جیولری پہن کر نماز کے جواز کا حکم

سوال: کیا جیولری پہن کر نماز ہو جاتی ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ جی ہاں، زیور وغیرہ پہن کر نماز ہو جاتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

جی بی واٹس ایپ کے استعمال اور شرعی حکم کی وضاحت

سوال: کیا GB WhatsApp استعمال کرنا جائز ہے، خاص طور پر کسی کے ڈیلیٹ شدہ میسجز اور اسٹیٹس دیکھنے یا کسی کو یہ محسوس کرانے کے لیے کہ میں نے اس کا میسج نہیں پڑھا؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ GB WhatsApp یا اس قسم کی ایپس کا استعمال، خاص طور […]

خواب میں اللہ تعالیٰ کو دیکھنے کا شرعی حکم

سوال: کیا کوئی شخص خواب میں اللہ تعالیٰ کو دیکھ سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث افضل ظہیر جمالی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خواب میں اللہ تعالیٰ کو دیکھا تھا، جیسا کہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: "أَنِّي قُمْتُ […]

کیا شیطان اعمال کو مزین کر کے دکھاتا ہے

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان اعمال کو مزین کر کے پیش کرتا ہے ؟ جواب : اللہ تبارک و تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے : تَاللَّـهِ لَقَدْ أَرْسَلْنَا إِلَىٰ أُمَمٍ مِّن قَبْلِكَ فَزَيَّنَ لَهُمُ الشَّيْطَانُ أَعْمَالَهُمْ فَهُوَ وَلِيُّهُمُ الْيَوْمَ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ﴿٦٣﴾ ”اللہ کی قسم! بلاشبہ یقیناً ہم نے […]

کیا بے حیائی شیطان کی طرف سے ہے

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا بے حیائی شیطان کی طرف سے ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ وَمَن يَتَّبِعْ خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ فَإِنَّهُ يَأْمُرُ بِالْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ ۚ وَلَوْلَا فَضْلُ اللَّـهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ مَا زَكَىٰ مِنكُم مِّنْ أَحَدٍ أَبَدًا […]

زنا کی حقیقت اور شیطانی کردار

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا زنا شیطان کی جانب سے ہے ؟ جواب : حضرت ابو موسٰی اشعری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً بیان کرتے ہیں : إن إبليس يبث جنوده فى الأرض، يقول لهم: أيكم أضل مسلما ألبسته التاج على رأسه. فأعظمهم فتنة أقربهم […]

شیطان کا چیخنا اور اس کی حقیقت

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: شیطان کا چیخنا کیا ہے ؟ جواب : شیطان کی موسیقی گانے کی آواز ہے۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بیٹا ابراہیم نزع کے عالم میں تھا تو میں بھی آپ صلی اللہ علیہ […]

شیطان کی چالوں سے بچاؤ کی جامع دعا

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان کی چالوں سے بچاؤ کی کوئی جامع دعا ہے ؟ جواب : ہاں، سیدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : أعوذ بكلمات الله التامات التي لا يجاوزھن بر ولا فاجر، من شر ما خلق […]

عورتوں سے خلوت اور شیطان کا کردار

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا عورتوں سے گوشہ نشینی (خلوت) شیطان کی طرف سے ہوتی ہے ؟ جواب : جی ہاں! رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اجنبی عورت سے گوش نشین ہونے سے منع کیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا يخلون رجل بامرأة إلا مع […]

1 2 3
1