کیا ‘غنیۃ الطالبین نامی کتاب شیخ عبدالقادر جیلانی سے ثابت ہے؟

(پی ڈی ایف لنک) سوال کیا ‘غنیۃ الطالبین، نامی کتاب شیخ عبدالقادر جیلانی سے ثابت شدہ ہے اور شیخ عبد القادر جیلانی کا محدثین اور ائمہ جرح و تعدیل کے نزدیک کیا مقام ہے؟ الجواب غنیۃ الطالبین کتاب کے بارے میں علمائے کرام کا اختلاف ہے لیکن حافظ ذہبی (متوفی ۷۴۸ھ) اور ابن رجب الحنبی […]

کیا انبیاء اپنی قبروں میں نمازیں پڑھتے ہیں؟

(پی ڈی ایف لنک) سوال : سیدنا انسؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نمازیں پڑھتے ہیں۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف؟ مدلل بیان کریں۔ کیا اس روایت کو بہیقی ،سبکی ، ابن حجر عسقلانی ، ہیشمی اور سیوطی وغیر ہم نے صحیح قرار […]

سید نا ابراہیمؑ کی آواز اور حج

سوال: ابراہیمؑ کو بیت اللہ کی تعمیر کے بعد کیا اللہ تعالیٰ نے یہ کہا تھا کہ پہاڑی پر چڑھ کر آواز لگاؤ تمھاری آواز کو میں لوگوں تک پہنچا دوں گا اور جو لوگ آپ کی آواز پر لبیک کہیں گے وہ ضرور حج کریں گے؟ قرآن وسنت سے ثابت کریں۔ الجواب: عبد اللہ […]

نبیﷺ کی الیاسؑ کے ساتھ ملاقات کا قصہ

غیر ثابت قصے سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ ہم ایک سفر میں رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ تھے۔ ایک جگہ ہم نے پڑاؤ کیا تو اچانک ایک وادی میں کوئی شخص کہہ رہا تھا: اے اللہ ! مجھے امت محمدیہ مرحوم مغفور اس سے ثواب کا وعدہ کیا گیا ہے جس سے […]

ایمان سے متعلق 10صحیح احادیث

شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ (پی ڈی ایف کا لنک) اللہ تعالیٰ پر ایمان کسی بات پر پکے یقین ، دل سے تصدیق ، زبان سے اقرار اور جسم سے اس کے دلول پر عمل کو ایمان کہا جاتا ہے، جیسا کہ شیخ الاسلام ابوعثمان اسماعیل بن عبد الرحمٰن الصابونی رحمہ اللہ (متوفی ۴۴۹ھ) […]

کیا مسجد عائشہ (تنعیم ) سے عمرہ کر سکتے ہیں؟

شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ مسجد عائشہ (تنعیم) سے عمرہ سوال : مکہ مکرمہ میں قیام کے دوران اگر عمرہ کرنے کا ارادہ ہو تو کیا احرام باندھنے کے لئے مسجد عائشہ جانا ہوتا ہے۔ میرے والدین اور ایک چھوٹی ہمشیرہ فوت ہوچکے ہیں۔ والدین نے اپنی زندگی میں حج کیا تھا لیکن چھوٹی […]

1