عورت کی فلاح اسلامی تعلیمات کے تحفظ میں
عورت کا تاریخی تناظر تاریخ کے مختلف ادوار میں عورت کو ظلم و ناانصافی کا نشانہ بنایا گیا: مشرق: عورت کو مرد کے دامن کا داغ سمجھا گیا۔ روم: اسے گھر کا محض ایک اثاثہ قرار دیا گیا۔ یونان: اسے شیطان کا لقب دیا گیا۔ یہودیت: اسے ابدی لعنت کا مستحق گردانا گیا۔ کلیسا: عورت […]
آزادی کے نام پر عورت کا استحصال اور خاندانی نظام کی تباہی
تحریر: تقی الدین ہلالی انسانی زندگی کے دو بنیادی شعبے انسانی زندگی بنیادی طور پر دو مختلف شعبوں پر مشتمل ہے: گھر کے اندر کی زندگی گھر کے باہر کی زندگی یہ دونوں شعبے ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور کسی ایک کے بغیر متوازن اور کامیاب زندگی ممکن نہیں۔ گھر کا انتظام […]
خصائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق چالیس صحیح احادیث
تحریر: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی، کتاب کا پی ڈی ایف لنک إن الحمد لله نحمده، ونستعينه، من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له ، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأن محمدا عبده ورسوله . أما بعد: اعلی نسل انسان میں سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا […]
جمعہ کی تشہد میں شامل ہونے پر ظہر کی نماز کا حکم
سوال ایک ساتھی جمعہ کی نماز کی جماعت کے تشہد میں شامل ہوا ہے۔ اب وہ تشہد شامل ہو کر کھڑا ہو کر ظہر کی نماز ادا کرے گا یا جماعت ختم ہونے کا انتظار کرے گا اور پھر اپنی الگ ظہر کی نماز ادا کرے گا؟ اور اگر اس نے جمعہ کی نماز کے […]
خاندان سے قطع تعلق کے بعد نکاح کا شرعی حکم
سوال ایک خاتون نے کورٹ میرج کی، جس کے نتیجے میں اس کے خاندان نے اسے گھر سے نکال دیا۔ کچھ سال بعد اسے طلاق ہو گئی، اور اب وہ بچوں کے ساتھ دبئی میں اکیلی رہتی ہے۔ اس خاتون کا کہنا ہے کہ ایک شخص اس سے نکاح کرنا چاہتا ہے، تو کیا وہ […]
عام انسان کو محسن انسانیت کہنے کا شرعی حکم
سوال کسی عام انسان کو "محسنِ انسانیت” کہنا کیسا ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ لغوی اعتبار: "محسنِ انسانیت” کا مطلب ہے "انسانوں کے ساتھ حسن سلوک اور احسان کرنے والا”۔ یہ صفت کسی عام انسان میں بھی ہو سکتی ہے، اس لیے […]
نماز استسقاء کے مقام اور ادائیگی کا شرعی حکم
سوال نمازِ استسقاء کہاں پڑھنی چاہیے؟ گھروں کے نزدیک کھلے گراؤنڈ میں یا جنگل میں پڑھنا ضروری ہے؟ اس حوالے سے رہنمائی درکار ہے۔ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ نمازِ استسقاء بستی سے باہر کسی کھلے میدان میں پڑھی جا سکتی ہے، لیکن جنگل میں پڑھنا ضروری نہیں۔ سنت کے مطابق […]
ناخن کاٹنے کا مسنون طریقہ اور وائرل دعووں کی حقیقت
سوال ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں انگلیوں کے ناخن کاٹنے کی خاص ترتیب بیان کی گئی ہے، کیا اس کی کوئی حقیقت ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ ناخن کاٹنا ایک مسنون اور فطری عمل ہے۔ دائیں ہاتھ سے ناخن کاٹنے کی ابتدا […]
مسجد کے فنڈ اور زکاۃ کے استعمال کا شرعی حکم
سوال کیا مسجد کے لیے دی گئی رقم میں سے کسی مجبور فرد کی انفرادی مالی مدد کی جا سکتی ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ مسجد کا فنڈ: مسجد کے لیے آیا ہوا فنڈ بنیادی طور پر مسجد کی ضروریات اور اس […]
مشرک کے لیے دعائے مغفرت اور مزاروں پر دعا کا حکم
سوال کیا کسی قبر سے مانگنے والے کلمہ گو مشرک کے لیے دعائے مغفرت کی جا سکتی ہے؟ اور مزاروں پر دعائے مغفرت کے لیے جانا کیسا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ کلمہ گو مشرک کے لیے دعائے مغفرت کا حکم: قرآنِ […]
حالت حمل میں دی گئی طلاقوں کا شرعی حکم
سوال ایک شخص نے اپنی بیوی کو حالتِ حمل میں طلاق دی، پھر ایک مہینے بعد دوبارہ طلاق دی، اور تیسرے مہینے تیسری طلاق دی، اور اس دوران صلح نہیں کی۔ اس صورت میں کیا یہ ایک طلاق شمار ہوگی یا تین طلاقیں؟ جواب از فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ اس مسئلے میں […]
حائضہ اور جنبی کے لیے قرآن کی تلاوت کا شرعی حکم
سوال کیا مخصوص ایام میں خواتین قرآن مجید کی تلاوت کر سکتی ہیں؟ کیا دستانے پہن کر قرآن کو پکڑ سکتی ہیں، خاص طور پر مدارس کی طالبات کے لیے کیا حکم ہے؟ نیز، کیا جنبی شخص زبانی قرآن پڑھ سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل […]
مجبوری میں رشوت دینے کا شرعی حکم
سوال میں شادی شدہ ہوں اور اسکول ٹیچر ہوں۔ میرے سسرال کے نئے گھر کی وجہ سے اسکول کافی دور پڑتا ہے، جس کے لیے ماہانہ ٹرانسپورٹ پر 37 ہزار روپے خرچ ہو جاتے ہیں، جبکہ میری تنخواہ 41 ہزار ہے۔ میں نے ٹرانسفر کی کوشش کی، لیکن الیکشن کی وجہ سے ممکن نہیں ہو […]