باجماعت نماز واجب یا سنت موکدہ؟ ایک تحقیقی جائزہ

تحریر: عمران ایوب لاہوری باجماعت نماز کا پڑھنا مسجد میں جا کر باجماعت نماز ادا کرنے کے حکم میں اختلاف ہے۔ (مالکؒ ، ابو حنیفہؒ) سنت مؤکدہ ہے۔ (شافعیؒ) فرض کفایہ ہے۔ (اہل ظاہر ، احمدؒ) فرض عین ہے۔ [تحفة الأحوذى: 659/1 ، نيل الأوطار: 366/2 ، المهذب: 93/1 ، اللباب: 80/1 ، بداية المجتهد: […]

1