حائضہ عورت نہ نماز پڑھے گی اور نہ ہی روزہ رکھے گی
تحریر: عمران ایوب لاہوری ۱؎ جیسا کہ یہ مسئلہ اجماع امت سے ثابت ہے مزید اس کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں سے ارشاد فرمايا : أليس إذا حاضت المرأة لم تصل ولم تصم ”کیا ایسا نہیں […]
حالت طہر کے بعد غسل سے قبل ہم بستری کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری ➊ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ ۖ قُلْ هُوَ أَذًى فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ ۖ وَلَا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّىٰ يَطْهُرْنَ ۖ فَإِذَا تَطَهَّرْنَ فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ [البقرة: 222] ”لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے حیض کے متعلق سوال کرتے ہیں، تو کہہ دیجیے کہ وہ […]
جماع کے علاوہ حائضہ عورت سے مباشرت کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری یہ عمل جائز و مباح ہے جیسا کہ مندرجہ ذیل احادیث اس پر شاہد ہیں: ➊ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : صنعوا كل شئ إلا النكاح ”(حائضہ عورت سے ) جماع کے علاوہ سب کچھ کرو ۔“ [تقدم أنفاع] ➋ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]
حالت حیض میں جماع کا کفارہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری ➊ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے شخص کے متعلق ارشاد فرمایا جو حالت حیض میں اپنی بیوی سے ہم بستری کرتا ہے : يتصدق بدينار أو بنصف دينار ”وہ ایک دینار یا نصف دینا ر صدقہ کرے۔“ [صحيح: […]