عورت کا بغیر محرم کے سفر کرنا کیسا ہے؟
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ کا جواب عورت کا بغیر محرم کے سفر کرنا عورت کا بغیر محرم کے سفر کرنا جائز نہیں ہے۔ اس حکم کے تحت جو چیز آتی ہے، وہ وہی سفر ہے جسے عرف عام میں "سفر” کہا جاتا ہے۔ روزمرہ کے کاموں کے لیے قرب و جوار میں […]
بلی کی تجارت اور گھر میں پالنا
سوال: کیا بلی کی تجارت جائز ہے؟ نیز اگر مغرب کی نقالی و تقلید کی نیت نہ ہو تو بلی کو گھر میں پالنا جائز ہے؟ جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ، فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بلی اور بلے کی قیمت کے […]
خواتین کے لیے امام سے آگے نماز پڑھنے کا مسئلہ
سوال: ایک مسجد میں خواتین کے لیے مخصوص کمرہ مصلی سے آگے ہے، یعنی جہاں امام نماز پڑھاتا ہے اس سے آگے۔ کیا ایسی صورت میں خواتین وہاں نماز ادا کر سکتی ہیں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ حافظ خضر حیات حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ عمومی اصول: اگر خواتین کو […]
کیا قبلہ اول مسجد الاقصیٰ ہے؟
سوال: کیا قبلہ اول مسجد الاقصیٰ ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ قبلہ اول مسجد الحرام ہے۔ اس مسئلے کی وضاحت مطلوب ہے۔ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ مسجد الحرام اور مسجد الاقصیٰ کا تاریخی پس منظر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق سب سے پہلے مسجد […]
قرض کے ساتھ مشروط نفع لینے کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی قرض میں شرط سوال: ایک آدمی نے کسی آدمی سے کوئی مال بطور قرض لیا، لیکن قرض دینے والے نے یہ شرط لگائی کہ قرض لینے والا اس کے بدلے اسے زرعی زمین کا ایک رقبہ بطور رہن دے، وہ اس میں فصل اگائے گا، اور اس کا سارا […]
رہن میں رکھے مال میں تصرف کا شرعی اصول
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مملکت کے پاس رہن میں رکھے گئے مال میں تصرف کرنا اگر کوئی چیز ملک کے لیے یا کسی دوسرے کے لیے گروی میں رکھی گئی ہو تو تمہارے لیے مرتہن کی اجازت کے بغیر اس میں تصرف کرنا جائز نہیں کیونکہ اس کے ساتھ اس کا حق وابستہ […]
گروی رکھی ہوئی چیز کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی جس کے پاس کوئی چیز گروی رکھی ہو، اسے اسي کے ہاتھ بيچ دینا اس میں کوئی امر مانع نہیں، مرتہن نے گروی رکھی گئی چیز اپنے قرض پر بطور وثیقہ اپنے پاس رکھی تھی، جب قرض ادا کرنے کا وقت آجائے اور وہ چیز اسی کے پاس ہو […]
پھل آور مال اور زمین کو رہن رکھنے کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی کھجور انگور وغیرہ پهل آور مال بطور گروی رکھنے کا حکم کھجور، انگور وغیرہ کی طرح کا کوئی پهلدار مال اور پھل بطور گروی رکھنے میں کوئی حرج نہیں، وہ مالک يعنی راہن ہی کا ہوگا، مرتہن کے لیے اسے لینا جائز نہیں، الا یہ کہ وہ ادھار میں […]
رہن سے فائدہ اٹھانے کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی زمین کے مقابلے میں رہن سے فائدہ اٹھانا جس نے کسی کو کوئی قرض دیا تو اس کے لیے قرض لینے والے پر یہ شرط عائد کرنا جائز نہیں کہ وہ قرض کے مقابلے میں نفع لے گا، کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ […]
قرض کو زکوٰۃ میں شمار کرنے کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی قرض دار کی تنگدستی کی وجہ سے قرض کو زکوۃ سمجھ لینے کا حکم یہ جائز نہیں کہ انسان فقیر سے قرض ساقط کر کے اسے زکاۃ میں شمار کر لے کیونکہ فرمان خداوندی ہے: «وَلَا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنفِقُونَ وَلَسْتُم بِآخِذِيهِ إِلَّا أَن تُغْمِضُوا فِيهِ» [البقرة: 267] ”اور […]
آدھے منافع کی شرط پر قرض دینے اور مضاربت کا فرق
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی آدھا منافع لینے کی شرط پر مال قرض دینے کا حکم کوئی آدمی کسی سے آدھے منافع کی شرط پر تجارت کی غرض سے مال ادھار لے، یہ حرام اور ناجائز ہے، کیونکہ علما کے ہاں یہ قاعدہ ہے کہ ہر وہ قرض جو فائدہ لائے وہ سود ہے […]
دین، قرض اور سلم کا مفہوم اور ان میں فرق
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی دین، قرض اور سلم میں فرق فقہا کی اصطلاح میں دین سے مراد ہر وہ چیز ہے جو کسی کے ذمے ثابت ہو، خواہ وہ قرض کی صورت میں ہو، کسی چیز کی قیمت ہو یا کوئی کرایہ جسے کسی نے ادا نہ کیا ہو، یا کوئی اور صورت […]
قرض کے شرعی اصول اور آداب
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی قرض کا حکم قرض عام لوگوں کے ہاں ادھار پیسے دینے کا نام ہے، یہ سنت ہے اور باعث اجر۔ یہ اس آیت قرآنی «وَأَحْسِنُوا ۛ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ» [البقرة: 195] (اور نیکی کرو، بے شک اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے) کے عموم میں داخل […]
قرض کا مفہوم اور احکام
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی قرض کے احکام قرض: قرض سے مراد ہر وہ رقم ہے جو کسی دوسرے کو اس ذمے داری پر دی جائے کہ وہ مقررہ وقت کے بعد اسے واپس کر دے گا، قرض اگر ضائع ہو جائے تب بھی واجب الادا ہی رہتا ہے۔