ولیمے کے ساتھ عقیقے کی دعوت شامل کرنے کا حکم
سوال کیا ولیمے کی دعوت کے ساتھ عقیقے کی دعوت کو شامل کیا جا سکتا ہے، مثلاً پانچ بکروں میں دو بکرے عقیقے کے اور تین ولیمے کے کر لیں تو یہ جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ اگر عقیقے کا ساتواں دن ہے تو اسی دن عقیقہ کرنا مسنون […]
نکاح مسیار کی حقیقت اور شریعت میں اس کا حکم
سوال نکاح مسیار کیا ہے؟ اور کیا شریعت میں اس کی اجازت ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ اہل علم کے درمیان نکاح مسیار کے جواز اور عدم جواز کے حوالے سے اختلاف پایا جاتا ہے۔ یہ نکاح دورِ جدید کی ایک ایجاد کردہ صورت ہے، جس پر مختلف اہل علم […]
قرض کے بوجھ تلے فوت شدہ شخص کے ترکے کا حکم
سوال ایک بزنس مین فوت ہو جاتا ہے اور اس پر مارکیٹ کا قرضہ ہے، جتنا اس نے اپنی اولاد کے لیے قرضہ چھوڑا ہے اتنے کا ہی بزنس بھی چھوڑ کر گیا ہے، تو کیا اس قرض کی وجہ سے اس پر جوابدہی ہوگی؟ اہل علم رہنمائی فرمائیں۔ جواب از فضیلۃ العالم اکرام اللہ […]
لائیو ویڈیو یا ٹیلیفون پر نکاح کا شرعی حکم
سوال بعض لوگ (بامر مجبوری) لائیو ویڈیو کال پر (ولی اور گواہان کی موجودگی میں) نکاح کر لیتے ہیں، کیا اس طرح نکاح منعقد ہو جاتا ہے؟ علماء کرام رہنمائی فرمائیں۔ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ، فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ ویڈیو کال یا لائیو کال کے ذریعے نکاح […]
مہمانوں میں امتیاز برتنے اور کھانے کی تقسیم کا حکم
سوال مہمانوں کے درمیان بیٹھنے کی جگہ اور کھانے میں امتیاز کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ عمل جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ مہمانوں کے درمیان امتیاز برتنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔ مہمان کی ضیافت "اکرام الضیف” کے تحت حسب استطاعت ہونی چاہیے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]
صبح کی اذان میں "الصلاۃ خیر من النوم” بھولنے کا حکم
سوال اگر صبح کی اذان میں “الصلاۃ خیر من النوم” کہنا بھول جائے تو کیا دوبارہ اذان دینی ہوگی؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ اگر اذان دینے کا مقصد اہل محلہ کو نماز کے وقت کی اطلاع دینا تھا، اور وہ مقصد حاصل […]
بارش میں مغرب اور عشاء کی نماز جمع کرنے کا طریقہ
سوال کیا مقیم آدمی بارش کی وجہ سے مغرب اور عشاء کی نماز کو جمع کرے تو مغرب کی سنتیں عشاء کی نماز سے پہلے پڑھے گا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ اہل علم کے مطابق جب مقیم آدمی بارش کی وجہ سے مغرب اور عشاء کی نماز جمع کرے گا […]
نام کے ساتھ حافظ اور حاجی لکھنے کا شرعی حکم
سوال آج کل لوگ اپنے نام کے ساتھ حافظ اور حاجی لکھتے ہیں، سوشل میڈیا آئی ڈیز پر، حتیٰ کہ شناختی کارڈ پر بھی لکھواتے ہیں، جبکہ صحابہ کرام اور سلف صالحین اپنے نام کے ساتھ القابات نہیں لکھتے تھے۔ اس حوالے سے شریعت کا کیا حکم ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم قمر حسن حفظہ […]
فوت شدہ نمازوں کی قضائی کا بیان
تحریر: عمران ایوب لاہوری فوت شدہ نمازوں کی قضائی کا بیان اس مسئلے میں اگرچہ اختلاف ہے لیکن راجح اور قوی بات یہی ہے کہ ایسے شخص پر قضاء واجب نہیں ہے۔ اس کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ عمدا تارکِ نماز اسلام سے خارج ہے اور ایسے شخص پر توبہ و استغفار اور نئے […]
زیادہ نمازوں کی قضائی میں ترتیب کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری زیادہ نمازوں کی قضائی میں ترتیب کا حکم ➊ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ خندق کے دن غروب آفتاب کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ آئے اور کفارِ قریش کو گالیاں دینے لگے اور کہا اے اللہ کے رسول! جب میں نے نماز عصر ادا کی […]