نماز کے دوران نیت کی تبدیلی کا شرعی حکم
سوال کیا نماز کے دوران نیت تبدیل کی جا سکتی ہے؟ مثلاً سنتوں کی نیت سے نماز شروع کی ہو اور تکبیر تحریمہ کے بعد وتر یا فرض کی نیت کر لی جائے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ نماز کے دوران نیت تبدیل کرنا جائز ہے۔ اگرچہ یہ معمولی یا شوقیہ […]
خطبہ جمعہ کھڑے ہو کر یا بیٹھ کر دینے کا شرعی حکم
سوال کیا خطبہ جمعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کھڑے ہو کر دینے کا عمل وجوب پر دلالت کرتا ہے، یا یہ محض ایک مسنون عمل ہے؟ اور کیا خطبہ بیٹھ کر دیا جا سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ آپ نے جو قاعدہ بیان کیا ہے کہ […]
شب برات کی فضیلت اور متعلقہ شبہات
تحریر: الیاس حامد پہلا شبہ: شب برات کی فضیلت میں احادیث شبہ پندرہویں شعبان کی رات کو عبادت کے لیے مخصوص کرنے کی فضیلت میں کئی احادیث موجود ہیں، جو اس رات کو خاص اہمیت دیتی ہیں۔ جواب صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور بعد کے علماء نے حدیث کو جانچنے کے جو اصول وضع […]
پندرہ شعبان کی مخصوص عبادات سے متعلق شیخ البانی کا موقف
تحریر: حافظ محمد طاھر حدیث کی سند اور شیخ البانی رحمہ اللہ کا تبصرہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ایک روایت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ تعالی پندرہ شعبان کی رات اپنی ساری مخلوق پر مطلع ہو کر مشرک اور کینہ پرور کے علاوہ ساری خلقت […]
لیلۃ القدر کی علامات
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : لیلۃ القدر کی بعض لوگ بہت سی نشانیاں بیان کرتے ہیں ان میں سے قرآن و سنت میں کونسی علامات وارد ہوئی ہیں؟ جواب : حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : «صبيحة ليلة القدر تطلع الشمس لا شعاع لها كانت طشت […]
نماز میں قبلہ رخ ہونے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز میں قبلہ رخ ہونے کا حکم ➊ ارشاد باری تعالی ہے کہ : وَحَيْتُ مَا كُنتُمْ فَوَلَّوْا وُجُوهَكُمْ شَطْرَهُ [البقرة : 144] ” تم جہاں کہیں بھی ہو اس (مسجد حرام) کی طرف اپنے چہروں کو پھیر لو ۔“ ➋ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لیے […]
نقش و نگار والے مصلے پر اور اس طرح کے پردوں کے سامنے نماز
تحریر: عمران ایوب لاہوری نقش و نگار والے مصلے پر اور اس طرح کے پردوں کے سامنے نماز ایسے منقش مصلوں اور پردوں کے سامنے نماز پڑھنا جو نماز میں توجہ کے خلل کا باعث بنیں مکروہ ہے اور اس کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ […]
نماز کے آداب و ممنوعات کا بیان
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز کے لیے مصلے کا استعمال یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے جیسا کہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ : كان رسول الله يصلى على الخمرة [بخاري 379 ، 333 ، كتاب الحيض : باب الصلاة على النفساء وسنتها ، مسلم 513 ، […]