قرض کی توثیق کے مؤثر شرعی طریقے

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ قرض کی توثیق اور دستاویزاتی شہادت کا بہترین طریقہ اس کے تین طریقے ہیں: پہلا طریقہ: کوئی چیز گروی رکھنا۔ بائع خریدار سے کہے: مجھے کوئی چیز بطور گروی دو۔ وہ یا تو وہی سامان، جو اس نے خریدا تھا، اس کے پاس گروی رکھوا دیتا […]

مالدار کی جانب سے ٹال مٹول کرنا ظلم ہے

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مالدار کا ٹال مٹول کرنا مالدار کے لیے ٹال مٹول کرناجائز نہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ کوئی مالدار آدمی جو اپنے ذمے واجب الادا حقوق ادا کرنے کی قدرت رکھتا ہو، انہیں ادا کرنے میں تاخیر کرے، تو یہ نا جائز ہے کیونکہ آپ صلى […]

قرض کی ادائیگی میں ٹال مٹول کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ قرض اتارنے میں ٹال مٹول سے کام لینے کا حکم جو اپنا قرض چکانے کی قدرت رکھتا ہو، اس کے لیے، جب وقت آجائے اور جو اس کے ذمے واجب الادا ہو، اسے ادا کرنے میں ٹال مٹول سے کام لینا حرام ہے، کیونکہ حضرت ابو […]

وقت سے پہلے قرض ادا کرنے پر رعایت کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مقروض اگر وقت سے پہلے قرضہ ادا کر دے تو اس کے قرضے میں کچھ تخفیف کر دینا یہ علما کے ہاں مسئلہ «ضع و تعجل» موجودہ بنکاری نظام میں اسے ”منفی سود“ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، اگر ادائیگی مقررہ وقت سے پہلے […]

حساب میں غلطی پر زائد رقم کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ سامان کے حساب کتاب میں غلطی سوال: وہ سیل مین (فروخت کنندہ) جو حساب میں غلطی کرتا ہے۔ کبھی گاہک کو کم دے دیتا ہے اور کبھی زیادہ لیکن ارادے کے بغیر، کیا وہ کمی پوری کرے اور جو زیادہ ہے وہ لے لے؟ جواب: جب […]

فوت شدہ شخص کے قرض کی ادائیگی کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ایک آدمی فوت ہو گیا ہے اور اس کی کچھ رقم میرے ذمے ہے تم پر واجب ہے کہ اس کے ورثا کو تلاش کرو اور انہیں میت کی رقم دو، کیونکہ جب انسان مر جاتا ہے تو اس کا مال اس کے ورثا کو منتقل […]

مسئلہ ظفر خفیہ طور پر حق وصول کرنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مسئلہ ظفر (کوئی چیز پا لینا) ایک چوکیدار جو ایک بلڈنگ کے مالک کے ہاں کام کرتا ہے، کہتا ہے: بلڈنگ کا مالک مجھے میری تنخواہ نہیں دیتا، اس نے اس عمارت کے مالک کے تین سو ریال کہیں پائے اور رکھ لیے، کیا اس کے […]

قرض کی خفیہ وصولی کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مقروض کے مال سے خفیہ خفیہ اپنا قرض وصول کرنا اگر کسی انسان کا کسی پر قرضہ ہو تو اس کے لیے اسے خفیہ انداز میں اس سے لینا جائز نہیں، کیونکہ فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ ”جس نے کوئی چیز تجھے امانت کے […]

قرض خواہوں کے پتے نہ ملنے پر ادائیگی کا شرعی طریقہ

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ جو شخص قرض دینے والوں کے ایڈریس سے نا واقف ہے، اس کا کیا حکم ہے اگر مقروض ان کے پتوں سے ناواقف ہے تو وہ ان کے حقوق کا ان کی طرف سے نیت کر کے صدقہ کر دے، جب وہ آئیں یا ان کے […]

انبیاء کرام علیہم السلام اللہ کے دوست (اولیاء) ہیں

یہ تحریر ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی کی کتاب اولیاء اللہ کی پہچان سے ماخوذ ہے۔ انبیاء کرام علیہم السلام اللہ کے دوست ہیں انبیاء کرام علیہ اللہ السلام کے دوست ہیں۔ اللہ تعالیٰ اپنی وحی ان پر نازل کرتا ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے: ﴿وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَن يُكَلِّمَهُ اللَّهُ إِلَّا وَحْيًا أَوْ مِن […]

انقطاعِ حیض پر غسل سے پہلے مباشرت کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ وَلَا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ فَإِذَا تَطَهَّرُنَ فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللهُ [البقرة: 222] ”حالت حیض میں عورتوں سے الگ رہو اور جب تک وہ پاک نہ ہو جائیں ان کے قریب مت جاؤ پس جب وہ پاک ہو جائیں تو جہاں […]

1 2 3 4
1