]
نماز کسوف میں جہری قراءت ہو گی یا سری
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز کسوف میں جہری قراءت ہو گی یا سری حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ : جهر النبى صلى الله عليه وسلم فى صلاة الكسوف بقرائته ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کسوف میں جہری قراءت فرمائی ۔“ [بخاري: 1065 ، كتاب الكسوف: باب الجهر بالقراءة فى […]
وضو کی خرابی سے امام کی غلطی کا حکم اور شرعی حیثیت
سوال اگر نمازیوں میں سے کسی کا وضو درست نہ ہو اور امام نماز میں غلطی کر جائے تو اس کی کیا حیثیت ہے؟ کیا اس بارے میں کوئی صحیح یا ضعیف روایت یا اثر موجود ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ یہ بات احادیث سے ثابت ہے کہ اگر نمازی […]
نماز کسوف کے بعد خطبے کی شرعی حیثیت
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز کسوف کے بعد خطبے کی شرعی حیثیت نماز کسوف کے بعد خطبہ بھی مسنون ہے جیسا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی صحیح روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز سے فراغت کے بعد وعظ و نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ : إن الشمس […]
قحط سالی کے وقت دو رکعتیں نماز جس کے بعد خطبہ ہو مسنون ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری قحط سالی کے وقت دو رکعتیں نماز جس کے بعد خطبہ ہو مسنون ہے لغوی وضاحت: لفظ ”استسقاء“ باب اسْتَسْقَى يَسْتَسْقِي (استفعال) سے مصدر ہے۔ اس کا معنی ”پانی مانگنا یا پانی طلب کرنا“ مستعمل ہے ۔ [القاموس المحيط: ص / 1166 ، المنجد: ص/ 381] شرعی تعریف: قحط سالی کے […]
بارش طلب کرنے کے لیے مسنون دعائیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری بارش طلب کرنے کے لیے مسنون دعائیں ➊ اللَّهُمَّ اسْقِنَا اللَّهُمَّ اسْقِنَا اللَّهُمَّ اسْقِنَا [بخارى: 1013 ، كتاب الاستسقاء: باب الاستسقاء فى المسجد الجامع] ➋ اللهم اغثنا ، اللهم اغثنا ، اللهم اغثنا [بخارى: 1014 ، كتاب الاستسقاء: باب الاستسقاء فى خطبة الجمعة غير مستقبل القبلة] ➌ اَللّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثا مُغِيْنثا […]
بارش طلب کرنے کے لیے نماز کے سوا صرف دعا بھی ثابت ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری بارش طلب کرنے کے لیے نماز کے سوا صرف دعا بھی ثابت ہے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص جمعہ کے روز اس وقت مسجد میں داخل ہوا ، جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے تو اس نے کہا اے اللہ […]
خواتین کے بال بیچنے کا شرعی حکم
سوال کیا خواتین کے لیے اپنے بال بیچنا جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ اسلام میں انسانی اعضاء کی خرید و فروخت جائز نہیں، اور یہ اصول بالوں پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ چند بنیادی وجوہات درج ذیل ہیں: انسانی اعضاء کی فروخت ناجائز ہے ◄ اسلام میں انسانی جسم […]
حرام اشیاء فروخت کرنے والی کمپنی میں کام کرنے کا حکم
سوال کیا ایسی کمپنی میں کام کرنا جائز ہے جو کچھ حلال اشیاء فروخت کرتی ہے لیکن ساتھ ہی ایسی سپلیمنٹس بھی بیچتی ہے جن میں سودی اجزاء یا CBD (بھنگ سے تیار شدہ اجزاء) شامل ہوتے ہیں؟ جبکہ دیگر پروڈکٹس جیسے میگنیشیم، کیلشیم، اور وٹامنز وغیرہ عام طور پر حلال ہوتی ہیں؟ جواب از […]
صف میں جگہ نہ ہو تو اکیلے نماز پڑھنے کا حکم
سوال اگر دورانِ جماعت اگلی صف میں جگہ نہ ہو تو پچھلی صف میں اکیلا کھڑا ہونے والے شخص کے لیے کیا حکم ہے؟ اس بارے میں علماء کا موقف واضح کریں۔ جواب از فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ اگر کوئی شخص جماعت میں شامل ہونا چاہے اور اگلی صف مکمل ہو چکی ہو، […]
مسجد میں مالی مدد کے لیے اپیل کرنے کا شرعی حکم
سوال اگر کوئی شخص مالی مشکلات، قرضوں، بیماریوں اور پریشانیوں میں مبتلا ہو، تو کیا اس کے لیے مسجد میں مالی مدد کے لیے اپیل کرنا جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم ڈاکٹر ثناء اللہ فاروقی حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ اسلام میں بلا ضرورت سوال کرنا اور گداگری جائز […]