شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو زکوٰۃ دینے کا شرعی حکم
سوال کیا شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ عام قاعدہ یہ ہے کہ اصول (والدین) اور فروع (اولاد) ایک دوسرے کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے۔ یعنی والدین اپنی اولاد کو اور اولاد اپنے والدین کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے۔ البتہ، اگر کوئی […]
زندہ اور صحت مند شخص کی طرف سے عمرہ کرنے کا حکم
سوال کیا زندہ اور صحت مند لوگوں کی طرف سے عمرہ کیا جا سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ حج و عمرہ بدل کی دو بنیادی شرائط ہیں: ➊ جو شخص کسی دوسرے کی طرف سے حج یا عمرہ بدل کر رہا ہو، اسے پہلے اپنا حج یا عمرہ ادا کر […]
فضیل بن عیاض کی دعا کی شرعی حیثیت
سوال اللَّهُمَّ إِنِّيْ اجْتَهَدْتُ أَنْ أَؤدِّبَ ابنِی، فَلَمْ أَقْدِرْ عَلَى تَأَدِيْبِهِ، فَأَدِّبْهُ أَنْتَ لِي اس دعا کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ یہ دعا معروف امام فضیل بن عیاض رحمہ اللہ اپنے بیٹے علی کے لیے مانگا کرتے تھے۔ فضیل بن عیاض رحمہ اللہ کے الفاظ کچھ […]
ایک سفر میں متعدد عمرے کرنے کا شرعی حکم
سوال اگر کوئی عمرہ پر گیا ہوا شخص دوبارہ عمرہ کرنے کا ارادہ رکھے تو کیا اس کی کوئی معین تعداد ہے، جیسے دو یا چار دفعہ؟ یا وہ جتنی بار چاہے قریب میقات سے احرام باندھ کر عمرہ کر سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ نبی کریم صلی اللہ […]
طواف اور سعی کو الگ الگ دنوں میں کرنے کا حکم
سوال کیا عمرہ ادا کرنے والا طواف اور سعی دو الگ دنوں میں کرسکتا ہے، یا انہیں متصل ہی ادا کرنا ضروری ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ شوقیہ طور پر ایسا نہ کرے تاکہ کسی اشتباہ کا سامنا نہ ہو، لیکن اگر کسی نے ایسا کر لیا ہے تو اس […]
سیدنا عمر بن خطابؓ اور دودھ میں پانی ملانے کا سبق آموز واقعہ
تحریر: شیخ الحدیث علامہ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ واقعہ کی تفصیل ❀ اسلم مولی سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں ایک رات امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے ہمراہ تھا، آپ مدینہ کی گلیوں میں گشت کر رہے تھے۔ جب تھک گئے تو […]
بیرونی استعمال کی ادویات میں نشہ آور اشیاء کا حکم
سوال بھنگ اور دیگر نشہ آور اشیاء اگر بیرونی استعمال کی ادویات میں شامل ہوں تو کیا ان کی تجارت یا استعمال جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ یہ ایک مختلف فیہ مسئلہ ہے، جس میں جواز اور عدم جواز دونوں اقوال […]
جرم ثابت ہونے پر متعدد سزائیں دینے کا شرعی حکم
سوال کیا ایک جرم ثابت ہونے پر مختلف سزائیں دی جا سکتی ہیں، جیسے قید اور جرمانہ یا قتل اور جرمانہ؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔ جواب از فضیلۃ العالم حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ کسی جرم کی ایک سے زائد سزائیں ہو سکتی ہیں۔ البتہ، اگر کسی جرم میں مالی پہلو شامل نہ ہو، […]
تعزیراتی سزاؤں میں اختلاف اور قتل کے جرمانے کا حکم
سوال شرعی حدود میں کمی بیشی نہیں کی جا سکتی، جبکہ تعزیراتی سزاؤں میں حاکم وقت کو اختیار حاصل ہوتا ہے۔ کیا اس اختیار کی بنیاد پر ایک ہی جرم پر مختلف سزائیں دی جا سکتی ہیں؟ قتل کے معاملے میں شرعی حد قصاص، معافی یا دیت مقرر ہے، لیکن ہماری عدالتیں سزائے موت کے […]
دور کا سفر کر کے جنازے میں شرکت کرنے کا حکم
سوال کیا ذخیرہ احادیث میں کوئی ایسی مثال ملتی ہے کہ دور کا سفر کرکے جنازے میں شرکت کی جائے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ اسلاف سے ایسی کوئی مثال نہیں ملتی۔ درحقیقت، یہ معاملہ متوفی سے تعلق پر منحصر ہے۔ موجودہ دور میں اطلاعات جلدی موصول ہو جاتی ہیں اور […]
زکوۃ نہ دینے والے کو بہتر قرار دینے والی روایت کا حکم
سوال کیا یہ روایت «میرے آقا و مولا محسن انسانیت رسول کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ زکوۃ دینے والے سے زکوۃ نہ دینے والا اچھا ہے۔ لوگوں نے پوچھا کہ یہ کیسے یا رسول اللہ! آپ نے فرمایا کہ آدمی کو اتنا امیر ہونا ہی نہیں چاہئے کہ اس پر […]
گاچی اور ملتانی مٹی کی ٹکیا سے تیمم کا حکم
سوال کیا گاچی یا ملتانی مٹی کی ٹکیا سے تیمم کیا جا سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ الحمدللہ، عام مٹی کی مقدار ابھی کافی موجود ہے، اور میرے خیال میں ملتانی مٹی یا گاچی کی کھپت عام مٹی کی نسبت زیادہ ہوتی […]
انسان کے مقصد حیات کی حقیقت اور جستجو
انسانی فطرت اور مقصدِ زندگی یہ سوال کہ انسان کا مقصدِ حیات کیا ہے؟ ہمیشہ سے انسانی فطرت کا حصہ رہا ہے۔ جیسے جیسے انسانی علم اور ترقی میں اضافہ ہوا، یہ سوال مزید گہرا ہوتا گیا۔ یہی جستجو آج بھی جاری ہے، اور اسی سوال کے نتیجے میں اسلام تیزی سے ترقی یافتہ معاشروں […]
ہم جنس پرستی فطری اصولوں کی خلاف ورزی اور نقصانات
ہم جنس پرستی کی تعریف ہم جنس پرستی (Homosexuality) اس رجحان کو کہتے ہیں جس میں کوئی شخص، خواہ مرد ہو یا عورت، اپنی ہی جنس کے کسی فرد کی طرف جنسی کشش محسوس کرتا ہے اور اسی کے ذریعے اپنی شہوانی خواہش کی تکمیل چاہتا ہے۔ اردو میں اسے ہم جنسیت، ہم جنسی یا […]