اوبر اور کریم میں رائیڈ کینسل کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا اوبر، کریم یا دیگر سفری سروسز میں ڈرائیورز کا مسافر کو رائیڈ کینسل کرنے کا کہنا، تاکہ کمیشن سے بچ سکیں، شرعی طور پر جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ ڈرائیورز کی جانب سے مسافر کو رائیڈ کینسل کرنے کا کہنا، تاکہ وہ کمپنی کے کمیشن سے بچ […]
امام سے پہلے مقتدی کے سلام پھیرنے کا حکم
سوال: اگر مقتدی بھول کر امام سے پہلے سلام پھیر دے تو اس صورت میں اسے کیا کرنا چاہیے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ اس مسئلے کی وضاحت درج ذیل نکات میں کی جا سکتی ہے: جان بوجھ کر سلام پھیرنے کا حکم: ◈ اگر مقتدی نے جان بوجھ کر امام […]
جمعہ مبارک کہنے کا شرعی حکم
سوال: کیا جمعہ کے دن ایک دوسرے کو "جمعہ مبارک” کہنا شرعاً جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ جمعہ مبارک کہنے کا شریعت میں کوئی ثبوت نہیں ملتا۔ یہ عمل نبی کریم ﷺ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، یا سلف صالحین سے ثابت نہیں ہے، اس لیے اسے شرعی طور […]
حرام آمدنی سے چھٹکارا حاصل کرنے کا شرعی حکم
سوال: اگر کسی کے پاس حرام آمدنی غلطی سے آ گئی ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ حرام آمدنی سے چھٹکارا حاصل کرنا ضروری ہے، اور اس سے کسی قسم کے ثواب یا اجر کی نیت نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ یہ مال ناجائز طریقے سے حاصل […]
نماز جنازہ میں دعائے استفتاح کا شرعی حکم
سوال: کیا نماز جنازہ میں دعائے استفتاح پڑھنی چاہیے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ نماز جنازہ بھی ایک نماز ہے، اور اس میں دعائے استفتاح کے حوالے سے وہی حکم ہے جو دیگر نمازوں کے لیے ہے۔ درج ذیل نکات اس حوالے سے […]
دعا میں مذاق یا مزاح کرنے کا شرعی حکم
سوال: اگر کوئی شخص دعا میں مزاحاً یا مذاقاً الفاظ استعمال کرے، جیسے ایک واقعے میں لڑکے نے اپنی شادی کی دعا مانگنے کے بجائے اپنی ماں کے لیے بہو مانگی اور نتیجہ میں اس کے بھائی کی شادی ہو گئی، یا کسی نے دوسری شادی کی دعا میں کہا "یا اللہ مجھے نئی ساس […]
قسطوں پر خریداری اور قرض حسنہ کا شرعی حکم
سوال: ایک شخص کے پاس اتنی رقم نہیں کہ وہ گاڑی یا کوئی اور چیز یک مشت خرید سکے۔ وہ قسطوں میں ادائیگی کرنا چاہتا ہے، لیکن موجودہ قسطوں کا نظام قابل اعتبار نہیں۔ کیا قرض حسنہ لے کر قسطوں میں ادائیگی کرنا جائز ہے؟ یا قرض دینے والا چیز خرید کر قسطوں پر فروخت […]
جو کام نبی ﷺ نے کیا ہے اس میں ہرگز کوئ تبدیلی نہ کرو
تحریر: ابومعاذ بن مجدد ، ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیالہ عاصم الاحول (تابعی ) سے روایت ہے کہ: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیالہ (سیدنا) انس بن مالک (رضی اللہ عنہ ) کے پاس دیکھا ہے، یہ پیالہ ٹوٹ گیا تھا تو انہوں نے اسے چاندی […]
مدینہ پہنچنے کے بعد نبی ﷺ کا پہلا خطاب
تحریر: ابومعاذ بن مجدد ، ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو ﴿وَشَهِدَ شَاهِدٌ مَّنْ أَهْلِهَا﴾ سیدنا عبد اللہ بن سلام الا سرائیلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلى الله عليه وسلم مدینہ تشریف لائے تو لوگ جوق در جوق آپ کی طرف دوڑ پڑے۔ اور کہا کہ: رسول اللہ صلى الله عليہ […]