سیکولرزم کی لادینیت اور اس کے عملی اثرات
الوہی ہدایت: ایک غیر متغیر نظام اللہ کی طرف سے نازل کردہ ہدایت کوئی بدلنے والی فکری سوچ یا نظریاتی ارتقاء کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک ثابت شدہ اور غیر مبدل اصولوں، احکامات اور اقدار پر مشتمل ہے۔ یہی اصول اور اقدار انسان کے بدلتے خیالات اور اعمال پر پرکھنے کا معیار بنتے ہیں، اور […]
ہندو مت کی لبرل شناخت کا فریب
ہندو مت کی لبرل تصویر: ایک غلط فہمی ہندو مت اور لبرل نظریہ: عمومی تاثر عام طور پر یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ ہندو مت کی کوئی واضح تعریف یا متعین اصول نہیں ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ: جو خود کو ہندو کہے، وہی ہندو ہے۔ چاہے کوئی ایک خدا مانے، تینتیس کروڑ دیوتا […]
نان کسٹم پیڈ اشیاء خریدنے کا شرعی حکم اور مسائل
سوال: کچھ نان کسٹم پیڈ اشیاء جیسے موبائل فون، ایئر کنڈیشنر، واشنگ مشین، فریج وغیرہ آن لائن فروخت کی جا رہی ہیں، جن کی قیمت مارکیٹ ریٹ سے بہت کم ہوتی ہے۔ شرعی لحاظ سے ان اشیاء کو خریدنے کا کیا حکم ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ نان کسٹم پیڈ اشیاء […]
صحابی کے جمعہ کے بعد لشکر میں شامل ہونے کا واقعہ
سوال: نبی کریم ﷺ نے ایک رات لشکر روانہ کیا، اگلے دن جمعہ تھا، ایک صحابی نے سوچا کہ جمعہ کی نماز پڑھ کر روانہ ہوں، لیکن نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جو پہلے گئے ہیں، ان کے اجر کو نہیں پا سکتے۔ کیا یہ واقعہ کسی حدیث میں موجود ہے؟ جواب از فضیلۃ […]
گود لی ہوئی اور سگی بہن کا ایک نکاح میں جمع ہونے کا حکم
سوال: ایک جوڑے نے گود لی ہوئی بچی کو دکان کا دودھ پلایا تھا، بعد میں ان کی اپنی بھی ایک بیٹی ہو گئی۔ کیا یہ دونوں لڑکیاں ایک مرد کے نکاح میں جمع ہو سکتی ہیں؟ جواب از فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ جی ہاں، ان دونوں لڑکیوں کو ایک ہی مرد کے […]
کیا قیامت کے دن نبی کریم کا نکاح مریم علیہا السلام سے ہوگا
سوال کیا روز قیامت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح مریم سلام اللہ علیہا سے ہوگا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ سند کے اعتبار سے ایسی کوئی روایت ثابت نہیں ہے۔
منکرین حدیث کے دائرہ اسلام سے خارج ہونے کا حکم
سوال منکرین حدیث کیا دائرہ اسلام سے خارج ہیں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ حدیث بھی وحی الٰہی ہے اور منزل من اللہ ہے، جو مطلق طور پر حدیث کا انکار کرتا ہے، وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔
جاوید احمد غامدی کے بارے میں علماء اہل سنت کا موقف
سوال جاوید احمد غامدی کے بارے میں علماء اہل سنت کا کیا موقف ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ مسٹر جاوید احمد غامدی کے بارے میں عمومی طور پر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ دین کی جدید طرز تعبیر و تشریح کرتے ہیں، لیکن حقیقت میں وہ جدید منکرین حدیث […]
سلسلۃ البول کے مریض کی نماز پڑھنے کا طریقہ
سوال ایک مریض ہیں، انہیں ہر وقت پیشاب آتا رہتا ہے، اب وہ نماز کیسے پڑھے گا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سید کلیم حسین شاہ حفظہ اللہ، فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ سلسلۃ البول والے شخص کا حکم مستحاضہ خاتون جیسا ہے، یعنی ہر نماز کے لیے نیا وضو کرے گا۔ (کما قال […]
چمڑے کے موزے پر مسح کی مدت ختم ہونے پر نماز کا حکم
سوال اگر کوئی شخص چمڑے کے موزے پر مسح کر کے نماز پڑھا رہا ہو اور مسح کی مدت ختم ہونے کے باوجود بھول سے دو تین نمازیں پیروں کو دھوئے بغیر پڑھا دے تو کیا امام اور مقتدیوں دونوں پر نماز دہرانا لازم ہوگا؟ جواب از فضیلۃ الباحث عبد الخالق سیف حفظہ اللہ ، […]
موضوع اور من گھڑت روایت کی حقیقت
سوال کیا یہ روایت ثابت ہے؟ “وعن علي رضي الله عنه قال: سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن سنته وقال: المعرفة رأس مالي والعقل أصل ديني والحب أساسي والشوق مركبي وذكر الله أنيسي والثقة كنزي والحزن رفيقي والعلم سلاحي والصبر ردائي والرضاء غنيمتي والعجز فخري والزهد حرفتي واليقين قوتي والصدق شفيعي والطاعة حسبي […]
نماز قضاء کرنے اور وقت سے پہلے پڑھنے کا حکم
سوال شیخ صاحب، کام کی نوعیت کی وجہ سے اکثر نمازیں قضاء ہوجاتی ہیں، کیا کوئی نماز جماعت سے بیس منٹ پہلے پڑھی جا سکتی ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ نمازیں قضاء کرنے کی عادت بنانا درست نہیں ہے، یہ روٹین ہرگز نہیں ہونی چاہیے۔ جب نماز کا وقت داخل […]
رسول اللہ کی مخالفت پر قرآن و حدیث کی سخت وعید
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کا انجام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرنا ایک سنگین جرم ہے جس پر قرآن و حدیث میں سخت عذاب کی وعید دی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس بارے میں کئی جگہ پر واضح تنبیہ فرمائی […]
رسول اللہ ﷺ کی مخالفت کی سنگینی قرآن و حدیث کی روشنی میں
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ قرآن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کی سنگینی ➊ سورة الأحزاب (33:36) "وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ وَلَا مُؤْمِنَةٍ إِذَا قَضَى اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَمْرًا أَن يَكُونَ لَهُمُ الْخِيَرَةُ مِنْ أَمْرِهِمْ ۗ وَمَن يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ ضَلَّ ضَلَالًا مُّبِينًا” ترجمہ: "اور کسی مؤمن مرد اور مؤمنہ […]