قربانی کے اہم مسائل اور شرعی احکام
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو قربانی کے مسائل قربانی کا حکم: قربانی کرنا سنت موکدہ ہے بعض علماء نے اسے صاحب استطاعت پر واجب قرار دیا ہے اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ’’من كان له سعة ولم يضح فلا يقربن مصلانا‘‘ (ابن ماجہ ح۳۱۲۳ حسنہ الالبانی) جو قربانی کی […]
دس محرم (عاشوراء) کے روزے کی فضیلت اور احکام
تحریر: نصیر احمد کاشف دس محرم (عاشوراء) کا روزہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں اللہ سے یہ امید رکھتا ہوں کہ عاشوراء کا روزہ سابقہ سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔ (صحیح مسلم :۱۱۲۲) سیدنا ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]
زہد و تقویٰ کے عملی نمونے اور فتویٰ دینے کے اصول
تحریر: تنویر حسین شاہ ہزاروی شذرات الذهب امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ (متوفی ۱۱۰ھ ) کو اللہ رب العزت نے زھد وتقوی کے اس مقام رفیع و بلیغ پر فائز کیا تھا کہ اگر کوئی شخص آپ کو جعلی کرنسی دے دیتا تو آپ اسے آگے منتقل نہیں کرتے تھے بلکہ اٹھا کر ایک […]
حدیث کی حجیت اور اس پر عمل کی اہمیت
تحریر: تنویر حسین شاہ ہزاروی شذرات الذهب امام الحکم بن عتیبہ رحمہ اللہ (المتوفی ۱۱۵ھ) فرماتے ہیں کہ : ’’ليس أحد من خلق الله إلا يؤخذ من قوله ويترك إلا النبى صلى الله عليه وسلم‘‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (فداہ ابی وامی و روحی) کے علاوہ اللہ کی مخلوق میں کوئی بھی شخص […]
علم، حق کی شناخت اور امام کے اوصاف
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو شذرات الذهب امام ابوالمظفر سمعانی رحمہ اللہ (متوفی ۳۸۹ھ) نے فرمایا: ’’إن الحق واحد وما عداه باطل .‘‘ بلا شبہ حق ایک ہی ہے اور جو اس کے علاوہ ہے وہ باطل ہے۔ (قواطع الأدلة في الأصول: ١/٢) امام مالک بن انس رحمہ اللہ نے فرمایا: ’’من إزالة العلم أن تجيب […]
یوم آخرت کامیابی اور ناکامی کا اصل معیار
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو ذلك يوم التغابن دین اسلام کی اساس تین بنیادی عقائد پر رکھی گئی ہے۔ توحید، رسالت اور آخرت۔ یہ تینوں عقائد باہم مربوط ہیں۔ مالک کائنات نے اپنے برگزیدہ انبیاء کو مبعوث فرمایا کہ وہ لوگوں کو اللہ کی توحید سمجھا دیں تا کہ کل قیامت کے دن اللہ کے بندے […]
نماز کے انتظار میں بیٹھنے والوں پر اللہ کا فخر
ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو مسجد میں بیٹھ کر نماز کا انتظار کرنے والے پر اللہ فخر کرتا ہے عن عبد الله بن عمرو قال: صلينا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم المغرب، فرجع من رجع، وعقب من عقب، فجاء رسول الله صلى الله عليه وسلم مسرعا، قد حفزه النفس، وقد حسر عن ركبتيه، فقال: […]
اسلامی فقہ، غلامی اور جدید دور کا تناظر
تحریر: جمیل اصغر جامی تعارف حال ہی میں غامدی صاحب نے نامحرم عورت کے ساتھ مصافحہ کے جواز کا فتویٰ دیا، جس پر مختلف حلقوں سے اعتراضات کیے گئے۔ جواباً غامدی مکتبہ فکر کے کچھ اہلِ علم نے اس فتویٰ کا دفاع دلائل کی بجائے لونڈیوں کے متعلق قدیم فقہی احکام کا حوالہ دے کر […]
اسلام میں غلامی کے اصول اور معاشرتی پس منظر
غلامی: پسے ہوئے طبقے کی شمولیت کا ایک پہلو اسلام نے ایسے حالات میں جنگی قیدیوں کو معاشرتی شمولیت کا موقع دیا جہاں قبائلی معاشرت میں غلامی پہلے سے موجود تھی۔ اس وقت قیدیوں کو قتل کرنے یا جیلوں میں رکھنے کے بجائے انہیں غلام بنا کر معاشرت کا حصہ بنانا ایک مناسب حل سمجھا […]
غامدی مفکر کی لونڈیوں سے متعلق بحث کا تحقیقی جائزہ
غامدی مفکر کے پیش کردہ آثار کی حقیقت غامدی مفکر نے جو آثار دلیل کے طور پر پیش کیے، ان کی سند کے جائزے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ وہ تمام آثار ضعیف ہیں اور ان سے کوئی شرعی استدلال کرنا درست نہیں۔ 1. لونڈی کی پنڈلی یا بازو دیکھنے کے آثار ان […]
فیس بک پر اسلام مخالف سازشوں کا جائزہ اور امت کی ذمہ داری
تحریر : زوہیب زیبی ابتدائی تصور اور موجودہ حقیقت فیس بک کی تخلیق کا بنیادی مقصد چند قریبی افراد کو آپس میں جوڑنا اور ذاتی تصاویر، معلومات اور تجربات کو شیئر کرنا تھا۔ لیکن جلد ہی یہ پلیٹ فارم انسانی نفسیات کی منفی جہتوں، جیسے نظریاتی جھگڑوں اور دوسروں پر اپنے نظریات مسلط کرنے کی […]
انسانی آزادی اور تقدیر کا متوازن فلسفہ
تحریر: مزمل شیخ بسمل آزادی اور مجبوری کا تعین انسانی آزادی اور مجبوری کے سوال کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ یہ دیکھا جائے کہ انسان کن امور میں آزاد ہے اور کن میں مجبور۔ اگر یہ کہا جائے کہ انسان مکمل طور پر آزاد ہے، تو یہ تقدیر کے انکار کے مترادف ہوگا، […]
علم قراءت کی تاریخ اور اہم شخصیات
علم قراءت کا مفہوم علم قراءت ایسا علم ہے جس میں قرآنِ کریم کے الفاظ کو ادا کرنے کے مختلف طریقے اور ان کے تلفظ کے اختلافات کو ان کے راویوں کی نسبت سے سمجھا جاتا ہے۔ (البدور الزاہرۃ: ۷) علم قراءت کا موضوع قرآن کریم کے کلمات ہیں، کیونکہ اس علم میں انہی کلمات […]
قراءات شاذہ کی تعریف، اقسام اور ملحدانہ اعتراضات
قراءت متواترہ یہ وہ قراءتیں ہیں جو نبی کریم ﷺ سے تواتر کے ذریعے نقل ہوئیں، صحیح اور مقبول ہیں، اور عربی قواعد و رسم عثمانی کے مطابق ہیں۔ انہی قراءتوں کی تلاوت جائز ہے، اور موجودہ قرآن انہی پر مشتمل ہے۔ قراءت شاذہ قراءت شاذہ وہ ہیں جن کی سند ضعیف ہو یا جو […]