امام کی اقتداء امر واجب ہے
وعن أبى هريرة رضى الله عنه قال: كان رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم يعلمنا يقول: ( (لا تبادروا الإمام إذا كبر فكبروا الحديث )) [أخرجه مسلم] حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں تعلیم دیتے تھے اور فرمایا کرتے تھے امام سے سبقت […]
خواتین کے مخصوص مسائل
تحریر: حافظ عامر سہیل (پی ڈی ایف لنک) خواتین کے مخصوص مسائل ماہواری(Menstrual Period) یا حیض یا وہ مخصوص خون جو بالغ عورت کو ایام مخصوصہ میں آتا ہے۔ یہ خون ماں کے پیٹ میں بچے کی غذا کا بھی کام دیتا ہے۔اس لیے حاملہ کو حیض نہیں آتا۔ اس کا خروج عورت کی […]
میت کی طرف سے قربانی
تحریر: عبد القادر عبد الواحد، کراچی (پی ڈی ایف لنک) سوال: کیا فوت شدگان کی طرف سے قربانی جائز ہے؟ (ایک سائل) الجواب: سنن ابی داود ( کتاب الضحايا باب الاضحیۃ عن الميت ح۲۷۹۰) اور جامع ترمزی ( ابواب الاضاحی باب ماجاء فی الاضحیة عن المیت ح ۱۴۹۵) میں (شریک بن عبد الله القاضی عن […]
وضو کرتے وقت پانی کے استعمال میں فضول خرچی
تحریر: محمد ارشد کمال (پی ڈی ایف لنک) آپ کے سوالات سوال: شیخ صاحب! دو روایتوں کی تحقیق کے سلسلے میں آپ کو زحمت دے رہا ہوں۔ ➊ میں نے ایک جگہ فلیکس پر لکھی ہوئی یہ حدیث پڑھی تھی: ’’ وضو کرتے وقت پانی کے استعمال میں فضول خرچی نہ کرو خواہ تم دریا […]
اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلالِكَ عَنْ حَرَامِكَ روایت کی تحقیق
تحریر: محمد ارشد کمال (پی ڈی ایف لنک) آپ کے سوالات سوال: شیخ صاحب! اس دعا کے بارے میں آپ سے پوچھنا تھا: ((اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَاغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ)) اسے شیخ زبیر علی زئیؒ نے حسن کہا ہے جب کہ دوسری کئی علماء ضعیف کہتے ہیں۔ راجح کیا ہے؟ والسلام ! ( […]