قرآن اور بگ بینگ کی تخلیق کے سائنسی و روحانی پہلو

اعتراض: اکثر مومنین قرآن کی آیات کو بگ بینگ تھیوری کے ساتھ منسلک کرتے ہیں، لیکن یہ دعویٰ اعتراضات کا شکار ہوتا ہے۔ بگ بینگ تقریباً 13.7 ارب سال پہلے وقوع پذیر ہوا، جبکہ زمین کی تخلیق 4.6 ارب سال پہلے ہوئی۔ اعتراض کرنے والوں کا کہنا ہے کہ قرآن میں زمین اور آسمان کے […]

شادی کی تقریبات میں شرکت اور کھانے کے احکام

سوال ایک شخص ہمیں شادی کا کھانا بھیجتا ہے جبکہ اس کے شادی کے فنکشن میں ڈھول اور باجے وغیرہ کے بارے میں ہمیں علم نہیں ہے۔ کیا ایسا کھانا ہمارے لیے جائز ہے؟ نیز، اگر ہم کسی ایسی دعوت میں جائیں جہاں ڈھول اور باجے ہوں، اور وہاں سلامی کے طور پر پیسے دیں، […]

جائیداد کی تقسیم اور شرعی اصول کے اہم نکات

سوال ہم بہن بھائیوں کے درمیان جائیداد کے حصے تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ ایک بہن یا بھائی جائیداد خریدنا چاہتی/چاہتا ہے اور کہتی/کہتے ہیں کہ ابھی لاکھ یا دو لاکھ روپے ادا کریں گے، باقی مکان بیچ کر تمام افراد کے حصے دے دیں گے۔ یہ معاملہ زبانی طے ہوا ہے اور کوئی تحریری معاہدہ […]

کیا دین کا مذاق اڑانے والے جملے قابل معافی ہیں

سوال: کیا یہ جملہ دین کا مذاق اڑانے کے زمرے میں آتا ہے، کیونکہ لوگ بڑی تعداد میں اس قسم کے جملے سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں: "سنا تھا ایک حافظ پورے خاندان کو بخشوا سکتا ہے، آج یقین ہوگیا ہے۔ شریف خاندان کو ہی دیکھ لو، پچھلے اور آنے والے بھی سارے […]

لاپتہ شوہر کے معاملے میں خلع کا شرعی حل

سوال: میرا چھوٹا بھائی 12 سال پہلے ایران گیا تھا اور ابھی تک اس کی کوئی خبر نہیں ہے کہ وہ زندہ ہے یا نہیں۔ اب اس کی بیوی خلع لینا چاہتی ہے۔ اس صورت میں کیا کیا جائے؟ جواب از فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث فہد انصاری حفظہ اللہ اس […]

مال کے تیسرے حصے کے خرچ سے متعلق حدیث کی حقیقت

سوال: “جس شخص نے اپنے مال کا تیسرا حصّہ نضافت وطہارت وغیرہ پر خرچ کیا اس نے اسراف نہیں کیا۔” کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ یہ روایت صحیح نہیں ہے۔ شیخ ابن باز رحمہ اللہ کا فرمان: “لا أصل له” یعنی اس روایت کی کوئی اصل […]

قصر نماز کے لیے ضلع سے باہر جانے کی شرط کا حکم

سوال: کیا قصر نماز کے لیے ضلع سے باہر جانا ضروری ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ نماز قصر کرنے کے لیے “مفارقة عمران القرية” شرط ہے، یعنی آپ اپنی بستی، گاؤں یا شہر سے باہر نکلنے کے بعد قصر کریں گے۔ ضلع سے نکلنے کی شرط درست نہیں ہے۔

ٹوپی پر مسح کے جواز اور عدم جواز کا حکم

سوال: کیا ٹوپی پر مسح کیا جا سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث اسداللہ بھمبھوی حفظہ اللہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ ٹوپی پر مسح کے قائل ہیں، جبکہ باقی آئمہ ثلاثہ اس کے قائل نہیں ہیں۔ امام البانی رحمہ اللہ نے فرمایا: "یہ سنت سے […]

عورت کے حجاب پر مسح کے جواز کا حکم

سوال: اگر عورت کے حجاب کو اتارنے میں مشقت ہو کیونکہ یہ سر پر مضبوطی سے بندھا ہوتا ہے تو کیا مسح کیا جا سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ جی، مسح کیا جا سکتا ہے۔

رضاعت کے احکام اور نکاح کے جواز کا مسئلہ

سوال: ایک لڑکے کو اس کی نانی نے ولادت کے موقع پر 2 یا 3 دفعہ دودھ پلایا تھا، اور اب اس لڑکے کا نکاح اپنی ماموں زاد (یعنی اس عورت کی پوتی) سے ہو چکا ہے۔ رخصتی کے وقت کچھ لوگوں نے اعتراض کیا کہ یہ نکاح جائز نہیں۔ اس حوالے سے تحریری فتویٰ […]

رخصتی سے قبل خاوند کی وفات پر عدت کا حکم

سوال: نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی سے قبل ہی خاوند فوت ہو گئے، اب عدت کا کیا حکم ہوگا؟ جواب از فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ وہ عورت چار ماہ دس دن عدت گزارے گی۔

حالت حمل میں طلاق کے جواز اور عدت کا حکم

سوال: ایک شخص نے اپنی بیوی کو طلاق دی جبکہ وہ حاملہ تھی۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ حالت حمل میں طلاق واقع نہیں ہوتی۔ کیا یہ بات درست ہے؟ اور کیا طلاق بچے کی پیدائش کے بعد دی جائے یا وہ طلاق اسی وقت نافذ ہو جاتی ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد […]

تعزیت کے شرعی الفاظ اور فاتحہ خوانی کا حکم

سوال: جب کوئی شخص فوت ہو جاتا ہے اور تدفین کے بعد لوگ گھر آتے ہیں، تو اللہ کے حکم کے حوالے سے صحیح الفاظ کیا ہونے چاہییں؟ نیز فاتحہ خوانی کے بارے میں کیا رہنمائی ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ شرعی الفاظ: جب تعزیت کریں تو درج ذیل الفاظ […]

ہاتھ جوڑنے کے عمل اور ایموجی کے استعمال کا اسلامی حکم

سوال: کیا مسلمان کے لیے ہاتھ 🙏🏻🙏 جوڑنا درست ہے، چاہے وہ معافی کے لیے ہو یا کسی اور مقصد کے لیے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ غیر اسلامی طریقہ: بعض لوگ معافی مانگنے یا سلام کرتے وقت ہاتھ جوڑتے ہیں، لیکن یہ غیر مسلموں کا طریقہ ہے۔ خاص طور پر جو […]

1 2 3
1