چور کا ہاتھ کاٹنے کے لیے شرائط اور ان کا اطلاق
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ چور کا ہاتھ کاٹنے کی شرائط چور کا ہاتھ کاٹنے کے لیے نو شرطیں لگائی جاتی ہیں: (1)چوری: ایسا مال چورانا جو چھپا کر رکھا گیا تھا۔ اگر وہ اسے اچکتا ہے یا چھینتا ہے تو اس میں ہاتھ کا ٹنا نہیں۔ (2) چور مکلف ہو، […]
غیر شرعی حکومت کی چوری کا حکم اور اس کے متعلق اسلامی اصول
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ایسی حکومت کی چوری کا حکم جو شریعت نافذ نہیں کرتی چوری مطلقاً حرام ہے، وہ افراد کی ہو یا حکومتوں کی، چاہے وہ شریعت کے مطابق نہ بھی حکومت کریں۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ فَاقْطَعُوا أَيْدِيَهُمَا [المائدة: 38] ”اور جو چوری کرنے والا […]
غیر عورت سے کپڑوں کے اوپر مباشرت کا حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ غیر عورت کے ساتھ کپڑوں کے اوپر دخول کیے بغیر مباشرت کرنا جس نے یہ کام کیا وہ گناہگار ہے اور اس کو توبہ و استغفار کرنا چاہیے، اگر یہ بات حاکم کے سامنے ثابت ہو جائے کہ اس نے اس کے ساتھ جماع نہیں کیا […]
نشہ آور اشیاء کی حرمت اور ان کے خلاف شرعی دلائل
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ نشہ آور اشیا کی حر مت کے دلائل منشیات خبیث اور نا پاک چیزیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے تمام بندوں پر نا پاک چیزیں حرام کی ہیں اور پاک چیزوں کے سوا کچھ حلال نہیں کیا، جس طرح سورۃ مائدہ میں ہے: «يَسْأَلُونَكَ مَاذَا أُحِلَّ لَهُمْ […]
مرتد کی سخت سزا کی حکمت اور اسباب
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مرتد کی شدید سزا کی حکمت مرتد کی سزا میں میں شدت کئی ایک امور کی بنا پر ہے: یہ سزا اس شخص کے لیے ایک طرح کی دھمکی اور تحذیر ہے جو اسلام میں نفاق یا کسی غرض کی خاطر داخل ہوتا ہے۔ اس کے […]
اسلام قبول اور ترک کرنے والوں کے لیے مختلف سزائیں
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ دین بدلنے کی سزا سوال: اگر کوئی اسلام سے پھرتا ہے تو اس کی سزا تو قتل ہے لیکن جو اسلام قبول کرتا ہے، اس کی یہ سزا کیوں نہیں؟ جواب: جو دین اسلام قبول کرتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کے لیے اس کی بندگی کو […]
مرتد کی شرعی سزا اور اس کے احکام
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مرتد کی سزا دین اسلام سے پھرنے والے کی سزا قتل ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: «وَمَن يَرْتَدِدْ مِنكُمْ عَن دِينِهِ فَيَمُتْ وَهُوَ كَافِرٌ فَأُولَٰئِكَ حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۖ وَأُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ» [البقرة: 217] ”اور تم میں سے جو اپنے […]
ارتداد کا مفہوم اور اس کی مختلف صورتیں
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ارتداد کا مفہوم ارتداد کا معنی ہے: دین اسلام سے کفر کی طرف لوٹنا۔ یہ کام قول فعل، شک یا ترک کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ قول کے ساتھ مرتد ہونے کی مثال اللہ تعالیٰ یا اس کے رسول کو گالی دینا ہے۔ فعل […]
جسمانی نقصان کی دیت اور اس کے شرعی احکام
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ دیت ادا کرنے کی کیفیت علما کہتے ہیں: انسان جب کسی کے خلاف جرم کرتا ہے اور سماعت و بصارت جیسی کوئی منفعت تباہ کر دیتا ہے یا اس جیسی کوئی بھی منفعت تلف کر دیتا ہے تو اس پر اس منفعت کی دیت ادا کرنا […]
غلطی سے قتل کا کفارہ اور اس کے شرعی احکام
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ غلطی سے کسی کو قتل کر دینا قتل خطا کا کفارہ یہ ہے کہ قاتل دو ماہ کے مسلسل روزے رکھے اور کسی شرعی عذر کے بغیر ان دو ماہ میں افطار نہ کرے (ان میں تعطل نہ آئے)۔ اگر کسی شرعی عذر کے بغیر خواہ […]
جان بوجھ کر قتل کی سزا اور انجام
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ جان بوجھ کر کسی بے گناہ آدمی کو قتل کرنا قتل عمد میں کفارہ نہیں کیونکہ یہ کفارہ ادا کر کے بری ہو جانے سے بہت بڑا معاملہ ہے۔ یہ اس سے بہت بڑھ کر ہے کہ انسان کفارہ دے کر اس سے بُری ہو جائے۔ […]
بھوک ہڑتال سے مرنے والے کا شرعی حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ بھوک ہڑتال کی وجہ سے مرنے والے کا حکم ”جو بھوک ہڑتال کی وجہ سے مر جائے اس کا یہ حکم ہے کہ وہ خودکشی اور منع کردہ کام کا ارتکاب کرنے والا ہے۔“ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: «لَا تَقْتُلُوا أَنفُسَكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُمْ […]
اسلام میں خودکشی کا حکم اور اس کا انجام
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ خودکشی کرنے والے کا حکم جو مسلمان اپنے آپ کو غلطی کے ساتھ قتل کر لیتا ہے تو وہ معذور ہے اور اس کام کی وجہ سے گناہ گار نہیں لیکن جو مسلمان حالات سے تنگ آکر جان بوجھ کر خودکشی کر لیتا ہے اللہ تعالیٰ […]
سودی بینکوں کا شرعی حکم اور ان سے اجتناب کا وجوب
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ آج کے سودی بنکوں کے متعلق رائے سود کے متعلق تو معاملہ بالکل واضح ہے، اس کے وجود اور حرمت میں کوئی شک نہیں، اس پر قرآنی آیات، سنت اور اہل علم کا اجماع دلالت کرتا ہے۔ سود کیرہ گناہ اور متفق علیہ حرام ہے، یہ […]