مسجد میں شیشے کے عکس کا حکم اور نماز پر اثر

سوال مسجد میں شیشہ لگنے اور نماز کے دوران عکس دکھائی دینے کا شرعی حکم کیا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ شیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ نے اس سوال کے جواب میں فرمایا کہ: مسجد میں شیشے کے استعمال کے مسائل: شیشے کا عکس دکھانا: مساجد میں بعض اوقات […]

فوت شدہ کے لیے فاتحہ پڑھنے کا شرعی حکم

سوال فوت ہونے والے کے لیے فاتحہ پڑھنے کا عمل کیسا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ شیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ کے مطابق: "فاتحہ پڑھ دیں” کہنے کا عمل: معاشرتی رواج: ہمارے معاشرے میں "فاتحہ پڑھ دیں” کہنا ایک عام جملہ بن چکا ہے، لیکن اس کا تعلق علم […]

عیسائی کو زکوة دینے کا حکم اور شرعی رہنمائی

سوال کسی عیسائی کو زکوة دے دینے کے بعد کیا دوبارہ زکوة ادا کرنی ہوگی؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ شیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ کے مطابق: زکوة کی ادائیگی کے اصول: مسلمانوں کے لیے مخصوص: زکوة کا بنیادی حکم یہ ہے […]

بیداری میں شیطانی اثرات کی نشانیاں

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: بیداری میں شیطانی اثرات کی نشانیاں کیا ہیں ؟ جواب : کسی سبب کے بغیر گرنا، کسی سبب کے بغیر درد سر ہونا، اللہ کے ذکر سے رکنا اور بدکنا، آواز کا کمزور ہونا، سستی اور رنجیدگی۔

روحانی علاج کے مراحل اور اصول

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: علاج کے مراحل کون سے ہیں ؟ جواب : ➊ ہر کام کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا۔ ➋ بالغ عورتوں کے لیے شرعی حجاب کا ہونا اور محرم کا ساتھ ہونا۔ ➌ گھر سے کتوں اور تصویروں کو نکالنا۔ ➍ سب کا باوضو ہونا۔ ➎ مریض کے […]

قرآن کریم کے ذریعے علاج کرنے والے کی خصوصیات

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: قرآن کریم کے ذریعے علاج کرنے والے کی صفات کیا ہیں ؟ جواب : ➊ تمام لوگ اس کے نیک ہونے کی گواہی دیں۔ ➋ وہ خالص نیت سے کام کرے۔ ➌ اذکار کے ذریعے خود کو محفوظ رکھنے والا ہو۔ ➍ سلف صالحین کے عقیدے پر […]

جن و شیطان کے حملے سے بچاؤ کے طریقے

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: جن کے حملے سے بچاؤ کیسے ممکن ہے ؟ جواب : جن و شیطان کے حملے سے بچاؤ کے لیے درج ذیل نصائح کو لازم پکڑیں۔ اول وقت میں نماز ادا کرنا، اذکار کو ان کے اوقات میں ادا کرنا، روزانہ قرآن کے کچھ اجزا کی تلاوت […]

شیطان کے کھانے اور پینے کا طریقہ

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان کھڑے ہو کر کھاتا اور پیتا ہے ؟ جواب : جی ہاں، سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : « لا يشربن أحدكم قائما، فمن نسي فليستقى» ”تم میں سے […]

صرع کی تعریف اور اسلامی نقطہ نظر

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: صرع کیا ہے ؟ جواب : صرع انسان کو اس کی عقل میں پہنچنے والے خلل کا نام ہے۔ جس کی وجہ سے انسان اپنی کہی ہوئی بات یاد نہیں رکھ سکتا۔ کہی ہوئی بات اور آئندہ کہنے والی بات میں ربط قائم نہیں رکھ سکتا۔ یاد […]

جن کے انسان میں داخل ہونے کے حالات

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: جن انسان میں کب داخل ہوتا ہے ؟ جواب : جن انسان کے جسم میں داخل ہونے کی طاقت نہیں رکھتا، مگر چند حالات میں وہ انسانی بدن میں داخل ہو جاتا ہے : ➊ انتہائی کمزوری کی حالت میں۔ ➋ شدید غصے اور خوف میں۔ ➌ […]

انسان پر جن کے اثرات کے اسباب

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: انسان کو جن کے چھونے کے کیا اسباب ہیں ؟ جواب : فرمان باری تعالیٰ ہے: «وأنه كان رجال بين الإنس يعودون برجال من الجن فزادوهم رهقاه » ”اور یہ کہ بلاشبہ بات یہ ہے کہ انسانوں میں سے کچھ لوگ جنوں میں سے بعض لوگوں کی […]

نیند میں شیطانی اثرات کی علامات

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: نیند میں شیطانی اثرات کی نشانیاں کیا ہیں ؟ جواب : نیند کا نہ آنا، بے قراری، گلے کا گھٹنا، گھبراہٹ میں ڈالنے والے خواب (حیوانات کا دیکھنا) دانت کاٹنا، نیند میں ہنسنا، رونا یا چینا اور دوران نیند چلنا، دوران نیند بولنا۔

1 2
1