سزا سخت کرنے میں جرم کے تکرار کا کردار

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ سزا سخت کرنے میں جرم کے تکرار کا کردار تکرار محرمات کو حقیر سمجھنے، اللہ تعالیٰ سے نہ ڈرنے، اس کی نگرانی کا خیال نہ رکھنے اور کوڑوں یا ہلکی سی قید کو خاطر میں نہ لانے پر دلالت کرتا ہے، لہٰذا سزاؤں میں سختی کی […]

خنزیر فروخت کرنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ خنریر (سور) کتاب و سنت اور اجماع کے ساتھ حرام ہے اور اس سے کسی بھی صورت میں کمائی جانے والی روزی حرام ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ جب کوئی چیز حرام کرتے ہیں تو اس کی قیمت بھی حرام کر دیتے ہیں، اس کا کام کر […]

کھانے اور دوا میں الکحل سے مرکب سرکہ استعمال کرنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ کھانے اور دوا میں الکحل سے مرکب سرکہ استعمال کرنا الکحل سے ملا ہوا سرکہ استعمال کرنا ناجائز ہے، کیونکہ اس کی زیادہ مقدار نشہ پیدا کر دیتی ہے۔ نشہ آور الکحل شراب ہے اور اللہ تعالیٰ نے شراب سے بچنے کا حکم دیا ہے، لہٰذا […]

مسلمان کے ذبیحہ کا حکم اور اس کی شرعی حیثیت

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ مسلمان کا ذبیحہ سوال: بازاروں میں متداول مسلمانوں کے ذبیجوں کا اور ان جانوروں کا حکم جنھیں وہ خود ذبح کرتے ہیں اور جو گوشت ان کے پاس ذبح شدہ آتا ہے؟ جواب: مسلمان کے متعلق اصل یہ ہے کہ اس کے متعلق ہر معاملے میں […]

بت پرست ممالک سے درآمدہ گوشت کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ بت پرست ممالک سے درآمدہ گوشت کا حکم اگر گوشت بت پرست یا کیمیونسٹ ممالک سے آئے تو اسے کھانا حلال نہیں، کیونکہ ان کے ذبیحے حرام ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے لیے اہل کتاب کا، جن سے مراد یہودی اور عیسائی ہیں، کھانا حلال […]

تصویروں پر مشتمل اخبارات و رسائل خریدنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ تصویروں پر مشتمل اخبارات و رسائل خریدنا وہ اخبار اور رسائل جن میں اہم خبریں اور مفید علمی مسائل ہوں اور ان میں ذی روح اشیا کی تصویریں بھی ہوں تو انہیں خریدنا اور ان میں موجود مفید علم اور اہم خبروں سے مستفید ہونا جائز […]

ویڈیو بنانے کا شرعی حکم اور اس کے مختلف پہلو

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ ویڈیو بنانے کا حکم ویڈیو بنانا بنوانے والے پر منحصر ہے کہ وہ کس چیز کی ویڈیو بنوانا چاہتا ہے۔ آج کل جو لوگ شادی کے دنوں میں محفل نکاح وغیرہ کی مووی بنواتے ہیں، یہ بہت بڑی غلطی اور جرم عظیم ہے کیونکہ اس فلم […]

حنوط شدہ جانور رکھنے کا حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ حنوط شدہ جانور رکھنے کا حکم حنوط شدہ جانور رکھنا منع کردہ تصویر کے حکم میں نہیں، کیونکہ آپ نے وہ چیز رکھی ہے جو اللہ تعالیٰ نے پیدا کی ہے۔ کیا وہ اللہ کی مخلوق نہیں؟ لیکن ایک بات غور طلب ہے کہ اگر یہ […]

موسیقی سے شغل کرنا اور اس سے علاج کرنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ موسیقی سے شغل کرنا اور اس سے علاج کرنا موسیقی نشر کر نے اور سننے کے ساتھ اشتغال اور دلچسپی رکھنا حرام ہے، خواہ اس میں گانا ہو یا نہ ہو۔ گانے کے ساتھ تو اس کی مصیبت دو چند ہو جاتی ہے، اور اخلاق اور […]

آلاتِ موسیقی اور گانے بجانے کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ آلات لہو رکھنا موسیقی ڈھول وغیرہ جیسے آلات لہو رکھنا جائز ہے نہ ایسی کیسٹیں جمع کرنا جن میں طرب انگیز گانے ریکارڈ ہوں اور نہ ان اشیا کی خرید و فروخت ہی جائز ہے، کیونکہ ان اشیا کے رکھنے میں گناہ اور زیادتی میں تعاون […]

اداکاری کا پیشہ اختیار کرنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ اداکاری کا پیشہ اختیار کرنا اداکاری کے پیشے سے وابستہ ہونا تمہارے لیے جائز نہیں، کیونکہ اگر مخصوص افراد کی نقل کی جائے تو ان کی تنقیص ہوتی ہے، نیز یہ پیشہ مذاق اور کھیل تماشے پر مشتمل ہوتا ہے جو مسلمان کے لائق نہیں، لہٰذا […]

سینما بنانا اور اس کا انتظام سنبھالنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ سینما بنانا اور اس کا انتظام سنبھالنا مسلمان کے لیے سینما بنانا ناجائز ہے، اور نہ اپنے لیے نہ کسی دوسرے کے لیے اس کا انتظام سنبھالنا ہی حلال ہے، کیونکہ یہ حرام لہو پر مشتمل ہے، نیز دنیا بھر کے سینما گھروں کے متعلق یہ […]

گانا بجانا بطور پیشہ اختیار کرنے کا شرعی حکم

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ گانا بجانا بطور پیشہ اپنانا مسلمان پر لازم ہے کہ وہ اپنی کمائی میں شرعی طریقے اپنائے، تاکہ اس کی کمائی پاک اور روزی حلال ہو، پھر اپنی ذات، اولاد اور زیر کفالت افراد پر حلال کمائی سے خرچ کرے، ایسا کرنے سے اللہ تعالیٰ اس […]

زمانہ جاہلیت کی شاعری پڑھانا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ عربی ادب کی تدریس جائز کاموں میں شمار ہوتی ہے، اس کی اجرت لینا جائز ہے، جب تک نصاب تعلیم فسق و فجور قبیح کلام اور اسلامی قوانین کے خلاف بغاوت اور خروج پر مشتمل نہ ہو۔ [اللجنة الدائمة: 20153]

1 2 3
1