والدین کی خدمت کی وجہ سے ایک قصاب کو جنت میں موسیٰ علیہ السلام کی ہمسائیگی مل گئی
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے اپنے پروردگار سے درخواست کی، اے اللہ ! مجھے میرا جنت کا رفیق دکھا دے۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا : اے موسیٰ ! تو فلاں شہر میں چلا جا وہاں ایک قصاب سے جو جنت میں تیرا رفیق اور ساتھی ہو گا۔ […]
بی بی اپنے بیٹے کو معاف کر دے ورنہ ہم جلا دیتے ہیں، قصہ علقمہ اس کی والدہ اور بیوی کا
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ابان سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک نوجوان علقمہ نامی تھا بڑا عبادت گزار تھا، بکثرت صدقہ کرتا تھا اچانک وہ سخت بیمار ہوا، اس کی بیوی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم […]
بلال کو خواب میں زیارت رسول، سفر مدینہ، قبر پر حاضری اور اذان
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ اگرچہ یہ واقعہ مختصر ہے مگر اس میں بعض خطباء، قصہ گو واعظین نے خوب اپنی خطابت کے جوہر دکھائے ہیں اور مصنفین نے خوب طبع آزمائی کی ہے اور اسے اپنے اپنے اسلوب سے بیان اور نقل کیا ہے۔ ایک خاکہ نگار مصنف نے تو اسے اس […]
سید امجد حسین کے مضمون "قرآن اور اسرائیلیات” کا جواب
تحریر: سید وقاص حیدر یہ مضمون سید امجد حسین کے مضمون "قرآن اور اسرائیلیات” کا جواب ہے جس میں امجد حسین نے سورہ الشعراء کی آیات کو بنیاد بنا کر قرآن کریم کے پچھلی آسمانی کتابوں کے ساتھ تعلق پر سوالات اٹھائے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ قرآن میں بیان کردہ کئی واقعات یہود […]
مستشرق ٹسڈل کے قرآن پر اعتراضات اور ان کا جواب
مستشرق ٹسڈل کی اعتراضات اور ان کا جواب مستشرق ٹسڈل اپنی کتاب میں مسلمانوں کے اس عقیدے پر اعتراض کرتے ہیں کہ قرآن میں سابقہ آسمانی صحائف کی تعلیمات اور واقعات کا موجود ہونا اسے آسمانی کتاب ثابت کرتا ہے۔ ٹسڈل کے مطابق، قرآن میں شامل بہت سی کہانیاں تورات اور انجیل سے نہیں بلکہ […]
قرآنی آیات کا زمانہ جاہلیت کی شاعری میں ہونے کا مفروضہ؟
تحریر : مرزا احمد وسیم بیگ صاحب ملحدوں كا مستشرقین سے نقل كردہ ایك شبہہ : ایک ملحد لکھتا ہے. “امرؤ القیس زمانہ قبلِ اسلام کا ایک شاعر تھا جس کا اِنتقال سن 540ء میں ہؤا (یعنی آنحضرت محمدﷺ کی وِلادت سے بھی تِیس برس پہلے اور نزول وحی سے ستر سال پہلے)۔ اُس کا […]