صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھنے کا شرعی حکم
سوال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صف میں جگہ ہونے کے باوجود پچھلی صف میں اکیلے نماز پڑھنے والے کو نماز دہرانے کا حکم دیا ہے۔ یہ حدیث مع حوالہ ذکر کریں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ وابصہ بن معبد رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: “أَنّ رَسُولَ اللَّهِ […]
زم زم کے پانی پر دم کرنے کا حکم
سوال کیا زم زم کے پانی پر دم کیا جا سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ زم زم کے پانی پر دم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
شرک اکبر اور شرک اصغر کی وضاحت
سوال “اِنَّ اللّٰهَ لَا يَغۡفِرُ اَنۡ يُّشۡرَكَ بِهٖ وَيَغۡفِرُ مَا دُوۡنَ ذٰ لِكَ لِمَنۡ يَّشَآءُ ۚ وَمَنۡ يُّشۡرِكۡ بِاللّٰهِ فَقَدِ افۡتَـرٰۤى اِثۡمًا عَظِيمًا” [سورة النساء: 48] ’بے شک اللہ اس بات کو نہیں بخشے گا کہ اس کا شریک بنایا جائے اور وہ بخش دے گا جو اس کے علاوہ ہے، جسے چاہے گا اور […]
سورہ اخلاص دس مرتبہ پڑھنے کی فضیلت
سوال جس نے دس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھی، اس کے لیے جنت میں ایک محل بنا دیا جاتا ہے۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ جی ہاں، یہ حدیث اس طرح ہے: «عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُهَنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُهَنِيِّ؛ صَاحِبِ النَّبِيِّ صلى […]
مکان کی فروخت اور کرنسی کی قدر کا شرعی حکم
سوال ہم پانچ بہنیں ہیں، والدین کا انتقال ہوچکا ہے۔ ہمارے والد نے وصیت کی تھی کہ مکان فروخت کیا جائے تو بہنوں میں سے ہی کوئی خرید لے اور باقی بہنوں کو ان کا حصہ دے دے۔ والد نے کہا تھا کہ بیٹیاں غریب ہیں، اس لیے جتنے کی جگہ بکے، خریدار بہن باقی […]
نماز میں دعا استفتاح کے صحیح الفاظ
سوال نماز میں دعا استفتاح کے وقت کیا یہ دعائیں ثابت ہیں؟ اللّٰہ اکبر کبیرا والحمد للّٰہ کثیرا وسبحان اللّٰہ بکرۃ واصیلاً الحمدللہ حمداً کثیراً طیبا مبارکا فیہ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ جی ہاں، یہ دعائیں ثابت ہیں۔ مزید رہنمائی کے لیے آپ نماز نبوی کتاب […]
مغرب کی سنتوں میں سورۃ الکافرون اور اخلاص کی تلاوت
سوال مغرب کی سنتوں میں سورۃ الکافرون اور سورۃ الاخلاص پڑھنا کیسا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ مسند احمد میں یہ روایت موجود ہے، اور شیخ شعیب ارناؤط نے اس روایت کو صحیح قرار دیا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیس سے زیادہ مرتبہ مغرب کی سنتوں […]
انسانی جھگڑوں میں شیطان کا کردار اور غصے پر قابو پانے کی اہمیت
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا انسانوں کے د رمیان جھگڑے شیطان کی وجہ سے ہوتے ہیں ؟ جواب : سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کچھ لوگوں کے پاس سے گزرے جو کشتی لڑ رہے تھے۔ آپ نے پوچھا یہ کیا ہے؟ […]
شیطان کا سونے والے پر گرہیں لگانے کا عمل اور اس کا توڑ
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان سونے والے کی گدی پر تین گرہیں لگاتا ہے، حتی کہ وہ نماز بھی نہیں پڑھ سکتا ؟ جواب : ہاں، سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: يعقد الشيطان على قافية رأس أحدكم […]
شیاطین کا عالم الغیب نہ ہونا اور قرآن سے ان کی رہنمائی
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیاطین عالم الغیب ہیں ؟ جواب : سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے : انطلق رسول الله صلى الله عليه وسلم فى طائفة من اصحابه عامدين إلى سوق عكاظ، وقد حيل بين الشياطين وبين خبر السماء، وارسلت عليهم الشهب، فرجعت الشياطين، فقالوا: ما […]
شیطان کا غصہ دلانے کا اثر اور اس سے حفاظت
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان غصہ دلاتا ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے: وَإِمَّا يَنزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللَّـهِ ۚ إِنَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ﴿٢٠٠﴾ إِنَّ الَّذِينَ اتَّقَوْا إِذَا مَسَّهُمْ طَائِفٌ مِّنَ الشَّيْطَانِ تَذَكَّرُوا فَإِذَا هُم مُّبْصِرُونَ ﴿٢٠١﴾ ”اور اگر کبھی شیطان کی طرف سے کوئی […]
جنت میں حورعین اور شیطان کی صحبت کا امکان
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا جنت سے حورعین سے کسی شیطان کی صحبت ممکن ہے ؟ جواب : نہیں، اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: «لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ » [الرحمن: 74] ”ان سے پہلے کسی انسان نے انھیں ہاتھ لگایا ہے اور نہ کسی جن نے۔“ یعنی وہ کنواری اور […]
مومن جنوں کا جنت میں داخلہ اور نافرمان جنوں کی سزا
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا مومن جن جنت میں داخل ہوں گے، جیسے نافرمان جن آگ میں داخل ہوں گے ؟ جواب : جی ہاں، الله تعالیٰ کا فرمان ہے : « فِيهِنَّ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ» [الرحمن: 56] ان میں نیچی نگاه والی عورتیں ہیں […]