بیعت عقبہ میں شیطان کی مداخلت اور نبی کریم ﷺ کا رد عمل
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: بیعت عقبہ میں شیطان نے کیا کارنامہ کیا ؟ جواب : سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ مروی ہے کہ جب ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی تو شیطان نے گھاٹی کی بلندی سے نہایت بلند آواز کے ساتھ پکارا کہ […]
روایت على رضی اللہ عنہ خلق الہی پر اللہ کی حجت ہے کا جائزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ على رضی اللہ عنہ خلق الہی پر اللہ کی حجت ہے حضرت انس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب بیٹھا تھا۔ اچانک حضرت علی آگئے۔ انہیں دیکھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے […]
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مدد طلب کرنے کی روایت کا تحقیقی جائزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ اے اللہ ! علی رضی اللہ عنہ سے مدد طلب کر اور اس سے مدد کی خواہش کر کدیرہ الہجری کا بیان ہے کہ ابو ذر رضی اللہ عنہ نے کعبہ سے اپنی پشت لگائی، پھر فرمایا۔ اے لوگوں ! آؤ میں تم سے دو یا تین بیان […]
قیامت کے دن حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ملاقات کی روایت کا تحقیقی جائزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ قیامت کے دن سب سے اول علی رضی اللہ عنہ مجھ سے ملاقات کرینگے لیلی غفاری کا بیان ہے کہ میں غزوات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جاتی۔ زخمیوں کی دو دارو کرتی اور مریضوں کی دیکھ بھال کرتی۔ جب علی رضی اللہ عنہ […]
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے عہد کی روایت کا تحقیقی جائزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ علی رضی اللہ عنہ سے کیا عہد لیا گیا تھا ؟ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ علی رضی اللہ عنہ حق پر ہیں اور جو ان کی پیروی کرے وہ بھی حق پر ہے۔ اور جس نے انہیں چھوڑا اس نے ان کو […]
حضرت علیؓ کی آنکھوں میں تھوک لگانے کی روایت کا تحقیقی جائزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی آنکھوں میں تھوک لگانا حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے علی رضی اللہ عنہ کی آنکھوں میں تھوک کا سرمہ لگایا۔ [ميزان الاعتدال : 476/6 وذكر الحافظ فى اللسان] معلی : اس کا […]
قیامت کے روز حضرت علی رضی اللہ عنہ کے جھنڈا اٹھانے کی روایت کا تحقیقی جائزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ قیامت کے روز حضرت علی رضی اللہ عنہ جھنڈا اٹھائیں گے حضرت جابر رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے روز آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا کون اٹھائے گا۔ آپ […]
کیا سورہ نمل آیت 62 سے حضرت علی رض کا خلیفہ بلافصل ہونا ثابت ہوتا ہے؟
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ علی رضی اللہ عنہ سے قیامت تک منافق کے علاوہ کوئی بغض نہیں رکھ سکتا حضرت عمران بن حصین کا بیان ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا۔ اور علی رضی اللہ عنہ آپ کے پہلو میں بیٹھے تھے۔ اچانک نبی […]