نماز عیدین کا وجوب اور اس کے دلائل

تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز عیدین کا حکم نماز عیدین ہر مکلّف شخص پر واجب ہے۔ ➊ حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ : امرنا أن نخرج العوائق والحيض فى العيدين يشهدن الخير ودعوة المسلمين و تعتزل الحيض المصلي ”ہمیں حکم دیا گیا کہ ہم جوان لڑکیوں اور حائضہ عورتوں کو […]

نماز عید کے بعد گھر میں نفل نماز کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز عید کے بعد گھر جا کر نماز عید گاہ میں تو سوائے دو رکعت کے کوئی نماز پہلے یا بعد میں پڑھنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں البتہ عید گاہ سے فارغ ہونے کے بعد گھر جا کر دو رکعتیں پڑھی جا سکتی ہیں جیسا کہ حضرت […]

نماز عید میں قراءت کا مسنون طریقہ

تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز عید کی قراءت ➊ حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عیدین میں سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى اور هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ کی قراءت کرتے تھے ۔ [مسلم: 878 ، كتاب الجمعة: باب ما يقرأ فى صلاة الجمعة ، […]

نماز عید کی تکبیروں کی تعداد

تحریر: عمران ایوب لاہوری پہلی رکعت میں قراءت سے پہلے سات تکبیریں اور دوسری میں پانچ کہی جائیں گی عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: التكبير فى الفطر سبع فى الأولى وخمس فى الأخرى والقراءة بعدهما كلتيهما ”عید الفطر کی پہلی رکعت میں سات […]

ہر دو تکبیروں کے درمیان وقفے کی مقدار شرعی رہنمائی

تحریر: عمران ایوب لاہوری ہر دو تکبیروں کا درمیانی فاصلہ ہر دو تکبیروں کے درمیان ایک معتدل آیت کے برابر ٹھہرنا چاہیے۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے قولا اور فعلا اسی طرح مروی ہے : ان بين كل تكبيرتين قدر كلمه ”ہر دو تکبیروں کے درمیان ایک کلمے کی مقدار کے برابر فاصلہ […]

عید کے دن صاف ستھرا اور خوبصورت لباس پہننے کی ترغیب

تحریر: عمران ایوب لاہوری عید کے دن صاف ستھرے لباس کے ساتھ خوبصورت بننا مستحب ہے ➊ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : أن النبى صلى الله عليه وسلم كان يلبس البرد الأحمر فى العيدين وفي الجمعة ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم عیدین میں اور جمعہ کے دن سرخ چادریں پہنا […]

نماز عید کا خطبہ اور اس کی تعداد

تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز عید کا صرف ایک خطبہ ہے گذشتہ تمام احادیث جن میں خطبے کا ذکر ہے وہ سب اس کی دلیل ہیں کیونکہ ان میں محض خطبہ دینے کا ہی ذکر ہے جو ایک مرتبہ خطبہ دینے کی تو دلیل ہے لیکن دو خطبوں کے لیے کوئی واضح دلیل ہونی چاہیے […]

خطبہ عید کی شرکت کا اختیار

تحریر: عمران ایوب لاہوری خطبہ عید کا حکم حضرت عبد اللہ بن سائب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عید میں حاضر ہوا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز مکمل کی تو فرمایا: إنا نخطب فمن أجب أن يجلس للخطبة فليجلس ومن أحب أن […]

نماز عید کے بعد خطبہ دینے کی سنت

تحریر: عمران ایوب لاہوری امام نماز کے بعد خطبہ دے ➊ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : كان رسول الله وابو بكر وعمر يصلون العيد قبل الخطبة ”رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ خطبے سے پہلے نماز عید […]

تکبیرات عیدین کے ساتھ رفع الیدین کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری تکبیرات عیدین کے ساتھ رفع الیدین حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما (عید کی) ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کرتے تھے جیسا کہ امام ابن قیمؒ نے یہ بات نقل فرمائی ہے۔ [زاد المعاد: 443/1] اس اثر کے متعلق شیخ البانیؒ رقمطراز ہیں کہ لم أجده إلى الآن ”ابھی تک […]

عیدین کی تکبیرات فرضیت یا سنت

تحریر: عمران ایوب لاہوری تکبیرات عیدین کا حکم بعض حضرات ان کی فرضیت کے قائل ہیں جبکہ اکثر کے نزدیک عیدین کی تکبیریں سنت ہیں۔ (ابو حنیفہؒ ، مالکؒ) اگر کوئی تکبیر چھوڑے گا تو سجدہ سہو کرے گا۔ (جمہور) ایسے شخص پر کوئی سجدہ سہو نہیں۔ (شوکانیؒ ) یہ تکبیریں اس لیے واجب نہیں […]

عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے دن کھانے کے مستحب اوقات

تحریر: عمران ایوب لاہوری عید الفطر کے لیے جانے سے پہلے کچھ کھانا اور عیدالاضحیٰ کے لیے جانے سے پہلے نہ کھانا بہتر ہے ➊ حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : كان النبى صلى الله عليه وسلم لا يخرج يوم الفطر حتى يطعم ولا يطعم يوم الأضحى حتى يصلى ”نبی صلی […]

عید کے دن راستہ تبدیل کرنے کی سنت

تحریر: عمران ایوب لاہوری راستہ تبدیل کرنا مستحب ہے ➊ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : كان النبى صلى الله عليه وسلم إذا كان يوم عيد خالف الطريق ”جب عید کا دن ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم راستہ تبدیل کر لیتے۔“ [بخاري: 986 ، كتاب الجمعة: باب ما خالف […]

نماز عید کے لیے پیدل جانے کی فضیلت

تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز عید کے لیے پیدل چل کے جانا ➊ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : من السنة أن يخرج إلى العيد ما شيا ”عید گاہ کی جانب پیدل چل کے جانا سنت ہے ۔“ [حسن: صحيح ترمذي: 437 ، كتاب الجمعة: باب ما جاء فى المشى يوم […]

1 2 3
1