قسطوں پر بیع عینہ کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ قسطوں پر حرام بیع کی ایک اور صورت جب انسان کوئی چیز قسطوں پر ادھار خرید لے، پھر جس سے خرید لے اسے ہی نقد بیچ دے، اسے بیع عینہ کہا جاتا ہے جو جائز نہیں، لیکن اگر کسی دوسرے کو بیچ دے تو اس میں […]

قسطوں پر گاڑیوں کی حیلہ ساز بیع کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ قسطوں پر حرام بیع کی ایک صورت سوال: کوئی گاڑی شو روم پر آتی ہے، پھر شو روم کا مالک وہ گاڑی کsی شخص کو بیچ دیتا ہے، وہ شخض گاڑی تیسرے شخص کو قسطوں پر دے دیتا ہے، گاڑی کا مالک، جس نے اسے خریدا […]

قسطوں پر گاڑیاں و فرنیچر خریدنے کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ قسطوں پر گاڑیاں اور فرنیچر خریدنے کا حکم فرنیچر اور گاڑیاں اگر بائع کے پاس ہو اور خریدار بعینہ انھیں خریدنے کا ارادہ رکھتا ہو تو ان آیات: «وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا» [البقرة: 275] ’’حالانکہ اللہ نے بیع کو حلال کیا اور سود کو حرام […]

ادھار پر اضافے کی شرط کے ساتھ بیع کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ادھار کے بدلے ادھار کی بیع سوال: ایسے شخص کے متعلق آپ کیا فرماتے ہیں، جو ایک آدمی سے کہتا ہے: میں تجھے ایک سال کے ادھار پر 60 ہزار میں یہ گاڑی فروخت کرتا ہوں، اگر تم نے تم ادا نہ کی تو پھر اس […]

کاغذی اور دھاتی کرنسی کے تبادلے کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ کاغذی کرنسی کی دھاتی کرنسی کے ساتھ بیع میری رائے کے مطابق اس میں کوئی حرج نہیں کیونکہ ربا الفضل کرنسیوں کے درمیان جاری نہیں ہوتا، ربا الفضل اس وقت ہوتا ہے جب دونوں کی جنس ایک ہو، کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان […]

کرنسی کے ادھار تبادلے اور اضافے کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ اضافے کے ساتھ کرنسی کا ادھار تبادلہ یہ ایک عام بات ہے کہ موجودہ زمانے میں کاغذی کرنسیوں کے ساتھ لین دین ہوتا ہے کیونکہ ایک تو ان کا وزن ہلکا ہوتا ہے، انہیں منتقل کرنا آسان ہوتا ہے اور پھر انہیں گننے میں بھی سہولت […]

سونے کے بدلے سونا تبادلے کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ سونے کے ساتھ تبادلہ کرنا سوال: کیا سونے کا سونے کے ساتھ تبادلہ کرنا جائز ہے؟ مثال کے طور پر میں اپنے دوست کی انگوٹھی لے لوں اور اسے اس کے بدلے انگوٹھی دے دوں، اور ہم دونوں ہی دونوں انگوٹھیوں کی قیمتیں جانتے ہوں؟ جواب: […]

توبہ کے بعد اصل سرمایہ رکھنے کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ایک آیت کا مفہوم سوال: اس آیت کریمہ «وَإِن تُبْتُمْ فَلَكُمْ رُءُوسُ أَمْوَالِكُمْ لَا تَظْلِمُونَ وَلَا تُظْلَمُونَ» [البقرة: 279] ’’ اور اگر توبہ کر لو تو تمہارے لیے تمہارے اصل مال ہیں، نہ تم ظلم کرو گے اور نہ تم پر ظلم کیا جائے گا۔ میں […]

جو چیز پاس نہ ہو، اس کی بیع کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ وہ نہ بیچ جو تیرے پاس نہیں سوال: آج بعض تجارتی مقامات پر خریدار کوئی سامان خریدنے کے لیے جاتا ہے تو سیل میں کہتا ہے: تھوڑا انتظار کریں۔ پھر وہ کسی دوسری دکان سے جا کر وہ چیز لے آتا ہے۔ اس صورت کا کیا […]

بیع سلم کے شرائط اور احکام کا تفصیلی جائزہ

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مقررہ مدت تک سامان مہیا کرنے کی ذمے داری پر پیشگی رقم دینا اگر آدمی ضرورت مند ہو اور کسی سے اس بنیاد پر نقد رقم لے کہ وہ ایک مقرر مدت کے بعد اس کو اس کے بدلے گندم، مکئی وغیرہ کی، ان کے پکنے […]

بیع سلم اور غرر میں فرق کا شرعی جائزہ

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ بیع سلم اور غرر (غرر سے مراد ہر وہ معاملہ ہے جس کا انجام معلوم نہ ہو) کے درمیان فرق سوال: کچھ فارموں کے مالکان مثال کے طور پر کھجور کے پچاس (چھوٹے) پودے پچاس ہزار میں خرید لیتے ہیں اور ان کی نوعیت یا حجم […]

متعین مدت تک چیز مہیا کرنے کی شرعی شرطیں

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ کوئی معلوم چیز، متعین مدت تک مہیا کرنے کی ذمے داری اسے بیع سلم کہا جاتا ہے، اگر چیز معلوم ہو اور مدت بھی متعین، اور قیمت پیشگی وصولی کر لی جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں، لیکن اگر کہے: جو میری اس اونٹی یا […]

بیع سلم اور دیون کے احکام کا شرعی جائزہ

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ بیع سلم اور دیون (ادھار) کے احکام بیع سلم: بیع سلم کو بیع سلف بھی کہا جاتا ہے، اس سے مراد وہ بیع ہے جس میں پیشگی قیمت ادا کر دی جاتی ہے اور سامان حاضر نہیں ہوتا لیکن وہ مقدار اور صفات کے اعتبار سے […]

قرض اور نذر کی ادائیگی میں ترجیح کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ قرض ادا کرنا اور نذر پوری کرنا اگر قرض نذر سے پہلے کا ہو تو اسے پہلے ادا کرنا چاہیے اور اگر نذر پہلے کی ہو تو پھر اسے قرض ادا کرنے سے پہلے پورا کرنا چاہیے، کیونکہ یہ چیز انسان کے ذمے واجب الادا کام […]

1 2 3 4
1