نمازی کے آگے سے بچوں کے گزرنے کا شرعی حکم

سوال بچے مسجد میں نمازیوں کے آگے سے بار بار گزرتے ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ نمازی کے آگے سے گزرنے والا چاہے بچہ ہو یا بڑا، اسے روکنا ضروری ہے۔ یہ حکم تمام افراد کے لیے عام ہے اور کسی کا اس میں استثناء نہیں […]

مسجد سے دوری پر فجر کی نماز کا شرعی حکم

سوال ہمارے گاؤں میں ایک ہی مسجد ہے جو گاؤں کے ایک کنارے پر ہے، لیکن اس طرف کے قریبی لوگ فجر کی نماز میں حاضر نہیں ہوتے۔ کیا ہم اپنے گھروں میں کوئی جگہ مخصوص کرکے فجر کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟ ہمارے پاس ایک خالی گھر بھی موجود ہے، کیا اسے مصلی کے […]

رات کے وقت مسنون دعا کی صحت کا حکم

سوال سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کے وقت بستر پر آنے سے پہلے یہ دعا پڑھا کرتے تھے: "الحمد لله الذي كفاني وآواني، الحمد لله الذي أطعمني وسقاني، الحمد لله الذي من علي فأفضل، اللهم إني أسألك بعزتك أن تنجيني من النار” "تمام […]

غلام اور لونڈی کی شرعی سزا کا حکم

سوال غلام یا لونڈی کی سزا آدھی ہوتی ہے، تو آدھا رجم کس طرح کیا جائے گا؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ غلام اور لونڈی کی سزا کے بارے میں وضاحت غلام اور لونڈی کی سزا صرف کوڑے ہیں، رجم نہیں ہے۔ آزاد افراد کے مقابلے میں غلام اور لونڈی کی […]

حالت حیض میں طلاق بدعی کے وقوع کا شرعی حکم

سوال کیا طلاق بدعی (حالت حیض میں دی گئی طلاق) واقع ہو جاتی ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ طلاق بدعی کی وضاحت حالت حیض میں دی گئی طلاق کو شریعت میں طلاق بدعی کہا جاتا ہے، اور یہ ممنوع ہے۔ تاہم، اگر حالت حیض میں طلاق دے دی جائے تو […]

ابلیس کے جن ہونے کا قرآنی ثبوت

سوال کیا ابلیس فرشتوں میں سے تھا یا جنوں میں سے؟ اس کا مدلل جواب درکار ہے۔ جواب از فضیلۃ العالم عبد العزیز آزاد حفظہ اللہ قرآنی دلیل ابلیس فرشتہ نہیں تھا بلکہ جنوں میں سے تھا، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں واضح طور پر بیان کیا: "وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ […]

شیطان کے بیٹھنے کی جگہ کے متعلق اسلامی ہدایت

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: شیطان کہاں بیٹھتا ہے ؟ جواب : ابو عياض رحمہ اللہ ایک صحابی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں : إن النبى صلى الله عليه وسلم نهى أن يجلس الرجل بين اضح والظل، وقال: مجلس الشيطان ” بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے […]

ضرورت سے زائد بستر اور لباس کے متعلق اسلامی تعلیمات

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا ضرورت سے زائد بستر اور لباس شیطان کے لیے ہوتا ہے ؟ جواب : جی ہاں ! سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : فراش للرجل، وفراش لامرأته، والثالث للضيف، والرابع للشيطان ”ایک […]

شیطان کا عمل اور اس سے بچنے کی اہمیت

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا جوا کھیلنا شیطان کی طرف سے ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو شراب اور جوئے سے منع کرتے ہوئے فرماتا ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ﴿٩٠﴾ إِنَّمَا يُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَن يُوقِعَ […]

شیطان کے سینگوں کے بارے میں حقیقت

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان کے سینگ ہیں ؟ جواب : جی ہاں ! عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : إن الشمس تطلع بين قرني شيطان ” بے شک سورج شیطان کے دو سینگوں کے درمیان سے […]

نماز میں اونچی آواز سے آمین کہنا مشروع ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری آمین کہنا سنت ہے ➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا أمن الإمام فأمنوا فإنه من وافق تأمينه تأمين الملائكة غفر له ما تقدم من ذنبه ”جب امام آمین کہے تو تم بھی آمین کہو بلا شبہ جس کی […]

نماز میں فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورت یا آیت تلاوت کرنا سنت ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورت یا آیت تلاوت کرنا سنت ہے ➊ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : ان النبى صلى الله عليه وسلم كان يقرأ فى الظهر فى الأوليين بأم الكتاب و سورتين وفي الركعتين الأخريين بفاتحة الكتاب ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم ظہر […]

نماز میں درمیانہ تشہد سنت ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری درمیانہ تشہد سنت ہے درمیانه تشهد آخری تشہد کی طرح واجب ہے فرق صرف اتنا ہے کہ اگر درمیانہ تشہد بھول کر رہ جائے تو سہو کے دو سجدے اس سے کفایت کر جاتے ہیں جبکہ آخری تشہد سے کفایت نہیں کرتے۔ امام احمد ، امام لیث ، امام ابو ثور […]

نماز کے ہر رکن میں مسنون اذکار پڑھنا سنت ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری ہر رکن میں مسنون اذکار پڑھنا سنت ہے حالت قیام میں سورہ فاتحہ اور ہر نماز میں گذشتہ بیان کردہ سورتوں یا دیگر قرآنی آیات کی تلاوت کی جا سکتی ہے علاوہ ازیں مزید اذکار مندرجہ ذیل ہیں: ◈ ہر مرتبہ اٹھتے اور جھکتے وقت تکبیر کہی جائے: حضرت ابن مسعود […]

1 2
1