خدائی پوشیدگی اور مظاہر پرستی کا فکری جائزہ

 خدا کے پوشیدہ رہنے کی دلیل خدا پرست مذاہب، جیسے اسلام اور عیسائیت، کے خلاف مظاہر پرستوں کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے کہ خدا کا صرف ایک منتخب "پسندیدہ طبقے” پر حقائق ظاہر کرنا، جبکہ دوسروں تک مؤثر طریقے سے حقیقت نہ پہنچنا، ایک ناانصافی ہے (Morais, 1932, p. 435)۔ وہ دعویٰ کرتے […]

مظاہر پرستی اور خدا کی بھلائی کا منطقی تضاد

خدا کے اخلاقی کردار کے حوالے سے مظاہر پرستی کا تضاد اس حصے میں، میں خدا کی بھلائی، فضل اور احسان کی وضاحت کروں گا اور یہ دیکھوں گا کہ آیا اسے منطقی طور پر خدا کی صفت کے طور پر سمجھا جا سکتا ہے یا نہیں۔ بعد ازاں، میں یہ ثابت کروں گا کہ […]

مظاہر پرستی خدا کی حکمت اور وحی سے انحراف

مظاہر پرستی (Deism) پر تین بنیادی اعتراضات اس حصے میں، میں مظاہر پرستی پر تین بنیادی اعتراضات کا جائزہ لوں گا: ◄ خدا کی حکمت کی موجودگی میں مظاہر پرستی کا تضاد ◄ خدا کے اخلاقی کردار کی روشنی میں مظاہر پرستی کی غیر منطقی حیثیت ◄ وحی کی ممکنہ حیثیت اور اس کی اہمیت […]

مظاہر پرستی عقل پر مبنی مذہب یا الہیات سے بغاوت

تحریر: بسام زوادی مظاہر پرستی کی ابتدا اور ارتقا مظاہر پرستی (Deism) کی باقاعدہ ابتداء 17ویں صدی کے آخر میں ہوئی، اگرچہ کچھ مفکرین اسے دنیا کا سب سے قدیم مذہب قرار دیتے ہیں (Voltaire, 1972, p. 386)۔ بعض کا یہ دعویٰ ہے کہ پہلا انسان بھی "مظاہر پرست” پیدا ہوا تھا (Paine, 1892, p. […]

ڈی ازم خدا کو ماننے مگر دین سے انکار کا نظریہ

ڈی ازم کیا ہے؟ ڈی ازم کے ماننے والے اس کائنات کی ترتیب، نظم اور حسن کو دیکھ کر یہ تسلیم کرتے ہیں کہ ایک خدا کا وجود ضروری ہے، جس نے اس کائنات کو تخلیق کیا۔ تاہم، ان کا عقیدہ ہے کہ خدا نے کائنات بنانے کے بعد اس سے لاتعلقی اختیار کرلی اور […]

ٹرانس جینڈرز کے حقوق شریعت اور حقیقت کی روشنی میں

ٹرانس جینڈر ایکٹ اور حقیقت بعض لوگ یہ پروپیگنڈا کرتے ہیں کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کے ناقدین، ٹرانس جینڈرز کے حقوق کو تسلیم نہیں کرتے۔ اس لیے چند بنیادی نکات کو واضح کرنا ضروری ہے: 1. خنثیٰ اور ٹرانس جینڈر میں فرق ◄ خنثیٰ اور ٹرانس جینڈر ایک نہیں ہیں بلکہ دو مختلف تصورات ہیں۔ […]

میڈیکل ٹیسٹ کی شرط اور ٹرانس جینڈر نظریہ

جنس کی تصدیق اور میڈیکل ٹیسٹ اگر کوئی اپنی پیدائشی جسمانی جنس کو تسلیم کرتا ہے، تو کسی میڈیکل ٹیسٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ تاہم، اگر کوئی یہ دعویٰ کرتا ہے کہ اسے پیدائش کے وقت دی گئی جنس غلط ہے، تو میڈیکل ٹیسٹ ضروری ہو جاتا ہے۔ ٹرانس جینڈر قانون میں یہی مؤقف اختیار […]

سفر میں نماز قصر کرنا واجب ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری سفر میں نماز قصر کرنا واجب ہے قصر نماز سے مراد یہ ہے کہ چار رکعت والی نماز کو کم کر کے حالت سفر میں دو رکعت ادا کرنا۔ اس کے حکم میں علماء کا اختلاف تو موجود ہے لیکن زیادہ قوی دلائل ان لوگوں کے ہیں جو وجوب کے قائل […]

ٹرانس جینڈر افراد کی شادی کا شرعی اور قانونی مسئلہ

دیسی لبرلز کی الجھن دیسی لبرلز ایک عجیب الجھن میں پھنس گئے ہیں۔ ایک طرف وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ سے ہم جنس پرستی کا دروازہ نہیں کھلے گا، لیکن جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ اگر کوئی شخص جسمانی طور پر مرد ہو مگر خود کو عورت سمجھے اور نادرا […]

جنس احساس کی بجائے سائنسی حقیقت

مشاہدہ اور حقیقت مشاہدے کی بنیاد پر مختلف اقسام کے عوامل (ویری ایبلز) ہوتے ہیں: ◄ ظاہری عوامل (Observed Variables): وہ چیزیں جو براہ راست دیکھی اور ناپی جاسکتی ہیں، جیسے عمر، قد، یا رنگت۔ ◄ پوشیدہ عوامل (Latent Variables): وہ چیزیں جو براہ راست نظر نہیں آتیں بلکہ کچھ خاص اشاریوں (Indicators) سے پہچانی […]

ٹرانس جینڈر کی حقیقت شریعت اور سماجی اثرات

مرد اور عورت کی جنس کا تعین مرد اور عورت کی جنس کا تعین استقرارِ حمل کے وقت ہی ہوجاتا ہے، جس میں ماں اور باپ سے ملنے والے کروموسومز بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ انہی کروموسومز کی بدولت جنین میں مرد یا عورت کے اندرونی و بیرونی اعضا اور ہارمونز بنتے ہیں، جو پیدائش […]

ناموس رسالت ﷺ اور مغربی سازشوں کا تاریخی پس منظر

ناموسِ رسالت ﷺ کا معاملہ ناموسِ رسالت ﷺ کا معاملہ محض کسی ایک شخصیت کے دفاع کا نہیں، بلکہ یہ ایک مکمل نظریے، عقیدے اور پوری امتِ مسلمہ کے وجود کا مسئلہ ہے۔ بعض مواقع پر یہ معاملہ اسلام کے بنیادی ترین عقیدے، یعنی توحید سے بھی زیادہ اہمیت اختیار کر لیتا ہے۔ نبی کریم […]

لبرل ازم مادر پدر آزادی اور جرائم کی جڑ

معاشرے میں جنسی جرائم اور مختلف نظریات معاشرے میں جنسی جرائم کے بڑھنے پر مختلف نظریات رکھنے والے دو گروہ—اسلامسٹ اور لبرلز—اپنے اپنے دلائل پیش کرتے ہیں۔ دونوں کے درمیان بنیادی فرق اس بات پر ہے کہ وہ ان جرائم کے اسباب اور ان کے حل کو کیسے دیکھتے ہیں۔ اسلامسٹ کا مؤقف اسلامسٹ کا […]

پردے پر اعتراض اور لبرلز کا دوہرا معیار

تحریر: محمد سلیم پردے پر اعتراض اور دوہرا معیار جو لوگ مسلمان خواتین کے پردے پر اعتراض کرتے ہیں، جب ان کے اپنے کپڑے اتارے جائیں تو انہیں تکلیف ہوتی ہے۔ ملحد اور لبرل خواتین کو مخلصانہ مشورہ ہے کہ مسلمانوں کے پردے پر تنقید کرنے کا کام اپنے مردوں سے کروائیں، خود اس بحث […]

1