اگر ابوعبیدہ بن الجراح زندہ ہوتے تو میں انھیں خلیفہ مقرر کر دیتا فرمان عمر رضی اللہ عنہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ثابت بن الحجاج کہتے ہیں مجھے یہ بات پہنچتی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ (جبکہ وہ شدید زخمی تھے) کہا اگر آج ابوعبیدہ بن الجراح زندہ ہوتے تو میں ان کو خلیفہ مقرر کر دیتا۔ تحقیق الحدیث : اسناده ضعیف۔ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مستدرك […]
جنگ بدر میں ابوعبیدہ نے اپنے والد کو قتل کر دیا اللہ نے قرآن نازل کر دیا
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ مشہور واقعہ ہے کہ جنگ بدر میں ابوعبیدہ بن الجراح کے والد کفر کی حمایت میں مسلمانوں کے مقابلے پر آئے تو ابو عبیدہ بن الجراح نے ان کو قتل کر دیا، الله تعالی نے ابوعبیدہ کے بارے میں قرآن کی یہ آیت نازل فرمائی۔ « ولا تجد […]
اہل کتاب کے ایک عالم کے پاس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی تصویر
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ بیہقی کہتے ہیں ہمیں خبر دی شیخ ابو الفتح رحمہ اللہ نے اپنی اصل کتاب سے۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کو حدیث بیان کی عبدالرحمن بن ابوشریح ہروی نے، ان کو یحییٰ بن محمد بن صاعد نے، ان کو عبداللہ بن شبیب نے، ان کو ابوسعید ربعی […]
فضیل بن عیاض کا ڈاکے مارنا اور توبہ کا واقعہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ امام ذہبی نے سیر اعلام النبلا میں لکھا ہے : ابراہیم بن لیث کہتے ہیں کہ مجھے محدث علی بن خشرم نے بتایا کہ انھیں فضیل بن عیاض کے ایک پڑوسی نے خبر دی ہے کہ حضرت فضیل بن عیاض نے راہزنی اور ڈاکہ ڈالنے کا عمل شروع […]
جو ہر رات سوره واقعہ پڑھے گا اس کو فاقہ نہیں آ ئے گا
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حافظ ابن عساکر رحمہ اللہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے واقعات میں ایک روایت لائے ہیں کہ جب حضرت عبد الله رضی اللہ عنہ بیمار ہوئے جس بیماری سے آپ جانبز نہ ہوئے۔ اس بیماری میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ان کی […]
بچپن میں حلیمہ کے ہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے شق صدر کا واقعہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ کہتے ہیں : ابوعمرو بن حمدان (حسن بن نفیر، عمرو بن عثمان، بقیہ بن ولید، بحیر بن سعید، خالد بن معدان، عبدالرحمن بن عمرو سلمیٰ) عتبہ بن عبد الله سے بیان کرتے ہیں کہ کسی صحابی نے عرض کیا : یا رسول اللہ […]
مشہور سیاح ابن بطوطہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر افتراء
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ابن بطوطہ کہتا ہے : دمشق میں فقہائے حنابلہ میں امام تقی الدین ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا شمار ہوتا ہے، عظیم المرتبت شخصیت کے مالک تھے اگرچہ بہت سے فنون میں انہیں قدرت تکلم تھی، لیکن دماغ میں کسی قدر فتور آ گیا تھا، اہل دمشق ان […]
والدہ کی دعا سے امام بخاری رحمہ اللہ کی بصارت لوٹنے کا قصہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ سیرة البخاری کے فاضل مؤلف مولانا عبدالسلام مبارک پوری لکھتے ہیں کہ امام بخاری رحمہ اللہ کی والدہ بڑی عابدہ اور صاحب کرامات خاتون تھیں۔ اللہ سے دعا کرنا، رونا، عاجزی کرنا ان کا حصہ خاص تھا۔ امام بخاری رحمہ اللہ کی آنکھیں صغیر سنی میں خراب ہو […]
جنگ احد میں ہند بنت عتبہ کا حمزہ کی لاش کا مثلہ کرنا اور جگر نگلنا
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ابن اسحاق صالح بن کیسان کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ ہند بنت عتبہ اور اس کے ساتھ دیگر خواتین صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی لاشوں کے پاس آئیں اور ان کے ناک کان کاٹنے شروع کر دیے یہاں تک کہ ہند نے ان کے ہار […]
میرا بیٹا قتل ہوا ہے میرا حیا تو قتل نہیں ہوا، واقعہ ام خلاد
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ عبدالخبیر بن ثابت بن قیس بن شماس اپنے باپ سے وہ دادا سے روایت کرتے ہیں انھوں نے کہا ایک خاتون نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی جس کا نام ام خلاد تھا۔ اس نے پردہ کیا ہوا تھا اور اپنے بیٹے کے بارے […]
ابھی ایک شخص آئے گا اور جنتی ہے تین دن ایسا ہی ہوا
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روایت سے مروی ہے کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دیکھو ابھی ایک جنتی شخص آنے والا ہے، تھوڑی دیر میں ایک انصاری اپنے بائیں […]
بلال رضی اللہ عنہ نے قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر پانی چھڑکا
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک پر (پانی کا) چھڑکاؤ کیا گیا۔ بلال بن رباح رضی اللہ عنہ مشکینرے کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک پر پانی کا چھڑکاؤ […]
اے علی تو دنیا و آخرت میں میرا بھائی ہے
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار مدینہ اور مہاجرین مکہ کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ روتے ہوئے آئے اور کہنے لگے : اے اللہ کے نبی ! […]
ممنوعات یوم الجمعہ صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر : ابوعبدالرحمن شبیر بن نور حفظ اللہ ممنوعات یوم الجمعہ شریعت نے اہلِ ایمان کو جمعہ کے روز متعدد کاموں سے روکا ہے جن کی تفصیل کچھ یوں ہے: صرف جمعہ کے دن کا روزہ رکھنا منع ہے ۔ اس کی دلیل مند دجہ ذیل حدیث ہے: عن محمد ابن عباد قال: سألت جابر […]