سفر میں قصر کے لیے مسافت کا تعین اور دیگر امور
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔
● مسافر کی نماز :
❀ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
﴿يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللَّهَ عَلَىٰ مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ﴾
(البقرة : ١٨٥)
’’اللہ تعالیٰ تمہارے ساتھ آسانی چاہتا ہے، اور تمہارے ساتھ دشواری نہیں چاہتا […]
کسی مجبوری کی وجہ سے دو نمازیں جمع کرنے کا جواز
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔
● بارش یا کسی مجبوری کی وجہ سے دو نمازیں جمع کرنا:
بارش یا کسی اور امر مجبوری کی بناء پر دو نمازیں جمع کی جاسکتی ہیں۔ سید نا عبد اللہ بن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ […]
نماز تہجد کی فضیلت اور مسنون رکعات
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔
● نماز تہجد :
نماز پنجگانہ کے علاوہ اس آیت کریمہ میں رسول اللہ ﷺ کو نماز تہجد کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ نماز آپ ﷺ پر اس لیے لازم قرار دی گئی تھی، تا کہ آپ کے درجات […]
تراویح کی مسنون رکعات صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔
● مسنون رکعات تراویح :
لفظ تراویح علما محدثین کے ہاں ایک اصطلاحی نام ہے۔ احادیث رسول ﷺ میں اس کے لیے ”قیام رمضان ، صلوة في رمضان، قیام الليل، صلاۃ التہجد اور صلوۃ اللیل“ وغیرہ ایسے الفاظ استعمال ہوئے […]
میت کو غسل دینے کا مسنون طریقہ
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔
● قریب المرگ شخص کو کلمہ طیبہ کی تلقین :
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :
لقنوا موتاكم لا إله إلا الله
’’قریب المرگ آدمی کو لا الہ الا اللہ کی تلقین کرو۔“
صحیح مسلم کتاب الجنائز، رقم: ٩١٧،٦٩١٦.
کیوں کہ جس کی […]
نماز جنازہ کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔
جنازے کے احکام ومسائل
مسلمان میت کی بخشش، مغفرت اور بلندی درجات کے لیے مخصوص انداز میں پڑھی جانے والی نماز کو ”نماز جنازہ“ کہا جاتا ہے۔
● فضیلت :
سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا […]
میت کو دفنانے کا مسنون طریقہ
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔
● تدفین کا بیان :
مردے کو زمین کے سپرد کرنے کو دفن کرنا کہا جاتا ہے۔ اسلام کا یہ طریقہ دوسرے مذاہب سے منفرد اور عمدہ ہے۔ شرعاً جس طرح کہ میت کے لیے غسل، کفن، اور نماز جنازہ […]
جمعہ سے متعلق احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔
نماز جمعہ کی اہمیت وفضیلت :
دین اسلام اجتماعیت کو پسند کرتا اور اس کی دعوت دیتا ہے، اور اختلاف و افتراق کو ناپسند کرتے ہوئے اس سے دُور رہنے کا حکم دیتا ہے ، باہمی الفت و محبت اور […]
اسلام کے پانچ بنیادی اراکین سے متعلق چالیس صحیح احادیث
تحریر: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی، کتاب کا پی ڈی ایف لنک
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
إن الحمد لله نحمده ونستعيته من يهده الله فلا مضل له ومن يضلل فلا هادي له وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له وأن محمدا عبده ورسوله . أما بعد:
● پہلا رکن : گواہی دینا
شهادة أن لا إله إلا […]
اجتماعیت و معاشرت سے متعلق چالیس صحیح احادیث
تحریر: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی، کتاب کا پی ڈی ایف لنک
بسم الله الرحمن الرحيم
إن الحمد لله نحمده، ونستعينه، من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له وأن محمدا عبده ورسوله. أما بعدا
اللہ عزوجل کی خاطر محبت کرنا
قَالَ اللهُ تَعَالَى : الْأَخِلَّاءُ يَوْمَئِذٍ […]