جمعہ کے لیے جلدی آنے کی فضیلت اور اس کا اجر

تحریر: عمران ایوب لاہوری جمعہ کے لیے جلدی آنا مستحب ہے ➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من اغتسل يوم الجمعة غسل الجنابة ثم راح فكأنما قرب بدنة ومن راح فى الساعة الثانية فكأنما قرب بقرة ومن راح فى الساعة الثالثة فكأنما […]

دوران خطبہ سلام کا جواب اور دیگر اذکار کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری دوران خطبہ سلام کا جواب اور دیگر اذکار (ابو یوسفؒ ، احمدؒ ، اسحاقؒ) جس شخص کو چھینک آئے اس کا جواب دینا اور سلام کا جواب دینا دوران خطبہ درست ہے۔ (شافعیؒ) یہ دونوں کام درست نہیں۔ [تحفة الأحوذى: 58/3 ، عمدة القاري: 321/5] (البانیؒ) زیادہ مناسب یہی معلوم ہوتا […]

امام کے منبر پر بیٹھنے کے بعد خطبہ سے پہلے کلام کا جواز

تحریر: عمران ایوب لاہوری امام کے منبر پر بیٹھنے کے بعد ابتدائے خطبہ سے پہلے کلام درست ہے جیسا کہ ایک روایت میں ہے کہ خطبہ سے پہلے حضرت عمر رضی اللہ عنہ منبر پر بیٹھ جاتے تب بھی لوگ باتیں کرتے رہتے تھے۔ [نيل الأوطار: 568/2 ، ترتيب المسند للشافعي: 409 ، المجموع: 393/4 […]

عید اور جمعہ کے اجتماع کی صورت میں نماز ظہر کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری بروز جمعہ عید ہو تو کیا ظہر پڑھی جائے گی اس کی بھی ضرورت نہیں۔ امام عطاء سے مروی ہے کہ : اجتمع يوم جمعة ويوم فطر على عهد ابن الزبير فقال عيدان اجتمعا فى يوم واحد فجمعهما جميعا فصلاهما ركعتين بكرة لم يزدد عليهما حتى صلى العصر ”حضرت ابن زبیر […]

عید اور جمعہ کے اجتماع کی صورت میں جمعہ کی رخصت

تحریر: عمران ایوب لاہوری اور عید کے دن جمعہ (آجائے تو اس) کی رخصت ہے ➊ حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : ان النبى صلى الله عليه وسلم صلى العيد فى يوم جمعة ثم رخص من الجمعة فقال من شاء أن يجمع فليجمع ”بلاشبه نبی صلی اللہ علیہ وسلم […]

اگر ایک رکعت سے کم ملے تو نماز جمعہ کا مکمل کرنا

تحریر: عمران ایوب لاہوری اگر ایک رکعت سے کم ملے مثلا دوسری رکعت کے سجدہ یا تشہد میں پہنچے تو تب بھی اپنی بقیہ نماز جمعہ مکمل کرے ، ظہر نہ پڑھے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمايا: فما أدركتم فصلوا وما فاتكم فأتموا ”جتنی نماز تمہیں امام کے ساتھ مل جائے […]

دجالی تہذیب اور لبرل ازم کی خطرناک سازش

لبرل ازم کا بنیادی نظریہ لبرل ازم کا بنیادی نظریہ یہ ہے کہ ہر فرد اپنے جسم کا خود مالک ہے اور اسے اپنی مرضی کے مطابق چلانے کا مکمل اختیار حاصل ہے۔ اس اختیار کا احترام دوسروں پر واجب قرار دیا جاتا ہے، لیکن اس اصول میں تضادات بھی نمایاں ہیں۔ کم عمری میں […]

فطرت کی تبدیلی شیطان کا سب سے بڑا ہتھیار

انسانی فطرت: اللہ کی عطا کردہ بنیاد انسانی فطرت ہماری اصل پہچان ہے، جو اللہ تعالیٰ نے اپنی فطرت کے مطابق تخلیق کی ہے۔ یعنی، انسان میں اللہ کی صفات کا ایک ہلکا سا عکس موجود ہوتا ہے۔ یہی وہ اصل ڈی این اے ہے جس سے حضرت آدمؑ کو مزین کیا گیا تھا۔ اس […]

ہم جنس پرستی سائنسی تحقیق اور حقیقت کا انکشاف

قوس قزح پروفائل پکچر اور مغربی نظریات چند سال قبل فیس بک پر اپنی پروفائل تصویر کو قوس قزح کے رنگوں میں تبدیل کرنا ایک رجحان بن گیا، جس کا مقصد ہم جنس پرستی کی حمایت اور اس کے ساتھ یکجہتی کا اظہار تھا۔ بہت سے لوگوں نے ناسمجھی میں اس مہم کا حصہ بننا […]

مغرب میں غیر فطری جنسی رجحانات اور اسلامی نقطہ نظر

تحریر: ابوزید شہوانی جذبہ اور انسانی تمدن اللہ تعالیٰ نے انسان کے اندر شہوانی جذبہ پیدا کیا ہے، جو بظاہر حیوانی لگتا ہے، مگر اس کا ایک خاص مقصد ہے۔ تمام آسمانی ادیان نے اس جذبے کو ایک نظم کے تحت رکھنے کی تعلیم دی ہے تاکہ یہ انسانی تمدن کے استحکام میں مددگار ثابت […]

ہم جنس پرستی فطری اصولوں کی خلاف ورزی اور نقصانات

ہم جنس پرستی کی تعریف ہم جنس پرستی (Homosexuality) اس رجحان کو کہتے ہیں جس میں کوئی شخص، خواہ مرد ہو یا عورت، اپنی ہی جنس کے کسی فرد کی طرف جنسی کشش محسوس کرتا ہے اور اسی کے ذریعے اپنی شہوانی خواہش کی تکمیل چاہتا ہے۔ اردو میں اسے ہم جنسیت، ہم جنسی یا […]

انسان کے مقصد حیات کی حقیقت اور جستجو

انسانی فطرت اور مقصدِ زندگی یہ سوال کہ انسان کا مقصدِ حیات کیا ہے؟ ہمیشہ سے انسانی فطرت کا حصہ رہا ہے۔ جیسے جیسے انسانی علم اور ترقی میں اضافہ ہوا، یہ سوال مزید گہرا ہوتا گیا۔ یہی جستجو آج بھی جاری ہے، اور اسی سوال کے نتیجے میں اسلام تیزی سے ترقی یافتہ معاشروں […]

گاچی اور ملتانی مٹی کی ٹکیا سے تیمم کا حکم

سوال کیا گاچی یا ملتانی مٹی کی ٹکیا سے تیمم کیا جا سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ الحمدللہ، عام مٹی کی مقدار ابھی کافی موجود ہے، اور میرے خیال میں ملتانی مٹی یا گاچی کی کھپت عام مٹی کی نسبت زیادہ ہوتی […]

زکوۃ نہ دینے والے کو بہتر قرار دینے والی روایت کا حکم

سوال کیا یہ روایت «میرے آقا و مولا محسن انسانیت رسول کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ زکوۃ دینے والے سے زکوۃ نہ دینے والا اچھا ہے۔ لوگوں نے پوچھا کہ یہ کیسے یا رسول اللہ! آپ نے فرمایا کہ آدمی کو اتنا امیر ہونا ہی نہیں چاہئے کہ اس پر […]

1 2 3 4