کیا شیطان خواب میں آ سکتا ہے؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان ہمارے خواب میں آ سکتا ہے ؟ جواب : بعض لوگوں کے پاس کبھی کبھار خواب میں آ جاتا ہے۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم […]

کفر کی بلندی اور شیطان کا تعلق حدیث کی روشنی میں

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا کفر کی بلندی شیطان سے ہے ؟ جواب : سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انھوں نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیده عائشہ رضی اللہ عنہا کے گھر سے نکلے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: […]

معاصی اور شیطان کا تعلق حدیث کی روشنی میں

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا معاصی شیطان کی طرف سے ہیں ؟ جواب : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ رب العزت سے روایت کرتے ہوئے فرمایا: إن خلقت عبادي حنفاء، فاجتالتهم الشياطين عن دينهم ” بلاشبہ میں نے اپنے بندوں کو توحید والے پیدا کیا، پھر شیاطین نے […]

شیطان کے گروہ کا وجود اور اس کی حقیقت

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان کا کوئی گروہ بھی ہوتا ہے ؟ جواب : جی ہاں، اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: إِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا ۚ إِنَّمَا يَدْعُو حِزْبَهُ لِيَكُونُوا مِنْ أَصْحَابِ السَّعِيرِ ﴿٦﴾ ” بے شک شیطان تمھارا دشمن ہے تو اسے دشمن ہی سمجھو۔ وہ تو […]

شیطان اور سیاہ رنگ کا تعلق

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: شیطان اور سیاہ رنگ کا کیا تعلق ہے ؟ جواب : جی ہاں! امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا : ”جن متعدد صورتیں اختیار کر سکتے ہیں اور سیاہ رنگ بہ نسبت دیگر رنگوں کے شیطانی قوتوں کو زیادہ جمع کرنے والا ہے اور اس میں […]

منافقین کی نماز اور شیطان کا تعلق

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا منافقین کی نماز کے ساتھ شیطان کا کوئی تعلق ہے ؟ جواب : انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انھوں نے کہا کہ میں نے رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: تلك صلاة المنافقين يجلس يرقب الشمس حتى إذا […]

شیطان سے دوری کے لیے مسنون دعا

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: شیطان مجھ سے کیسے دور ہو سکتا ہے ؟ جواب : سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : من قال يعني إذا خرج من بيته: باسم الله توكلت على الله، ولا حول ولا قوة إلا بالله. […]

تشہد میں انگشت شہادت کی حرکت اور اس کا شیطان پر اثر

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کون سا عمل شیطان پر لوہے سے زیادہ شدید ہے ؟ جواب : تشہد میں انگشت شہادت کو حرکت دینا۔ اس کی دلیل یہ ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب نماز میں بیٹھتے تو اپنے ہاتھ گھٹنوں پر رکھتے اور اپنی انگلی کے ساتھ […]

عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ اور شیطان سے حفاظت

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: وہ کون ہے جسے اللہ نے شیطان سے پناہ دی ؟ جواب : وہ عمار بن یاسر ہیں۔ ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے کہا: علقمہ رحمہ اللہ شام گئے۔ وہاں جب مسجد میں داخل ہوئے تو انھوں نے دعا کی : اے اللہ ! مجھے نیک ہم […]

شیاطین کے خوف سے نجات کے مسنون اذکار اور دعائیں

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: مجھے شیاطین سے ڈر لگتا ہے، مجھے کیا کرنا چاہیے ؟ جواب : درج ذیل دعا بہ کثرت پڑھو،سیدنا ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللهم إنا نجعلك فى نحورهم، ونعوذ بك من شرورهم ”اے […]

شیطان سے حفاظت کے لیے ذکر کی اہمیت

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: میں کیسے اپنے آپ کو شیطان سے محفوظ رکھ سکتا ہوں ؟ جواب : اللہ کے ذکر سے، سیدنا حارث اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : إن الله أمر يحيى بن زكريا بخمس كلمات أن […]

کیا اذان دینے کے لیے وضوء ضروری ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا اذان دینے کے لیے وضوء ضروری ہے ایسی کوئی صحیح دلیل ہمارے علم میں نہیں ہے کہ جس میں مؤذن کے لیے اس شرط کا ذکر ہو کہ وہ اذان دیتے وقت حدث اکبر یا حدث اصغر سے پاک ہو۔ اگرچہ بعض روایات میں اس کا ذکر تو ہے لیکن […]

کیا اذان کہنے والا ہی اقامت کہے گا

کیا اذان کہنے والا ہی اقامت کہے گا ➊ حضرت زیاد بن حارث صدائی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من أذن فـهـو يـقـيـم [ ضعيف : ضعيف أبو داود 102 ، كتاب الصلاة : باب فى الرجل يؤذن ويقيم آخر ، ضعيف الجامع 1377 ، […]

کیا مؤذن کو اذان کی اجرت دی جاسکتی ہے

کیا مؤذن کو اذان کی اجرت دی جاسکتی ہے ➊ حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرما یا: واتــخــذ مـؤذنـا لا يأخذ على أذانه اجرا [صحيح : صحيح أبو داود 497 ، كتاب الصلاة : باب أخذ الأجرة على التأذين ، أبو […]

1 2 3 4
1