شکاری پرندے رکھنے کا شرعی حکم
ان پرندوں کو رکھنے کا حکم جو کھائے نہیں جاتے اگر ان سے فائدہ اٹھایا جاتا ہو، جیسے: شکرا، شاہین اور انہیں شکار کے لیے خریدا گیا ہو، تو انہیں رکھنے کے متعلق اہل علم کا ظاہر کلام یہ ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں، یہ ایسے ہی ہے جیسے شکاری کتا رکھنا، جس […]
درندوں کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
درندوں کی خرید و فروخت کا حکم درندوں کو ان کے شر، خباثت اور بے فائندگی کی وجہ سے بیچنے سے پرہیز کریں مثلاً: شیر، چیتا، تیندوا، بھیڑیا وغیرہ ان تمام جانوروں کو بیچناجائز نہیں، ان کی بیع بالکل باطل ہے۔ [ابن باز: مجموع الفتاوى و المقالات: 40/19]
بیمار بکریوں کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
بیمار بکریوں کی خرید و فروخت خرید و فروخت وہ چیز ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے لیے حلال کیا ہے اور یہ ان کے مفادات اور مصلحتوں میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے لیکن ضروری ہے کہ یہ خرید و فروخت سچائی، امانتداری اور خیر خواہی پر مبنی ہو۔ آپ […]
بندروں کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
بندروں کی خرید وفروخت بلیوں، بندروں، کتوں اور اس قسم کے دوسرے کچلی والے درندوں کی خرید و فروخت جائز نہیں کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع کیا اور روکا ہے، نیز اس میں مال ضائع ہوتا ہے جس سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا ہے۔ [صحيح […]
کتوں کی خرید و فروخت کا حکم
خاص قسم کے کتوں کی خرید وفروخت کتوں کی خرید و فروخت جائز ہے نہ ان کی قیمت ہی حلال ہے، چاہے یہ حفاظتی کتے ہوں کہ شکاری یا کوئی اور، کیونکہ حضرت ابو مسعود عقبہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی […]
چینی سے تیار شدہ شہد کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
چینی سے شہد بنانے والی مکھیوں کے شہد کی خرید وفروخت کا حکم چینی سے خوراک لے کر شہد بنانے والی مکھیوں کے شہد کی خرید و فروخت میں کوئی حرج نہیں، لیکن اگر یہ شہد اس شہد کی کوالٹی سے مختلف ہو جو چینی سے غذا لے کر مکھیاں بنائیں تو ایسی صورت میں […]
گوبر اور بکریوں کے فضلات کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
گوبر اور بکریوں کے فضلات کی خرید و فروخت کا حکم پاکیزہ کھاد کی بیع میں کوئی حرج نہیں، جیسے: بکریوں، اونٹوں اور گائے وغیرہ کے گوبر کی کھاد، جس کا گوشت کھایا جاتا ہے اس کا گوبر پاک ہے اور اس کی بیع میں کوئی حرج نہیں، لہٰذا اس کی قیمت بھی جائز ہے […]
زندہ جانور تول کر بیچنے کا شرعی حکم
زندہ جانور تول کر بیچنے کا حکم جس جانور کی بیع حلال ہے، جیسے: اونٹ، گائے، بکری وغیرہ، تو اسے تول کر زندہ یا ذبح کر کے بیچنے کے متعلق ہمارے علم میں کوئی ممانعت نہیں کیونکہ یہ اس آیت: «وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا» [البقرة: 275] رحمہ (5-المائدة: 96) ”حالانکہ اللہ نے بیع کو […]
مردار حیوان کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
مردہ حیوان کی خرید و فروخت اس فرمان خداوندی: «حُرِّمَتْ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةُ» [المائدة: 3] (تم پر مردار حرام کر دیا گیا ہے) کی وجہ سے حرام ہے، اگر یہ حرام ہے تو اس کی خرید و فروخت اور قیمت بھی حرام ہے۔ کسی انسان کے لیے اسے مجبوری کی حالت کے سوا کھاناجائز نہیں۔ سورۂ […]
غیر مسلموں کو شراب اور خنزیر بیچنے کا شرعی حکم
غیر مسلموں کے لیے شراب اور خنزیر بیچنا جو حرام کھانے پینے والی اشیا ہوں، جیسے: شراب، سور، ان کی تجارت کافروں کے ساتھ بھی جائز نہیں کیونکہ آحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے: «إن الله إذا حرم شيئا حرم ثمنه» [مسند أحمد 293/1 بلوغ المرام، رقم الحديث 318] ”یقیناً اللہ تعالیٰ جب […]
مجسموں کی خرید و فروخت اور بطور زینت رکھنے کا شرعی حکم
مجسموں کی خرید و فروخت اور انہیں بطور زیبائش رکھنے کا حکم گھروں میں رکھے ہوئے ان مجسموں کا حکم، خواہ یہ لٹکے ہوئے ہوں یا الماریوں میں رکھے ہوئے ہوں، یہ ہے کہ انہیں حاصل کرنا اور رکھنا حرام ہے، چاہے یہ مجسمے حیوانات کے ہوں، یا گھوڑوں، شیروں یا اونٹوں وغیرہ کے، کیونکہ […]
آلات تصویر کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
آلات تصویر کی خرید و فروخت اس میں تفصیل ہے۔ سٹوڈیو میں جائز اور نا جائز دونوں طرح کی تصویریں بنائی جاتی ہیں، اگر اس میں جائز اشیا کی تصویریں اتاری جائیں، جیسے: گاڑیاں، جہاز اور پہاڑ وغیرہ، جن میں روح نہیں ہوتی تو ایسے آلات تصویر بیچنے میں کوئی حرج نہیں، ان سے بے […]
گردے کی پیوند کاری اور خرید و فروخت کا شرعی حکم
گردے کی پیوند کاری اور خرید وفروخت کا حکم مجبور آدمی کے لیے گردے کی پیوند کاری کروانا جائز ہے، اگر یہ کسی جائز طریقے کے ذریعے سے ممکن ہو، لیکن کسی انسان کے لیے اپنا گردہ یا جسم کا کوئی عضو بیچناجائز نہیں کیونکہ ایسے شخص کے متعلق وعید آئی ہے جو کسی آزاد […]
خون دینے پر معاوضہ لینے کا شرعی حکم
خون دینے کا معاوضہ لینے کا حکم صحیح بخاری میں حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خون کی قیمت لینے سے منع فرمایا ہے۔ لہٰذا اس حدیث کی بنا پر کسی مسلمان کے لیے خون کا کوئی عوض لیناجائز نہیں اور اگر اس […]